نتائج تلاش

  1. نوید ناظم

    برائے اصلاح (مفاعیلن مفاعیلن فعولن)

    جی ٹھیک۔ رہنمائی کے لیے شکریہ:)
  2. نوید ناظم

    برائے اصلاح (مفاعیلن مفاعیلن فعولن)

    سر بہت شکریہ۔۔۔۔ مطلع کے پہلے مصرعے میں پوچھ ہے اور قائم مقام روی 'ا' اور دوسرے مصرع میں 'تھا' ہے جس کا الف اصلی ہے۔۔۔ سر کیا اس صورت میں بھی 'ہا' ردیف کا حصہ قرار پائے گا میرا تو یہ اندازہ تھا کہ اس صورت میں الف حرفِ روی اور ' کہاں ہے' ردیف ہو گی۔۔۔۔ آپ کی رائے پھر درکار ہے اس پر۔۔۔ سر اسی ضمن...
  3. نوید ناظم

    اسیں روندے وکھرے بہہ کے

    ایہہ تہاڈا ذوق!
  4. نوید ناظم

    برائے اصلاح (مفاعیلن مفاعیلن فعولن)

    محترم سر الف عین دیگر اساتذہءِ کرام
  5. نوید ناظم

    برائے اصلاح (مفاعیلن مفاعیلن فعولن)

    کسی نے اس سے یہ پوچھا کہاں ہے! مِرے پہلو میں جو دل تھا کہاں ہے؟ جو میری دھوپ پر کل ہنس رہی تھی اب اُس دیوار کا سایہ کہاں ہے فقط ملتا ہے وہ اپنی غرض سے مِرے دل سے کوئی رشتہ کہاں ہے مریضِ عشق کا چارہ عبث ہے اب اِس نے ہجر میں بچنا کہاں ہے لو پیاسا مر رہا ہے تشنگی سے کوئی پوچھے کہ اب دریا کہاں...
  6. نوید ناظم

    اردو شعرخوانی کا ایک چینل - آرا مطلوب ہیں!

    ماشاءاللہ۔۔۔ بہت اعلیٰ ہے یہ تو۔
  7. نوید ناظم

    اسیں روندے وکھرے بہہ کے

    شکریہ!!
  8. نوید ناظم

    برائے اصلاح (بحر خفیف)

    نوازش!
  9. نوید ناظم

    برائے اصلاح (بحر خفیف)

    بہت شکریہ سر۔۔۔۔ سبحان اللہ کیا خوب مصرع عطا کیا آپ نے!!
  10. نوید ناظم

    برائے اصلاح (بحر خفیف)

    محترم سر الف عین دیگر اساتذہء کرام
  11. نوید ناظم

    برائے اصلاح (بحر خفیف)

    ہم کو فرصت ملی تو جی لیں گے زندگی طاق پر ابھی رکھ دو کیوں اندھیروں سے رات خائف ہے اس کے سینے میں روشنی رکھ دو کیا پتہ دل کو یوں قرار آئے میرے سینے پہ ہاتھ ہی رکھ دو روشنی کیوں اگل رہا ہے شمس حلق میں اس کے تیرگی رکھ دو پھر یہ دریا نہیں چھلک سکتا بس کناروں پہ تشنگی رکھ دو اس سے پہلے کہ عشق...
  12. نوید ناظم

    دشمن

    جی باقی خواہشات کا کیا ذکر ہم ان پر تھوڑی بات کر لیتے ہیں جن کو آپ خود بنیادی کہہ رہے ہیں۔۔ آزادی۔۔ غور کیجے اس خواہش کی تکمیل پر۔۔۔ آزاد ترین انسان بھی اپنے مزاج سے آزاد نہیں ہو سکتا۔۔ اسے بھوک لگے گی' یہ بھوک کہاں سے آتی ہے؟ اسے کہا جائے کہ ابھی صبح تو کھایا تھا تم نے، کہتا ہے اسے چھوڑو، رات...
  13. نوید ناظم

    دشمن

    آپ کے خیال کو ظاہر ہے کہ آپ ہی بہتر جانتے ہیں۔ جی اس تحریر میں برائی اوراچھائی کی بنیاد پر تو بحث نہیں ہے، یہ الگ موضوع ہے جس پر بات کی جا سکتی ہے کبھی۔ باقی خواہشات کو ختم کرنا سکون آور ہے یا نہیں، آپ خواہشات کو ختم کر کے دیکھ لیجیے اگر سکون مل جائے تو بہتر ہے ورنہ سوال کو جواب تو مل ہی جائے گا:)
  14. نوید ناظم

    دشمن

    زندگی میں جہاں دوست موجود ہوتے ہیں وہیں دشمن بھی ساتھ ہوتے ہیں۔۔۔۔ دشمن وہ ہے جو انسان سے اس کا سکون چھیننے کی کوشش کرے چاہے وہ کسی روپ میں ہو۔ وہ امیر دشمن ہے اُس غریب کا جس کے سامنے وہ اپنے پیسے کی نمائش کرتا ہے۔۔۔ ایسا امیر اپنے حاصل کو غریب کی محرومی ثابت کرنا چاہتا ہے۔ امیر کی دولت کی...
  15. نوید ناظم

    باوفا کوئی کوئی ہوتا ہے

    آہا ہا۔۔۔ لطف آ گیا سچ میں۔۔۔ سلامت رہیں !!
  16. نوید ناظم

    لسانیات

    بے حد شکریہ ریحان بھائی۔۔۔ اگر تقطیع فرما دیں تو اور بھی عنایت ہو گی۔
  17. نوید ناظم

    لسانیات

    شیخ سعدی کی مشہور رباعی بلغ العلیٰ بکمالہ کے افاعیل کیا ہیں۔۔۔۔ رہنمائی فرمایے گا راحیل فاروق صاحب محمد ریحان قریشی صاحب
  18. نوید ناظم

    برائے اصلاح (بحرِ خفیف)

    نوازش!
Top