نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    افغانستان کا ایک گاّوں

    بہت شکریہ زیک بھائی ! یہ ایک مہربان نے ای میل کی تھیں ۔ اُس میں افغانستان ہی لکھا تھا ۔ بہر حال آپ کی رائے مستند ہے ۔ آپ کا شگر گزار ہوں ۔ ویسے جب ترکی ، ایران اور جارجیا میں ممکن ہوسکتا ہے تو افغانستان میں کیوں نہیں ۔افغانستان کے غار اور سرنگیں بھی کافی مشہور ہیں جن کی بھول بھلیوں میں امریکی...
  2. سید زبیر

    افغانستان کا ایک گاّوں

    افغانستان کے غاروں میں واقع ایک گاؤں کی تصاویر مکان کے اندرونی مناظر
  3. سید زبیر

    نویں سالگرہ محفل فورم کی نویں سالگرہ کے موقعے پر

    رب کریم سے دعا ہے کہ آپ اور یہ محفل سدا آباد رہے سدا خوش رہیں ڈھیروں دعائیں
  4. سید زبیر

    نویں سالگرہ جانِ لشکر ! ۔۔۔۔۔ ( ایک تمہید میری پیاری محفل کے نام )

    لاجواب تحریر سید فصیح احمد ! بہت خوبصورت انداز ، سماں باندھ دیا اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  5. سید زبیر

    اپنی دھوپ میں بھی کچھ جل (باقؔی صدیقی)

    بہت شکریہ ، محفل پر ایک خوبصورت غزل کی شراکت کا بہت شکریہ ، خوش رہیں اپنی دھوپ میں بھی کچھ جل ہر سائے کے ساتھ نہ ڈھل لفظوں کے پھولوں پہ نہ جا دیکھ سروں پہ چلتے ہل
  6. سید زبیر

    الیکٹرانک میڈیا کیلئے سرکاری ضابطہ اخلاق تیار ہوگیا

    عمل سے زندگی بنتی ہے اللہ کریم مجھے قران کی ہدایات پر عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔
  7. سید زبیر

    وہ میرے گھر نہیں آتا میں اُس کے گھر نہیں جاتا - وسیم بریلوی

    بہت خوشیاں سمیٹیں ۔ رب کریم آپ کو اپنی نعمتوں اور رحمتوں سے نوازے (آمین) برے اچھے ہوں جیسے بھی ہوں سب رشتے یہیں کے ہیں کسی کو ساتھ دنیا سے کوئی لے کر نہیں جاتا
  8. سید زبیر

    تاسف مغل بھائی کی نانی محترمہ کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔یا اللہ عزوجل ان کی مغفرت فرما۔ آمین۔
  9. سید زبیر

    جب نمازِ محبت ادا کیجئے - شانتی صبا

    بہت عمدہ انتخاب سدا خوش رہیں آنکھ میں اشکِ غم آ بھی جائیں تو کیا چند قطرے تو ہیں، پی لیا کیجئے
  10. سید زبیر

    سفر ہے شرط مسافر نواز بہتیرے (از شاہد ملک)

    عزیزم عاطف بٹ ! بہت خوب ، بالکل صحیح لکھا رونقیں انسانوں ہی سے ہیں میری تحریر کھپ کھپے بھی اسی موضوع پر ہے
  11. سید زبیر

    جاوید چودھری : یہ گلو بٹ نہیں 'نفرت ہے

    صرف شریفوں کو ؟ ہر ظالم بے ایمان کو کھینچے گی ۔ جس طرح طالبان میں گروپ بن گئے ۔ کراچی میں چھوٹے چھوٹے لا تعداد گروپ بن گئے اسی طرح عوام بھی ان سیاسی مداریوں سسے آزاد ہو کر ہر علاقے میں اپنے گروپ بنائے گی ۔ پھر سیاستدانوں ، مذہبی رہنماؤں کے ہاتھوں سے باگ ڈور نکل جائے گی ۔ لیکن جس طرح گلو بٹ...
  12. سید زبیر

    اک نئی غزل ''جاناں''۔۔''

    بہت عمدہ ''تو'' تصور میں جب بھی آیا ہے آنکھ کرنے لگی وضو جاناں
  13. سید زبیر

    دہشت گردی کے انمٹ نقوش

    وہی قتل بھی کرے ہے وہی لے ثواب الٹا
  14. سید زبیر

    بشیر بدر بڑی آگ ہے، بڑی آنچ ہے، ترے میکدے کے گلاب میں

    لا جواب انتخاب یہ نوازشیں یہ عنایتیں، ترا شکر کیسے ادا کروں سرِ راہ پھول بچھا دیے، مرے آنسوؤں کے جواب میں
  15. سید زبیر

    تفریق

    عزیزم عاطف بٹ !بہت خوبصورت تحریر ۔ جنسی استحصال ازل ہی سے ہے ۔ بیشتر لوگ آج بھی جنت سے نکلنے کی وجہ اماں حوا کو ہی گردانتے ہے جو کہ سراسر غلط ہے ۔ دور جاہلیت میں بھی عورت پر ہی ظلم ہوتے تھے ۔بات احساس و احترام کی ہے ۔ سرمایہ دارانہ نظام میں عورت انتہائی سستی لیبر تصور ہوتی ہے یہی وجہ کہ...
  16. سید زبیر

    ایرانی مرکز

    متاع قافلۂ ما حجازیان بردند ولی زبان نکشائی کہ یار ما عربی است تہران ہو گر عالم مشرق کا جنیوا شاید کرہ ارض کی تقدیر بدل جائے پیر و پرشد علامہ محمد اقبالؒ
Top