محمد امین
لائبریرین
میں غریب کیا بتاؤں، ابھی تک ملی ہی کوئی نہیں۔
پیالی میں ہے چمچہ الٹاوہ ابھی اسٹیل کے چمچے میں الجھے ہوئے ہیں۔۔۔
پھیر رہے ہیں کنگھا الٹا ؛)
میں غریب کیا بتاؤں، ابھی تک ملی ہی کوئی نہیں۔
پیالی میں ہے چمچہ الٹاوہ ابھی اسٹیل کے چمچے میں الجھے ہوئے ہیں۔۔۔
شادی کے بعد آپ کا یہی حال ہونے والا ہے امین بھائی!پیالی میں ہے چمچہ الٹا
پھیر رہے ہیں کنگھا الٹا ؛)
یہ پیشگوئی ہے کہ بد دعا۔شادی کے بعد آپ کا یہی حال ہونے والا ہے امین بھائی!
وہ جو سوچ رہا تھا اس کا الٹ پڑ گیایہ پیشگوئی ہے کہ بد دعا۔
امین بھائی کا چہرہ اتر گیا ہے۔۔۔
آپ گئے ہی کسی بےترتیب سے گھر میں ہوں گے ورنہ ہر گھر میں تو ایسا نہیں ہوتا!ویسے مجھے بچوں والے گھر میں کبھی سالوں بعد جانے کا اتفاق بھی ہوا تو عجیب لگا ہر چیز بکھری ہوئی بچوں کے کھلونے سامان پیمپرز عجیب سی سمیل ایسا کیوں ہوتا ہے
پر میں نے نوٹ کیا ہے کہ بچے ہونے سے گھر بے ترتیب ہو جاتا ہے سر جیآپ گئے ہی کسی بےترتیب سے گھر میں ہوں گے ورنہ ہر گھر میں تو ایسا نہیں ہوتا!
ضروری نہیں ہے انکل۔ ہر گھر میں ایسا نہیں ہوتا۔پر میں نے نوٹ کیا ہے کہ بچے ہونے سے گھر بے ترتیب ہو جاتا ہے سر جی
پتا نہیں تو کیا چھوٹے بچے ماحول خراب نہیں کرتے یہ میری غلط فہمی تھی ؟ضروری نہیں ہے انکل۔ ہر گھر میں ایسا نہیں ہوتا۔
جی بالکل۔ پاکستان آئیں تو آ کر میرا گھر دیکھ لیجئے گا آپ کو میری بات پر یقین آجائے گا!پتا نہیں تو کیا چھوٹے بچے ماحول خراب نہیں کرتے یہ میری غلط فہمی تھی ؟
ارے آپ تو پریشان ہی ہو گئے۔۔۔ ہمارا مطلب یہ تھا کہ آپ نے دو صفات تو بتا دیں اپنی اور بھابھی کی، اول یہ کہ عمروں میں زیادہ فرق نہیں اور دوم یہ کہ آپ دونوں ہی ماشاء اللہ سمجھ دار ہیں۔کیا مطلب ہے ؟؟
میں شاید اپنی بات صحیح سے لکھ نہیں پایا میرا مطلب تھا کہ لڑکے اور لڑکی کی عمر میں بہت زیادہ فرق نہیں ہونا چاہیے یعنی 10-15 سال کا۔۔۔ اور جہاں تک بات ہے لڑکے کے لڑکی سے عمر میں چھوٹا ہونے کی تو اس سے فرق نہیں بھی پڑتا۔ سمجھداری، معاملہ فہمی، اچھے اخلاق، کیئر ہونا چاہئیں دونوں میں۔۔۔
میں کبھی نہیں بدلوں گا، میں کیا بتاؤں مجھے کبھی کوئی اتنا پسند آیا ہی نہیں جتنا یہ بندہ آیا تھا ۔ لیکن جیسا آپ سوچتے ہو ویسا ہر بار ہو جائے ایسا تب ہوتا ہے جب آپ جنت کے مکین ہو۔ لیکن مسلئہ یہ ہے کہ اس وقت دنیا میں ہیں اور یہاں ایسا بہت کچھ ہوتا ہے جس کی کبھی تمنا بھی نہیں کی ہوتی۔کیوں گرلز کےساتھ اتنےنارواہ سلوک کی وجہ کیاتھیسونیوں سےجلتےتونہیں تھے
بلکل زندگی توبدلتی ہی رہتی ہے،،،،لیکن بھائی اب قائم رہنااپنی بات پہ،،،خود ہی نہ بدل جانا،،،لائف میں جوبھی کمنٹمںٹ کرنا،،پوری ایمانداری سےکرنا،،،
میں کبھی نہیں بدلوں گا، میں کیا بتاؤں مجھے کبھی کوئی اتنا پسند آیا ہی نہیں جتنا یہ بندہ آیا تھا ۔ لیکن جیسا آپ سوچتے ہو ویسا ہر بار ہو جائے ایسا تب ہوتا ہے جب آپ جنت کے مکین ہو۔ لیکن مسلئہ یہ ہے کہ اس وقت دنیا میں ہیں اور یہاں ایسا بہت کچھ ہوتا ہے جس کی کبھی تمنا بھی نہیں کی ہوتی۔
مطلب کہ بندی ویسے یار بندہ جب تک لفنڈر رہتا تو خوش، جیسے ہی سنجیدہ ہوا تو گیا تیل لینے۔ ریاضی میں بولے تو لفنڈر >سنجیدہبندہ؟؟؟
تھا؟میں کبھی نہیں بدلوں گا، میں کیا بتاؤں مجھے کبھی کوئی اتنا پسند آیا ہی نہیں جتنا یہ بندہ آیا تھا ۔ لیکن جیسا آپ سوچتے ہو ویسا ہر بار ہو جائے ایسا تب ہوتا ہے جب آپ جنت کے مکین ہو۔ لیکن مسلئہ یہ ہے کہ اس وقت دنیا میں ہیں اور یہاں ایسا بہت کچھ ہوتا ہے جس کی کبھی تمنا بھی نہیں کی ہوتی۔
جییہ دھاگہ ابھی تک زندہ ہے؟