نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    پاک فوج کا آپریشن "ضرب عضب "

    آج پاک فوج کی جانب سے شروع ہونے والے طالبان کے خلاف آپریشن کا نام ”ضرب عضب“ رکھا گیا ہے جس کا مطلب ”ضرب کاری “ ہے، امید کی جارہی ہے کہ یہ آپریشن طالبان کے خلاف فیصلہ کن ہوگا جس میں ریاست پاکستان کو انتہا پسندوں سے بچانے کے لئے سر دھڑ کی بازی لگائی جائے گی۔ ’العضب ‘نبی کریم صلی اللہ علیہ آلہ...
  2. سید زبیر

    پاک فوج کا آپریشن "ضرب عضب "

  3. سید زبیر

    جب عمر بھر نہ آئیں نبھانی محبتیں۔۔۔ محمد بلال اعظم

    اللہ کریم آپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے (آمین ثم آمین) بہت عمدہ انتخاب
  4. سید زبیر

    اوور کوٹ ---- (غلام عبّاس)

    ہر دور ، ہر نسل میں مقبول افسانہ
  5. سید زبیر

    اساں پیڑاں پیڑ کے پیتیاں اساں رنھ کے کھادی اگ از انجم رانا

    اسیں جتیاں بازیاں ھار دے اسیں موت نوں دیندے دان اسیں انجم جگ توں وکھرے ساڈے لہو دا رنگ الگ جیوندے رہؤو
  6. سید زبیر

    ایک سونے جیسا فنکار

    ایک سونے جیسا فنکار ندیم ایف پراچہ تاریخ اشاعت 14 جون, 2014 گھوٹکی تعلقہ، صوبہ سندھ کے شمالی اضلا ع میں ایک چھوٹا سا ٹاؤن ہے- یہاں آباد لوگوں کی اکثریت مقامی سندھی ہے، لیکن اس ٹاؤن میں ایک بڑی تعداد مہاجر، بلوچ، پختون پنجابیوں کی بھی ہے-پورے ضلع گھوٹکی کی طرح، گھوٹکی تعلقہ بھی، بڑی حد تک ایک...
  7. سید زبیر

    ممتاز مفتی چنگاری ! ۔۔۔ ( اقتباس )

    خوبصورت شراکت کے لئے شکر گزار ہوں۔ حسن انتخاب کی داد قبول کیجئے
  8. سید زبیر

    آرٹی فیشل تصاویر

    لا جوا ب کام ۔ اللہ مزید ہنر عطا فرمائے (آمین)
  9. سید زبیر

    انا للہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  10. سید زبیر

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    کیا واقعی ؟ سوشل میڈیا میں یہ بات بہت گردش کر رہی ہے اب لندن میں انہیں دفتر سنبھالنا ہوگا
  11. سید زبیر

    سچ بیتیاں : پرائیویٹ کیڈٹ کالج کا تجربہ

    بالکل صحیح کہا ،جس کیڈٹ کالج کا میں نے ذکر کیا ہے اس کے پرنسپل کا اپنا بیٹا ایک سرکاری کیڈٹ کالج میں اسی ماہ داخل ہوا ہے۔
  12. سید زبیر

    سچ بیتیاں : پرائیویٹ کیڈٹ کالج کا تجربہ

    سچ بیتی لکھنے کے دو مقاصد ہیں نمبر 1 . پرانےدھاگہ کا احیا تھا تا کہ نئےمحفلیں بھی لکھیں دوسرا اہم مقصد اپنے ان محفلین کو جو کبھی اپنے بچوں کو کیڈٹ کالج میں تعلیم و تربیت میں داخل کرنے کاسوچتے ہوں ان کو حقیقت معلوم ہو جائے۔ اگرچہ ملٹری کالج جہلم 1922 میں قائم ہو چکا تھا مگر پاکستان میں کیڈٹ...
  13. سید زبیر

    روحانی اقوال

    جزاک اللہ برادرم
  14. سید زبیر

    دہشت گردی کے انمٹ نقوش

    تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
  15. سید زبیر

    ترکی نے شام کا پانی بند کردیا

    یا اللہ ! روز محشر مجھے متعصب ، منافقین کے گروہ میں شامل نہ فرمانا (آمین) اُس فخر موجوداتﷺ کی شفاعت نصیب فرمانا جس نے ہر قسم کے تعصب سے منع فرمایا ۔کبھی کسی قسم کی نخوت و تکبر میں مبتلا نہ کرنا بے شک اے اللہ تُو ہی سب سے عظیم ہے ۔
  16. سید زبیر

    حکومتی حراست سے2ہزار ساتھیوں کو چھڑانے کی منصوبہ بندی کر لی: طالبان کا دعویٰ

    اقبال جہانگیر صاحب ! ان دہشت گردوں کو ہم نے سزائے موت اسی لئے نہیں دی کہ کسی مناسب سے موقع پر وہ آئیں اور انہیں چھڑا کر لے جائیں ۔ زیادہ سے زیادہ چند رکھوالے شہید ہوں گے ۔ تو سوائے ہمارے کون تا حیات زندہ رہے گا ۔ آخر تاریخ میں جعفر و صادق ، یحییٰ خان اور نہ جانے کتنے ننگ ملک و وطن کے نام زندہ...
  17. سید زبیر

    منظر بھوپالی بٹیاں - منظر بھوپالی

    لا جواب شراکت فاطمہ زہرا کی تعظیم کو اُٹھتے تھے رسول محترم بٹیاں اس واسطے کہلاتی ہیں اپنے بابا کے کلیجے سے لپٹ کر منظر زندگی جینے کا احساس دلا جاتی ہیں
  18. سید زبیر

    منظر بھوپالی گزر چکا ہے زمانہ وہ انکساری کا - منظر بھوپالی

    سب اُس کے جھوٹ کو بھی سچ سمجھنے لگتے ہیں وہ ایسا ڈھونگ رچاتا ہے شرمساری کا واہ ۔۔ بہت خوب
Top