نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    سر ! السلام علیکم ، طویل عرصہ کے بعد دیکھا ۔ امید ہے بالکل خیریت ہوگی ۔ یہ ایک افسانہ...

    سر ! السلام علیکم ، طویل عرصہ کے بعد دیکھا ۔ امید ہے بالکل خیریت ہوگی ۔ یہ ایک افسانہ...
  2. سید زبیر

    سر ! ایک کاوش برائے تبصرہ...

    سر ! ایک کاوش برائے تبصرہ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%B2%D8%A8%DB%8C%D8%B1-%D8%9B%D8%A7%D9%81%D8%B3%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%AF%D9%84%D8%A8%D8%B1%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%D8%AF%D8%A7%D8%B4%D8%AA%DB%81.75917/
  3. سید زبیر

    السلام علیکم آپ کے تبصرے کا منتظر...

    السلام علیکم آپ کے تبصرے کا منتظر http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%B2%D8%A8%DB%8C%D8%B1-%D8%9B%D8%A7%D9%81%D8%B3%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%AF%D9%84%D8%A8%D8%B1%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%D8%AF%D8%A7%D8%B4%D8%AA%DB%81.75917/
  4. سید زبیر

    ٹوبہ ٹیگ سنگھ از منٹو (افسانہ ) ۔۔۔ بزبان ضیا محی الدین

    سید فصیح احمد ؛ زبردست ، بہت عمدہ چیز شریک محفل کی ہے ۔ بہت خو ب ٹوبہ ٹیک سنگھ منٹو کا لا فانی شہکار اور پھر ضیا محی الدین کا انداز بیان ۔لا جواب ہمیں تو پی ٹی وی کا ضیا محی الدین شو ہی یاد تھا ۔ کیا آواز اور انداز پایا ہے ۔ بہت شکریہ
  5. سید زبیر

    کچھ مزاحیہ سیاسی خبریں سونامی اور انقلاب مارچ کے پس منظر میں

    کاش نوٹ نمبر 2 نہ ہوتا ۔ بہت خوب ایب خان مرحوم کی اسمبلی میں ایک دفعہ غالباً ان ہی کے بھائی نے جو قائد حزب اختلاف بھی تھے شعر پڑھا تھا اُس کا مصرعہ یادہے ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا
  6. سید زبیر

    نویں سالگرہ محفل کے خاموش ستارے

    بہت عزیز زبیر مرزا ، ہمیشہ خوشیاں آپ کا مقدر ہوں ۔ یہ اللہ کی ستاریت ہے جس نے مجھ پر تقصیر کے عیوب آپ سے پنہاں رکھے اور آپ کی خوبصورت سوچ ہےجس نے مجھ میں کچھ خوبیاں دیکھ لیں ۔ بے شک اللہ ہی ستار العیوب ہے ۔ اللہ کریم ہم سب پر اپنا فضل و کرم جاری رکھے (آمین ثم آمین) گراں قدر احساسات کے لیے...
  7. سید زبیر

    تعارف تیسرا تعارف بھی ضروری سمجھا۔۔۔۔۔ محفلین بننے کی درد بھری داستان

    اللہ کریم آپ کو جلد شفا ئے کاملہ عطا فرمائے (آمین )
  8. سید زبیر

    رنگین محلول کی حیران کن فوٹوگرافی

    لاجواب شراکت ۔۔۔۔بہت عمدہ
  9. سید زبیر

    سید زبیر ؛افسانہ : دلبر۔۔۔۔داشتہ

    ٹیگ نامہ
  10. سید زبیر

    سید زبیر ؛افسانہ : دلبر۔۔۔۔داشتہ

    دلبر۔۔داشتہ " سر عام بوس و کنار کرتا ہوا جوڑا گرفتا ر ” اخبار کے اندرونی صفحے پر اس ایک کالمی خبر نے دلبر کو ہلا کر رکھ دیا ۔ آج ایک اور دلبر ' داشتہ بننے جا رہی ہے ۔ وہ بڑ بڑانے لگی کوئی یہ نہیں سوچتا … ان موئے پو لیس والوں سے کمیٹی کے نلکے چرانے والے ، مسجد سے جوتیاں چوری کرنے والے...
  11. سید زبیر

    جون ایلیا ہے فصیلیں اُٹھا رہا مجھ میں

    بہت خوب ۔ مجھ میں آ کے گِرا تھا ایک زخمی جانے کب تک پڑا رہا مجھ میں
  12. سید زبیر

    باکمال بزرگ - مؤتمن مؤرخ نیرنگ خیال

    واہ بھئی وا ۔۔ مزید کا اننظار ہے
  13. سید زبیر

    ارسلان افتخار، عمران خان کےخلاف آرٹیکل 62 کی پٹیشن دائرکریں گے

    جس کے پاس اپنا ریکارڈ نہیں ہوتا وہ دوسروں ہی کی کردار کشی کرکے اپنا قد بڑھانے کی کوشش کرتا ہے اب شائد چودھری افتخار چودھری ارسلان کبھی عزت نہ پا سکیں ۔ چودھری افتخار نے سب کو چکمہ دیا سوائے ایک کے وہ ہے پرویز مشرف ۔ حیرانی یہ ہے کہ عبد المالک جیسے انسان کو بھی چودھری ارسلان ہی ملا تھا یا...
  14. سید زبیر

    سائیں وے! تو باغاں ورگا راز (حماد نیازی)

    سائیں وے! میں لیراں لیراں چولا ناں کوئی مینوں پاوندا تن تے ناں میں اڑن کھٹولا شال سکھی رہویں دھی رانی
  15. سید زبیر

    مولانا محمد علی جوہر : راضی ہو بس اُسی میں ' ہو جس میں رضائے دوست

    ہم معنی ہوس نہیں اے دل ہوائے دوست راضی ہو بس اُسی میں ' ہو جس میں رضائے دوست طغرائے امتیاز ہے خود ابتلائے دوست اُس کے بڑے نصیب جسے آزمائے دوست یاں جنبش مژہ بھی گناہِ عظیم ہے چپ چاپ دیکھتے رہو جو کچھ دکھائے دوست ملتی نہیں کسی کو سند 'امتحاں بغیر دار و رسن کے حکم کو سمجھو صلائے دوست یعقوب...
  16. سید زبیر

    افغانستان کا ایک گاّوں

    غلطی تسلیم کرتا ہوں
  17. سید زبیر

    کراچی میں طالبان کے 40گروپوں کی سرگرمیوں کا انکشاف

    کمال ہے یہ جانتے ہوئے بھی جماعت اسلامی ، مولانا سمیع الحق ، عمران خان اُن کے لئے نرم گوشہ رکھتے ہیں ۔میاں برادران کالعدم شدت پسند تنظیموں کے ہمدرد رہے ۔
  18. سید زبیر

    وزیر اعظم اور عمران خان پر دہشت گردحملوں کا خطرہ ہے : پنجاب حکومت

    نا ممکن۔ دونوں ہی دہشت گردوں کے ہمدرد ہیں ۔
  19. سید زبیر

    افغانستان کا ایک گاّوں

    بہت خوب ! بیٹا غلطی ہوگئی ، اور ایسا اکثر ہو جاتا ہے کاش میں پہلے تلاش کر لیتا ۔ آپ کی کاوش قابل تعریف ہے ۔ بہت شکریہ
  20. سید زبیر

    ہم غزل میں ترا چرچا نہیں ہونے دیتے - معراج فیض آبادی

    بہت عمدہ سر ! آج بھی گاؤں میں کچھ کچے مکانوں والے گھر میں ہمسائے کے فاقہ نہیں ہونے دیتے کاش ایسا شہروں میں بھی ہو جائے ۔
Top