نتائج تلاش

  1. انیس فاروقی

    یورپ میں برف باری

    ہمارے ہاں‌آج کا درجہ حرارت منفی 19
  2. انیس فاروقی

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    میرا خیال ہے کہ جو لوگ امریکہ میں نہیں رہتے انہیں کوئی حق نہیں کہ وہ یہاں‌بسنے والے پاکستانیوں‌کی نمائندگی کریں یا انکے بارے میں کوئی رائے قائم کریں، یہ ایک بالکل الگ معاشرہ ہے اور یہاں‌بسنے والے اپنی رائے بہت سوچ سمجھ کر قائم کرتے ہیں، جہاں تک امریکہ اور دیگر مغربی ممالک میں‌انسانی حقوق کے بات...
  3. انیس فاروقی

    گوگل گوگل گوگل گوگل

    اسے آزمایئے اور بتایئے کیسا ہے۔ www.twingine.com
  4. انیس فاروقی

    یورپ میں برف باری

    ٹورونٹو کینیڈا - جھیل منجمد
  5. انیس فاروقی

    یورپ میں برف باری

    دکھنے میں‌یہ جتنے حسین لگتے ہیں، روز مرہ کی زندگی میں‌اتنی ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ایک چھوٹی سی مثال یہ ہے کہ جس دن برف باری ہوتی ہے اس دن ہر کام کے لئے ایک گھنٹہ پہلے نکلنا پڑتا ہے پھر بھی دیر ہو جاتی ہے۔ اسکے علاوہ صبح صبح اٹھ کر جب ڈرائیو وے سے گاڑی نکالنے کے لئے برف صاف کی جاتی ہے...
  6. انیس فاروقی

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    اک شہر فرنگاں ہے اور ماہِ دسمبر ہے مشکل سبھی رستے ہیں موسم بھی ستمگر ہے کچھ سمجھ نہیں آیا تو تک بندی ہی کردی۔
  7. انیس فاروقی

    کونسا تھیم

    NewsMagazine Theme کافی پروفیشنل ہے،
  8. انیس فاروقی

    بڑھے ہوئے ہاتھ دوستی کے ہی ہو سکتے ہیں، شکریہ

    بڑھے ہوئے ہاتھ دوستی کے ہی ہو سکتے ہیں، شکریہ
  9. انیس فاروقی

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    میرا خیال ہے کہ گزشتہ چار پانچ پیغامات موضوع سے ہٹ گئے ہیں اس لئے میری جانب سے یہ آخری پیغام ہے ، ہاں اگر موضوع پر واپس آئے تو پھر دیکھیں گے، لیکن یہ یاد رہے کہ کس خوبصورتی سے ہم اس فریب میں آجاتے ہیں۔
  10. انیس فاروقی

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    بھائی گرائیں، یہ ایک مثال پیش کی ہے ، لیکن متعدد ٹاک شوز اس زمانے کے موجود ہیں جس میں موصوف ہر نوعیت کے سوال کے جواب میں‌بس یہی کچھ فرما دیا کرتے تھے، ان کے ذہن سے عدلیہ کی آزادی اور الطاف کی مخالفت اسقدر موجود تھی کہ وہ خواب میں بھی یہی کچھ بڑبڑاتے رہتے تھے، مجھے نہیں‌معلوم کہ عمران خان کی...
  11. انیس فاروقی

    خود کو مجھ سے نہ تم جدا سمجھو

    خود سے مجھکو نہ تم جدا سمجھو جان ! اِس بات کو ذرا سمجھو خود کو مجھ سے نہ تم جدا سمجھو جان اِس بات کو ذرا سمجھو روانی کے اعتبار سے کون سا درست ہے ، احباب بھی رائے دیں
  12. انیس فاروقی

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    عین عین، ایک زمانے میں عمران خان سے اگر سوال کیا جاتا تھا کہ ڈینگی بخار کیوں ہوتا ہے تو وہ اسکا جواب دیتے تھے کہ جب تک عدلیہ آزاد نہیں‌ہوگی کچھ ٹھیک نہیں‌ہو گا۔ یہی صورتحال کچھ یہاں بھی دکھائی دے رہی ہے ۔
  13. انیس فاروقی

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    خواتین و حضرات اب اس دھاگے کی بحث کا رخ مڑنے والا ہے، ہوشیار ہو جایئے، بات جہاد اور جماعت کے کردار سے شروع ہوئی تھی اور اب تک کسی نے الطاف حسین کو بیچ میں نہیں‌لایا تھا ، لیکن گھما پھرا کر بات وہیں لائی جا رہی ہے ، براہ مہربانی اس سلسلے میں‌کوئی بھی جذباتی یا غیر جذباتی جواب نہ دیا جائے اور...
  14. انیس فاروقی

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    فواد : مجھے نہیں معلوم کہ آپ کے ادارے کے اصل اغراض و مقاصد کیا ہیں ، لیکن اگر مختلف فورمزپر ہونے والے بحث و مباحثے کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ عوامی رائے عامہ کے مطابق کر اپنی پالیسیاں بناتے ہیں‌، تو گزارش یہ ہے کہ ہم اپنے عوام سے تو یہ کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں‌کہ دوغلی پالیساں چھوڑ کر حقیقت کا سامنا...
  15. انیس فاروقی

    م۔حمد فیملی کی تیسری نسل فرسٹ کلاس کرکٹ میں‌

    یہ خاندانی جرثومہ ہے ، پاکستان کو اس نسل کے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔
  16. انیس فاروقی

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    وقت آگیا ہے کہ ایسی جماعتوں پر پابندی لگادی جائے۔ ورنہ بہت دیر ہو جائے گی۔
  17. انیس فاروقی

    ٹی وی میں انٹرنیٹ کی سہولت

    کینیڈا میں بھی یہ بک رہا ہے، یو ٹیوب خوب چلتا ہے۔
  18. انیس فاروقی

    تعارف سلام

    خوش آمدید، امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا،
  19. انیس فاروقی

    پہلا پاکستانی

    ویسے انکی Nationalityتھی کیا، اگر اس وقت کوئی ملک نہیں‌تھا تو پھر کیوں نہ ہم فخر سے کہیں کہ حضرت آدم پاکستانی تھے، یعنی پاک زمین کے باسی، اس وقت دنیا پاک ہی تھی۔
Top