نتائج تلاش

  1. حجاب

    گانوں کا کھیل (3)

    ظ سے گانا لکھ ہی دیا تھا تو اگلا حرف بھی دینا تھا نا:rolleyes:
  2. حجاب

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    السّلامُ علیکُم کیسے ہیں آپ سب ۔۔ اب شمشاد صاحب باجو یا زینب۔
  3. حجاب

    سبزیوں اور پھلوں سے علاج ( فوری طبّی امداد )

    باجو ان تمام کام میں 20 منٹ سے زیادہ نہیں لگتے یہ آپ 15 دن میں ایک بار کر لیا کریں اور اس کے علاوہ لہسن چھیل کے ناخن پر رگڑیں ہر دوسرے دن فائدہ ہوگا اب تو آسان بتایا آپکو:)
  4. حجاب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہ اچھا ہے آپس کے بھرم نہ ٹوٹنے پائیں۔۔۔۔ کبھی بھی دوستوں کو آزما کر کچھ نہیں ملتا
  5. حجاب

    زندگی

    ظفر ہم زندگی ہیں زندگی ایک بار ملتی ہے۔۔۔۔ اگر ہم مل جائیں تم کو تو پھر کھونا نہیں ہمکو
  6. حجاب

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    کوئی موسم ہو دل میں ہے تمہاری یاد کا موسم کہ بدلا ہی نہیں جاناں تمہارے بعد کا موسم ۔۔
  7. حجاب

    عالِم بہتر ۔ یا ۔ بایقین اَن پڑھ

    بہت اچھے سبق آموز واقعات ہیں اجمل صاحب ، آئندہ بھی ایسی تحریریں شئیر کیجئے گا شکریہ۔
  8. حجاب

    سبزیوں اور پھلوں سے علاج ( فوری طبّی امداد )

    باجو آپ کے لیئے ۔۔۔۔۔ ایک ٹب میں نیم گرم پانی لیں، پھر اُس میں چند قطرے کسی بھی شیمپو اور چند قطرے ڈیٹول ملائیں ۔آدھا چمچ مسٹرڈ پاؤڈر یا لیموں کا رس ڈال کر اس میں کچھ دیر تک ہاتھ ڈبو کر رکھیں پھر نرم برش سے ناخنوں کے اندر اور باہر کی صفائی کریں ۔ ہاتھ خشک کر کے ایک پیالے میں نیم گرم ، نیم کا...
  9. حجاب

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    ماوراء جب محب ہی نہیں تیار تو میں اکیلے تو الیکشن لڑ نہیں سکتی ، تو باجو اور زکریا الیکشن کرواؤ فی الحال :rolleyes:
  10. حجاب

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    محب آپ کو بہت خوش فہمی ہے فوراً لکھ دیا انگور کھٹے ہیں سنا ہوگا ، میں نے تو سنا ہے آپ شائد خریدتے ہی کھٹے انگور ہیں سستے جو ہوتے ہیں ;) ماوراء میں کل الیکشن میں کھڑے ہونے کا سوچ کے تھک گئی تھی تو سوچا لکھ دوں کہ نہیں کھڑا ہونا اور یہاں مخالف کو دیکھو فوراً آ گئے میدان میں کہ میدان چھوڑ کے بھاگ...
  11. حجاب

    تاسف فرحت کے نانا

    اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ دے آمین۔
  12. حجاب

    تاسف جویریہ ۔۔۔ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں !

    جیہ بہت دُکھ ہوا اللہ آپ کو ہمت دے کہ آپ اتنے بڑے سانحے کو برداشت کر سکیں ، میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔
  13. حجاب

    اداسی ۔ اشعار

    اداس موسم کے رتجگوں میں ہر ایک لمحہ بکھر گیا ہے ہر ایک راستہ بدل گیا ہے پھر ایسے موسم میں کون آئے کوئی تو جائے تیرے نگر کی مسافتوں کو سمیٹ لائے تیری گلی میں ہماری سوچیں بکھیر آئے تجھے بتائے کہ کون کیسے اُچھالتا ہے وفا کے موتی تمہاری جانب کوئی تو جائے میری زبان میں تجھے بلائے ہماری...
  14. حجاب

    میرے پسندیدہ اشعار

    آزاد نظم۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ میں اب بھی پڑھ رہا ہوں جامعہ میں لائبریری کے کنارے پیڑ کے نیچے جہاں سبزے پر اکثر خشک پتّے گرتے رہتے ہیں کتابیں پڑھ رہا ہوں شاعری کی رنگ برنگی نئے ایڈیشنوں کی چلتی پھرتی آسان تحریریں غزل آزاد نظمیں کلاسیں چُھٹیوں میں پارکوں میں اور ریسٹورنٹ میں ہوتی ہیں میری...
  15. حجاب

    میری ڈائری کا ایک ورق

    حُسنِ ظن۔ الحمدّللہ ! مجھے فخر ہے کہ میں عورت ذات کے متعلق کسی بھی قسم کے تحقیر آمیز نظریات نہیں رکھتا ۔اُس نے مجھے زندگی دی ہے اور میں اُس سے زندہ رہنے کا حق نہیں چھین سکتا۔وہ میرا لباس ہے لہذٰا میں اُسے ننگِ انسانیت ہونے کا طعنہ نہیں دے سکتا ۔اُس نے میری نجاستیں دھو کر مجھے پاک صاف رکھا...
  16. حجاب

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    ماوراء میں الیکشن میں نہیں کھڑی ہو رہی ہوں ، محب کے مقابلے میں تم الیکشن لڑو۔میرا ڈائل اپ ٹینشن کے سوا کچھ نہیں اور جب نیٹ صحیح نہ چل رہا ہو تو کوئی برجستہ جملہ تک نہیں آتا مائنڈ میں :( تو تقریریں اور نعرے کیسے لکھوں گی، تم کھڑی ہو جاؤ ، محب کو تو ویسے بھی ہارنا ہی ہے ;)
Top