نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    سیاست کے تماشے

    ساجد بھائی ، امت مسلمہ اور اس کے رہزن نما سیاسی و مذہبی رہبر وں نے جس طرح اور جس خود غرضی سے مذہب ، ملت کو استعمال کیا اور ذات رنگ نسل مسلک ، فقہ فرقہ میں تقسیم کر کے رکھ دیا ۔یہ نسل اب اپنے منطقی انجام کی طرف جا رہی ہے ۔بلا شبہ دین اسلام ہی غالب ہوگا ، اور اس میں بھی شک نہیں کہ اللہ کی...
  2. سید زبیر

    پاک فوج کا آپریشن "ضرب عضب "

    اللھم صل علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید۔
  3. سید زبیر

    تاسف میری امی

    اللہ تبارک تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کی والدہ کو اپنی خاص جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
  4. سید زبیر

    انقلاب 2014

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  5. سید زبیر

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    آپ کی نیرنگیوںکو تو یہ نین ترستے بھائی!
  6. سید زبیر

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    اچھی تحاریر پڑھنے کا مجھے بھی تھوڑا شوق ہے ۔ مل جائے تو واہ واہ
  7. سید زبیر

    طالبان نے اسلام آباد اور لاہور میں اہم عمارتوں کو جلا کرراکھ کرنے کی دھمکی دیدی

    جولوگ گھروں سے بے گھر ہوگئے،یا جنکے عزیز اس اندھا دھند بمباری کے سبب مارے گئے یہ وہ لوگ ہیں جو گزششتہ چودہ سال سے ان دہشتگردوں کی اجرتآ مہمان نوازی کر رہے تھے ۔ ان خاندانوں کے مشران دونوں طرف سے مراعات اور رقمیں لیتے رہے ۔ نیٹو کی سپلائی میں ان کا بہت بڑا حصہ ہے ۔ یہ سوات کے باشندوں کی طرح امن...
  8. سید زبیر

    ساغر صدیقی اُٹھو سائے میں تلواروں کے بل کھانے کا وقت آیا

    بالکل صحیح فرمایا ۔ہر کسی کی نگاہ اپنی ، ہر کسی کی سوچ اپنی سورج روشنی کی کرنیں لے کر طلوع ہوتا ہے ۔ مخلوق خدا کیا چرند پرند کیا انسان روزی کی تلاش میں تکلتے ہیں مگر ظلمتوں ، اندھیروں کے پروردہ ڈاکو ، چور کے لئے یہی روشنی کی کرن کمر تڑوانے ، بھاگنے کا پیغام ہوتا ہے ۔ بہت خوب سرکار
  9. سید زبیر

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    سرکار ! میری ناچیز رائے میں یہ اقسام نہیں بلکہ روپ ہیں وہی بہن کبھی ممتا بھری ہوتی ہے تو کبھی غصیل
  10. سید زبیر

    مکتوب ویلنٹائن کے نام

    ہت خوب لکھا ہے ویسے سنجیدہ موضوعات پر لکھنا آسان ہے مزاح صرف ایک ہمدرد ، حساس شخص ہی لکھ سکتا ہے ۔ حسَ مزاح رکھنے والا شخص ہی زندگی کے نشیب وفراز سے بخوبی گزر جاتا ہے ۔ مزاح لکھنا بہت مشکل ہے ۔ اللہ کریم آپ کی تحریر کو مزید تابندگی عطا فرمائے ۔ضرور لکھیں اور جو آپ کی روح کہے وہی حق ہوگا وہی...
  11. سید زبیر

    مکتوب ویلنٹائن کے نام

    لا جواب شراکت بھائی ، شکر گزار ہوں آپ کا
  12. سید زبیر

    طالبان نے اسلام آباد اور لاہور میں اہم عمارتوں کو جلا کرراکھ کرنے کی دھمکی دیدی

    میں نہیں چاہتا کہ انتظامیہ مجھے اس محفل سے نکال باہر کرے ۔ آپ کی اپنی رائے آپ ہی کے لئے بہت محترم
  13. سید زبیر

    ساغر صدیقی منزل کامگار تھا گجرات

    نوٹ :پنجاب کی لوک داستاں 'سوہنی مہینوال' کو بھی ساغر صدیقیؔ اردو میں ترجمہ کرنے کے آرزو مند تھےلیکن زندگی نے اتنی مہلت نہ دی صرف اس قصے کے چند بند ترجمہ ہو سکے ۔جو پیشِ محفل ہیں اے فضل شاہ تیرے دوہوں میں داستان حیات ملتی ہے جس کی دل گداز بانہوں میں عشق کی کائنات ملتی ہے شہر گجرات بر کنارِ...
  14. سید زبیر

    ساغر صدیقی اُٹھو سائے میں تلواروں کے بل کھانے کا وقت آیا

    اُٹھو سائے میں تلواروں کے بل کھانے کا وقت آیا فضا میں پرچم توحید لہرانے کا وقت آیا بنام زندگی اے سرفروشو نوکِ خنجر سے حیات و موت کے مقدمے کو سلجھانے کا وقت آیا بڑھو شبیر کے ذوقِ شہادت کی جھلک لے کر کہ نیزے کی انی پر رقص فرمانے کا وقت آیا تمہی ہو قاسم و محمود کی عظمت کے رکھوالے بتانِ سوم...
  15. سید زبیر

    شمالی وزیرستان میں 140 دہشتگرد ہلاک

    راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں دو روز کے دوران جیٹ طیاروں کی کارروائی سے ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد 140 ہوگئی ہے جبکہ ان کی 6 کمین گاہیں بھی تباہ کردی گئی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہِ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن منصوبے کے مطابق چل رہا ہے اور...
  16. سید زبیر

    محفلین سے ایک سوال ؟؟؟

    میں نے تو اپنے محلے ، شہر میں یہی دیکھا کہ جب کسی کے پاس دولت آئی تو اُس نے سیاست میں قدم رکھا ۔ وجہ دولت کے بعد اقتدار ، قوت حاصل کرنا ۔ کمانڈ لرنے کا نشہ ہی کچھ اور ہوتا ہے ۔ جب ہر سامع واہ واہ کر رہا ہوتا ہے ۔ مریدوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے ۔ سب اپصے عقل کُل مان رہے ہوتے ہیں ۔ ہر جگہ...
  17. سید زبیر

    طالبان نے اسلام آباد اور لاہور میں اہم عمارتوں کو جلا کرراکھ کرنے کی دھمکی دیدی

    سیدھی سادھی بات ہے جو حق پر ہوتا ہے وہ سینہ تان کر میدان میں نکلتا ہے باطل ہمیشہ چھپ کر پیچھے سے وار نکلتا ہے جب حق للکارتا ہے تو باطل کمین گاہوں میں چھپ جاتا ہے ۔ اب باطل سے یہی امید ہے کہ کہیں چھپ کر وار کرے گا مگر کیا اس آپریشن سے پہلے وہ امن سے بیٹھے تھے ۔ جب بغیر لڑے ہم نے پچاس ہزار سے...
  18. سید زبیر

    کہتا ہوں کہ سچ !

    سر ! کہاں ہیں ۔ آج کل بالکل ہی نظر نہیں آرہے ۔ ایسا نہ کیا کریں ۔ تحریروں ،تبصروں کا انتظار رہے گا
  19. سید زبیر

    پاک فوج کا آپریشن "ضرب عضب "

    پاکستان کی اس جنگ کو یہ انفرادیت حاصل ہے کہ دشمن واضح نہیں ہے ۔ ایک کنفیوزن ہے جو جان بوجھ کر ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا ، مغربی گماشتوں ، مذہبی متعصب اور لالچی سیاستدانون کی طرف سے پھیلائی جارہی ہے تاکہ ہماری صفیں منتشر رہیں ۔ رب کریم وطن عزیز پر رحم فرما اور مقصد کے حصول تک ثابت قدمی عطا فرما...
Top