نتائج تلاش

  1. نوید ناظم

    ساڈے موتیاں ورگے ہنجو

    مہربانی چوہدری صاحب۔
  2. نوید ناظم

    نازک مسائل اور ہمارا رویہ

    بہت شکریہ!:)
  3. نوید ناظم

    نازک مسائل اور ہمارا رویہ

    راحیل بھائی آپ کی بات سے یہاں اتفاق کرنا بڑا مشکل ہے، ایک بات تو یہ کہ آپ نے کہا خدا مذہبی رسوم اور عقائد کی بنا پر فیصلہ نہیں کرتا حالانکہ مذہبی رسوم اور عقائد بذات خود خدا کا فیصلہ ہیں۔ دوسری بات جس طرح نہ ماننے والوں کو جنت میں بھیج کر آپ انصاف کا تقاضا پورا کر رہے ہیں کافی دلچسپ ہے۔ جنت کی...
  4. نوید ناظم

    نازک مسائل اور ہمارا رویہ

    عارف بھائی، ایک اچھے انسان کی اچھائی کا پیمانہ مذہب پر ایمان لانا نہیں کہا، صرف یہ کہا کہ وہ اچھا انسان جو مذہب کو نہیں مانتا، وہ اچھا ہونے کے باوجود اس مذہب سے ریلیٹ نہیں کیا جا سکتا۔ مثلا اسلام، کہتا ہے کہ جھوٹ نہ بولو، حتیٰ کے مذاق میں بھی جھوٹ نہ بولو، اب ایک ایسا انسان جو جھوٹ نہیں بولتا...
  5. نوید ناظم

    نازک مسائل اور ہمارا رویہ

    زیک بھائی مذہب کا اچھے انسان سے بڑا تعلق ہے شرط یہ کہ اچھے انسان کا تعلق بھی مذہب سے ہو۔ مذہب صرف اخلاقیات کا نام نہیں بلکہ اس میں الہیات بھی ہیں۔ باقی جو انسان مذہب کو نہیں مانتا تو مذہب اس سے اس کے انسانی حقوق واپس نہیں لیتا، مگر یہ ضرور بتاتا ہے کہ اس زندگی کے بعد ایک اور زندگی بھی ہے جو کہ...
  6. نوید ناظم

    ساڈے موتیاں ورگے ہنجو

    تہاڈی محبت لئی شکر گزار آں۔ بڑی نوازش!
  7. نوید ناظم

    ساڈے موتیاں ورگے ہنجو

    ایہہ تہاڈا ذوق۔۔۔شکریہ۔
  8. نوید ناظم

    نازک مسائل اور ہمارا رویہ

    اہو ہو، بالکل درست کہا آپ نے۔۔۔۔ شکر گزار ہوں کہ آپ نے اس طرف توجہ فرمائی۔۔۔۔۔ انتظامیہ سے تدوین کی درخواست کرتا ہوں۔
  9. نوید ناظم

    ساڈے موتیاں ورگے ہنجو

    ساڈے موتیاں ورگے ہنجو اسیں خاک اچ دتے رول اسیں روندے ہاڑے لَے کے ساڈے کول نہ بیندا ڈھول تیرے منہ چ اَک دیاں ولاں کدی مٹھڑے بول وی بول اسیں سچیاں گلاں آکھدے سانوں کون بٹھاوے کول توں ساڈا بھار جے ویکھنا سانوں عشق دی تکڑی تول تیرے اندر گنجل بیلیا اپنے دل دیاں گنڈھاں کھول ساڈے ہتھ چ یار دا...
  10. نوید ناظم

    ہم سے یہ زندگی بسر نہ ہوئی (بحرِ خفیف)

    نوازش۔۔۔۔۔۔ آپ کا قلم بھی کافی تیز ہو گیا ہے آج کل ۔۔۔خوب لکھ رہے ہیں ماشاءاللہ۔:)
  11. نوید ناظم

    ہم سے یہ زندگی بسر نہ ہوئی (بحرِ خفیف)

    بڑی عنایت ڈاکٹر صاحب!
  12. نوید ناظم

    ہم سے یہ زندگی بسر نہ ہوئی (بحرِ خفیف)

    بہت شکریہ سر۔۔۔۔ آئندہ اس محارے کا خیال رہے گا انشاءاللہ۔
  13. نوید ناظم

    نازک مسائل اور ہمارا رویہ

    دین میں اخلااقیات انتہائی اہم ہیں مگر اخلاقیات بذاتِ خود کوئی دین نہیں۔۔۔۔ دین کی بنیاد اچھائی اور برائی پر نہیں ہے بلکہ اچھائی اور برائی کے بارے احکمات دینے والے سے متعلق ہے۔ ایک ایسا انسان جو اسلام کی تمام خوبیوں کا قائل ہے اور کلمہ طیبہ کا قائل نہیں ہے تو ہم اسے مسلمان نہیں کہہ سکتے۔ اس کے...
  14. نوید ناظم

    ہم سے یہ زندگی بسر نہ ہوئی (بحرِ خفیف)

    محترم سر الف عین دیگر اساتذہء کرام
  15. نوید ناظم

    ہم سے یہ زندگی بسر نہ ہوئی (بحرِ خفیف)

    ہونی تو چاہیے تھی پر نہ ہوئی ہم سے یہ زندگی بسر نہ ہوئی شب عجب معجزہ ہوا یارو غم کے ماروں پہ شب' سحر نہ ہوئی دل کو کس بات پر خوشی ہو گی؟ اس کے آنے پہ بھی اگر نہ ہوئی پیڑ اس شاخ سے خفا ہے اب وہ جو بار آورِ ثمر نہ ہوئی میرے مرنے پہ اس نے آنا تھا شاید اس کو ابھی خبر نہ ہوئی
  16. نوید ناظم

    ہم، ہمارا دور، ہماری الجھنیں

    مہربانی چوہدری صاحب۔
  17. نوید ناظم

    برائے اصلاح ( بحرِ رمل)

    سر کنفیوژن ہو گئی۔۔۔۔ پہلا والا سے مراد ان دونوں میں سے پہلے کی بات کی آپ نے یا پہلا والا سے مراد جو پہلے مصرع تجویز کیا گیا تھا۔۔۔۔:talktohand:
Top