نتائج تلاش

  1. حجاب

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    1۔: اب تک زندگی کی سب سے بڑی achievement؟ کوئی نہیں ۔۔۔۔۔ لاء کی ڈگری حاصل کی ہے مگر یہ کوئی خاص achievement نہیں لگتی مجھے۔ 2: کس خواہش کے پورا ہونے کا انتظار ابھی باقی ہے؟ تاج محل دیکھنا ہے چاند کی 14 کو ، سمندر کے کنارے گھر بنانا ہے، اور ۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔اور...
  2. حجاب

    سبزیوں اور پھلوں سے علاج ( فوری طبّی امداد )

    سبزیوں اور پھلوں سے علاج، فوری طبّی امداد !!! ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ بھاپ کی جلن۔ اگر ہاتھ یا جسم کا کوئی حصّہ بھاپ سے جل جائے تو کچّا آلو پیس کر لگا دیں چند منٹوں میں ہی کافی آرام محسوس ہوگا ، کچّے آلو لگانے سے جلن میں کمی ہو جائے گی۔ زیادہ چھینکیں روکنے...
  3. حجاب

    سوئس رول ۔

    سوئس رول۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪ میدہ ڈیڑھ پیالی۔ انڈے 4 عدد۔ چینی ایک پیالی۔ گھی یا آئل 4 کھانے کے چمچے۔ فلنگ کے لیئے۔فریش کریم 2 پیالی یا جیم ڈیڑھ پیالی۔ ترکیب۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ میدے کو 2 مرتبہ چھان لیں ، انڈوں کی سفیدی اور زردی کو الگ الگ پھینٹ لیں۔چینی اور گھی کو ملا کر...
  4. حجاب

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    اب میں آ ہی گئی ہوں کیسے ہیں آپ سب
  5. حجاب

    مبارکباد سارا منیر کی سالگرہ

    سالگرہ مبارک ہو سارا۔
  6. حجاب

    میرے پسندیدہ اشعار

    اک عرصہء فراق تھا ، اک لمحہء وصال اُس کا بھی یہ مآل تھا ، میرا بھی یہ مآل بھولا نہیں ہے وہ بھی مجھے، میں بھی اُسے آج تک اُس کا بھی یہ کمال تھا ، میرا بھی یہ کمال دونوں انا کی حد پہ کھڑے بے قرار تھے اُس کا بھی یہ زوال تھا ، میرا بھی یہ زوال وہ ہے میری نظر تو رضا اُس کی نظر میں اُس...
  7. حجاب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    اب ہونے کے قصّے سب ہی ہو چکے ہم تمہیں کھو چکے، تم ہمیں کھو چکے اب دل کی نہ باتوں میں آنا سجن ۔۔۔۔ کہ یہ دل ہے سدا کا دیوانہ سجن ۔۔۔۔
  8. حجاب

    SMS اور آپ کی پسند

    ایک پٹھان کو چراغ ملا، پٹھان نے چراغ رگڑا ، تو اُس چراغ میں سے جن نکلا ، جن نے پوچھا اپنی 3 خواہش بتاؤ ۔ پٹھان بولا۔1۔ ایک بڑا بنگلہ 2۔ اُس میں خوب دولت مند لوگ۔ 3۔ ہم کو اُس میں چوکیدار لگوا دو:grin:
  9. حجاب

    مبارکباد ثناءاللہ صاحب کی سالگرہ

    سالگرہ مبارک ہو ثناء اللہ صاحب۔
  10. حجاب

    مبارکباد اردو محفل مین عیشل کی سالگرہ

    محفل پر پہلی سالگرہ مبارک ہو عیشل۔
  11. حجاب

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    وعلیکُم السّلام شگفتہ میں ٹھیک آپ کیسی ہیں اور آپ بھی تو غائب ہیں م س ن پر لاسٹ ٹائم جب آپکو میسج کیا جا ہی نہیں رہے تھے۔اور میرا کیبل نیٹ ہے نہیں اب اور ڈائل اپ بس گزارہ ہے۔ جی ضبط اب شاعر کی روح خوش ہوگئی ہوگی۔
  12. حجاب

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    ہیلو سارہ آ گئی میں ، تم تو اب جانے والی ہو ، اور شمشاد صاحب کیسے ہیں آپ۔ اور ضبط آپ نے جو شعر لکھا ہے وہ آجاؤ نہیں آجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا ۔ و ۔ کا اضافہ کرد یا آپ نے۔
  13. حجاب

    میرے پسندیدہ اشعار

    جانے سے پہلے اُس نے میرے آنچل سے ایک فقرہ باندھ دیا آئی وِل مِس یو پھر سارا سفر خوشبو میں بسا رہا ۔۔۔۔۔۔
  14. حجاب

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    کوفتے+ روٹی۔۔۔۔
  15. حجاب

    لائبریری پراجیکٹ سے متعلق اہم تبدیلیاں!

    لائبریری ٹیم میں شامل کرنے کا شکریہ۔
  16. حجاب

    ایوارڈز 2007

    محفل کے منتظمِ اعلیٰ اور محفل کی پیاری پیاری لڑکیوں کا بہت شکریہ کہ آپ سب نے مجھے ووٹ دے کے میری عزت افزائی کی اور مجھے بھی زندگی میں پہلی بار ایوارڈ مل ہی گیا :)
  17. حجاب

    میرے پسندیدہ اشعار

    تری چوکھٹ پہ سر رکھ کے جو مر جاتے تو اچھا تھا ہم اپنے پیار میں حد سے گزر جاتے تو اچھا تھا بچھڑنے سے ذرا پہلے بہک جاتا جنوں میرا مرے پہلو میں وہ گیسو بکھر جاتے تو اچھا تھا ہمیں رسموں رواجوں سے نہیں تھا واسطہ رکھنا ہم اپنے دل کی دنیا میں اُتر جاتے تو اچھا تھا محبت میں جو گزرے ہیں وہی...
  18. حجاب

    بیت بازی

    اک عرصہء فراق تھا ، اک لمحہء وصال اس کا بھی یہ مآل تھا ، میرا بھی یہ مآل بھولا نہیں ہے وہ بھی مجھے، میں بھی اُسے آج تک اُس کا بھی یہ کمال تھا، میرا بھی یہ کمال !!!!!
  19. حجاب

    گانوں کا کھیل (3)

    پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے۔ س
Top