نتائج تلاش

  1. انیس فاروقی

    ایم کیو ایم کے رہنماوں کے مقدمات کی لسٹ

    پھر یہ سب کیا ہے۔ بشکریہ جنگ کراچی " ڑی تعداد میں کھالیں الخدمت کو دینے پر عوام کے مشکور ہیں، تبسم جعفری کراچی (پ ر) الخدمت ویلفیئر سوسائٹی کراچی کے سیکرٹری ڈاکٹر تبسم جعفری نے الخدمت کو بڑی تعداد میں قربانی کی کھالیں دینے پر عوام سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال کی نسبت اس سال...
  2. انیس فاروقی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    نہ کوئی خواب نہ سہیلی تھی اس محبت میں، میں اکیلی تھی نوشی گیلانی اکیلی
  3. انیس فاروقی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    جب کھلے اس معجزہ آرا کے لب بند ہوئے حضرتِ عیسٰی کے لب -: نظیر اکبر آبادی :- لب
  4. انیس فاروقی

    مردوں کی بیٹھک

    یہ دھاگہ ’’کیاہے‘‘ شاید مجھے سمجھنے میں‌غلطی ہو گئی ہے، یہاں پر عالمی معیشیت پر بحث وغیرہ تو نہیں چھڑی ہوئی ہے، میں اسے مردوں کی بیٹھک سمجھ کر آگیا تھا اور سوال بھی یوں‌کیا کہ خواتین مردوں‌کے خلاف ہمیشہ محاذ بنائے رکھتی ہیں، لیکن اگر کوئی مرد خواتین کی غلطیوں‌کی نشاندہی کرے تو پھر یہ ایک گناہ...
  5. انیس فاروقی

    مردوں کی بیٹھک

    مردوں کی بیٹھک میں سوال یہ ہے کہ کیا درج ذیل الفاظ سے خاص کر دوسری لائن سے آپ لوگ اتفاق کرتے ہیں، یاد رہے کہ یہ ’’محفل‘‘ ہے اور محفل کے کچھ تقاضے ہوتے ہیں، کچھ آداب ہوتے ہیں اور کچھ تمیز ہوتی ہے۔ نوٹ ۔(نئے نئے آئے ہوئے ممبرز مجھ سے بے تکلفی کرنے سے پرہیز کریں ،) میں نئے لوگوں سے بات نہیں...
  6. انیس فاروقی

    سوئٹزرلینڈ : میناروں پر پابندی کی حمایت

    جو ممالک بھی اسلام کی سختی سے روکنے کی کوشش کریں گے وہاں اسلام اتنا ہی تیزی سے پھیلے گا۔
  7. انیس فاروقی

    بلا تبصرہ

    دن میں چار مرتبہ یہ ای میل ملتی ہے، بہت پرانی کہانی ہو گئی ہے۔
  8. انیس فاروقی

    گھر بیٹھے دوسروں کے کمپیوٹرز استعمال کریں

    بہت خوب کام کرتی ہے، میں بھی اسے استعمال کرتا ہوں۔
  9. انیس فاروقی

    سابق صدر مشرف کی عزت افزائی انڈیا میں

    یکطرفہ وڈیو لگانے سے چند لمحوں کی واہ واہ تو ہو گئی لیکن اگراسے مکمل طور پر دیکھا جائے تو پتہ چلے گا کہ ایک پاکستانی کی حیثیت سے مشرف نے منہ توڑ جوابات دئے ہیں، براہ مہربانی رپورٹنگ کرتے وقت توازن برقرار رکھا کیجئے۔
  10. انیس فاروقی

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    روز چراغ جلانے کا مطلب شہزاد کوئی یاد دہانی بھی ہو سکتا ہے یہ بھی ایک یاد دہانی ہے کہ مزید اشعار کہاں رہ گئے۔۔۔
  11. انیس فاروقی

    ایم کیو ایم کے رہنماوں کے مقدمات کی لسٹ

    شاید میں صحیح سے سمجھا نہیں پایا آپ حضرات کو ، قومی خزانے سے اربوں کی کرپشن، سالہا سال سے جاری اسٹیبلشمنٹ ، بیورو کریسی کی کرپشن، سیاستدانوں ، جاگیر داروں ، وڈیروں‌کی کرپشن، جس سے ملک کو نقصان پہنچا ہے، پھر قرضہ مافیا کی کرپشن و لوٹ مار، اس کرپشن کے مقابلے کے جواب میں اگر آپ کے بس یہی کچھ ہے تو...
  12. انیس فاروقی

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    فنڈ ریزنگ کا آغاز کر دیا جائے، سب احباب حسب استطاعت ضرور شرکت کریں گے، میری جانب سے بھی مکمل تعاون کی امید رکھیئے گا۔
  13. انیس فاروقی

    ایم کیو ایم کے رہنماوں کے مقدمات کی لسٹ

    اپنے جوابات براہ مہربانی مثالوں اور دلائل کے ساتھ دیجئے، خاص کر کرپشن کے متعلق میرے علم میں کوئی ایسی بات ایم کیو ایم کے متعلق سامنے نہیں آئی ہے، اس لئے مجھے حیرت ہوئی آپ کے اس ریمارک پر، کوئی بھی اسٹیٹمنٹ داغنے سے قبل یہ سوچ لیا کیجئے کہ بہت سے لوگ اسے بغور دیکھ رہے ہوتے ہیں، جن کی نظر آپ کی...
  14. انیس فاروقی

    لیپ ٹاپ پر پانی گر گیا ہے۔

    لیپ ٹاپ گاڑی کے اوپر کے بجائے نیچے رکھ کر گاڑی چلا کر فوری طور پر کسی نزدیکی اسٹور سے نیا خرید لو ۔۔۔
  15. انیس فاروقی

    چند مختصر لطائف

    بھائی اگر اس بنیاد پر لوگ خفا ہونے لگ گئے تو دنیا بھر کی سکھ برادری تو ہر وقت ناراض ناراض گھومتی دکھائی دے گی۔ ایک سکھ کا جنازہ جا رہا تھا لوگ بھنگڑے ڈال رہے تھے خوشیاں‌منا رہے تھے کسی نے پوچھا بھئی تمہارا بندہ مر گیا ہے اور تم ناچ رہے ہو۔ مرنے والے کے باپ نے فخر سے بتایا کہ ہاں ڈاکٹروں نے...
  16. انیس فاروقی

    جعلی پاسپورٹ پر متعدد شادیاں

    "کہیں‌اس میں بھی تو ایم کیو ایم اور الطاف حسین ملوث نہیں ہیں، " تحقیقی جرنلسٹس خاتون و حضرت توجہ فرمائیں، دھاگے کو دلچسپ بنانے کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. انیس فاروقی

    قائد تحریک الطاف حسین کی برطانیہ میں جائداد

    http://www.prideofpakistan.com:8080/images/users/199.jpg
  18. انیس فاروقی

    اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کی اصلاح کیجے

    میں لبرل پارٹی کینیڈا کا حامی ہوں، لیکن اس میں اس وقت قیادت کا بحران ہے، مائیکل اگناٹئیف سے لوگوں‌کو بہت سی امیدیں ہیں لیکن موجودہ وزیر اعظم اسٹیفن ہارپر بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں‌اور عوامی بہبود کے لئے بہت کچھ کر رہے ہیں، مقابلہ سخت ہے۔ لبرل پارٹی براہ مہربانی اپنی قیادت کی سمت متعین کیجئے اور...
  19. انیس فاروقی

    قائد تحریک الطاف حسین کی برطانیہ میں جائداد

    مجھے خوشی ہے کہ آپ کی تحقیقی رگ پھڑک اٹھی ہے اور اس قدر باریک بینی سے آپ نے تصاویر کا مطالعہ کرنا شروع کر دیا ہے، شاید ذیل کی ایک مثال نظروں سے گزری نہیں یا پھر دیکھ کر در گزر کر دیا ہو۔ حیرانی ہے۔ پاکستان کے سابق وزیر اعظم معین قریشی کا یہ مکان نظروں میں کیسے نہیں آیا، ربط یہ رہا
  20. انیس فاروقی

    قائد تحریک الطاف حسین کی برطانیہ میں جائداد

    جو احباب یورپ ، امریکہ یا کینیڈا میں رہائش پذیر ہیں انکے لئے یہ سمجھنا بہت آسان ہو گا کہ اس طرح کے مکان یہاں پر متوسط طبقہ کے پاس ہوا کرتے ہیں، جس کے لئے بینک قرضہ فراہم کرتا ہے اور آپ عمر بھر مارٹگیج جمع کراتے رہتے ہیں، کرپشن کے اس اسکینڈل پر خوشی سے بے قابو ہر کر جھلانگ لگانے سے قبل یہ ضرور...
Top