نتائج تلاش

  1. حجاب

    مبارکباد سارہ کے پانچ ہزار پیغامات

    بہت مبارک ہو سارہ ۔۔ پانچ ہزار کر تو لیئے تم نے ،میں تو کہیں پیچھے ہوں کر لوں گی کبھی نہ کبھی ۔۔۔
  2. حجاب

    مبارکباد ٓٓٓ***تم(حجاب) جیو ہزاروں سال ***

    باجو نے بھی مجھے وِش کیا یاد رکھا بہت شکریہ باجو ۔۔۔ مِسنگ یو ۔۔
  3. حجاب

    مبارکباد ٓٓٓ***تم(حجاب) جیو ہزاروں سال ***

    الف عین یعنی اعجاز اختر صاحب آپکا بھی شکریہ ۔۔۔ آپ نے کہا اسی بہانے آؤ لیجیئے میں آگئی ہوں ۔۔۔ ماوراء تمہارا والا کیک تو ابھی دیکھا مزیدار سا لگ رہا ہے ۔۔اور اس پر جلتی کینڈل دیکھ کر وہ شعر یاد آگیا پتہ نہیں صحیح ہے یا غلط ۔۔۔ کہ ابھی نہ بجھاؤ کینڈل ابھی نہ کاٹو کیک کچھ دیر اور مجھ سے پچھلا...
  4. حجاب

    مبارکباد ٓٓٓ***تم(حجاب) جیو ہزاروں سال ***

    سارہ تم نے تو تھریڈ سجا ہی دیا بلکل رئیل سالگرہ کی طرح ۔۔۔ بہت اچھا لگا مجھے :) بہت بہت شکریہ کہ تم نے یاد رکھا ۔۔۔ گلاب کے پھول بہت اچھے لگ رہے ہیں اور کیک دیکھ کر کھانے کا دل چاہ رہا ہے :) کیک کے سائیڈ پر جو کریم ہے ناں وہ تو یمیییییی ۔۔۔۔ راہبر ۔۔ حسن ۔۔۔ وارث ۔۔ محب ۔۔۔ دوست ۔۔۔ زیک...
  5. حجاب

    مبارکباد بی لیٹیڈ ہیپی برتھ ڈے عیشل ۔۔۔۔

    15 فروری کو عیشل کی سالگرہ ہوتی ہے ۔۔۔ سالگرہ مبارک عیشل ۔۔صحت و تندرستی کے ساتھ اللہ تمہاری عمر دراز کرے یونہی سالگرہ مناتی رہو ۔۔۔۔2 دن لیٹ ہوگئی میں:rolleyes:
  6. حجاب

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    السّلامُ علیکُم کیسے ہیں شمشاد صاحب ، میں کیوں ناراض ہوں گی بالکل ناراض نہیں ۔۔۔ بس پتہ نہیں کیوں محفل میں وہ پہلی جیسی بات نہیں لگتی ۔۔تو سوچا کچھ دیر بعد آیا کروں ۔
  7. حجاب

    خطرناک لاشیں ۔صفحہ 56 سے 65 ۔۔

    خطرناک لاشیں۔ صفحہ 56 سے 65 ۔ کیا مصیبت ہے ۔رحمان صاحب بولے ۔ مصیبت ہی ہے ڈیڈی ، دنیا کی کوئی نرس اس کی پرورش کرنے پر آمادہ نہ ہوسکے گی۔خدا کے لیئے جلد ایک لنگوٹی کا انتظام کیجئے۔ عمران گدھے خاموش رہو۔ خاموشی کا وقت گزر گیا ڈیڈی ، کیا کہا تھا فیاض نے کہ ایک لاوارث مردے پر شاہد کا میک اپ...
  8. حجاب

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    وعلیکُم السّلام شگفتہ میں ٹھیک آپ کیسی ہیں۔۔میرا موبائل تو سامنے پڑا ہے ۔۔آپکا نیٹ ورک بزی ہوتا ہے نا 11 بجے کے بعد اس لیئے نہیں مل رہی ہوگی کال۔جی سینڈ کردیں یاہو پر ۔۔
  9. حجاب

    مبارکباد ماورائی محفلی دو سال

    مبارک ہو ماوراء ۔۔۔۔دیر سے سہی قبول کرو مبارک۔
  10. حجاب

    مبارکباد شاہد احمد خان کو سالگرہ مبارک

    مبارک ہو شاہد احمد خان صاحب۔
  11. حجاب

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    میں ٹھیک ہوں ۔۔۔جی محفل میں بہت دن بعد آئی ہوں محفل اب پہلے جیسی نہیں لگتی ۔۔۔۔پتہ نہیں کیوں۔
  12. حجاب

    مبارکباد سارہ خان کے محفل پر دو سال

    مبارک ہو سارہ بہت دیر کردی میں نے مبارک دینے میں ۔۔۔
  13. حجاب

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    ماش کی دال + فرائی فِش + روٹی ۔
  14. حجاب

    مبارکباد حسن کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک ہو حسن ۔۔۔آپکی پوسٹ جو آپ نے نباء کو لکھی پڑھ کے لگا کے واقعی آپ بڑے ہوگئے ہیں :)
  15. حجاب

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    السّلامُ علیکُم کیسے ہیں سب اہلیانِ محفل۔
  16. حجاب

    سیب کا سرکہ ۔۔

    شکریہ شمشاد صاحب۔ سیب کا سرکہ گھر میں بنانے کی ترکیب مل تو سکتی ہے مگر سرکہ بنانے کے لیئے کچھ چیزیں جو ڈالی جاتی ہیں وہ حکماء ہی بتا سکتے ہیں کہ مارکیٹ میں اصلی دستیاب ہیں یا نقلی ۔۔۔تو بہتر یہی ہے کہ سرکہ بازار سے لے لیا جائے۔
  17. حجاب

    مبارکباد علمدار بھائی کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک ہو علمدار ۔۔
Top