نتائج تلاش

  1. انیس فاروقی

    اگر منگیتر پسند نہ ہو تو شادی کرے یا نہ کرے؟

    بعد میں‌یہ بھی ہو سکتا ہے کہ جسے آپ کے دوست پسند کریں وہ خود انہیں ناپسند کردیں، تمام دوستوں‌کی رائے درست ہے کہ آپ اپنے دوست کو سمجھائیں، کہ صورت ماہ سال کے ساتھ کم ہوتی ہے، سیرت بڑھتی ہے۔
  2. انیس فاروقی

    ڈاکٹرطاہرالقادری کینیڈامیں محل بناکربیٹھےہیں پاکستان آکرفتویٰ دیں۔ مفتی منیب الرحمٰن

    تھوڑا سا کچا ذہن، تھوڑا سا جاہل طالبان کے امیر کی تربیت اور پھر ہمارے علماء کا دوغلا پن، لیجئے خود کش حملہ آور تیار۔
  3. انیس فاروقی

    زور آور وڈیرے ہیں، برائے اصلاح

    واہ واہ دوستو، آپ نے بہت اہم اور درست تصحیح فرمائی ہے، شکریہ قبول کیجئے گا۔
  4. انیس فاروقی

    زور آور وڈیرے ہیں، برائے اصلاح

    صوبہ سندھ میں‌زمیندار کو وڈیرہ کہا جاتا ہے بغیر تشدید کے، پنجاب میں چوہدری، بلوچستان میں‌سردار، سرحد میں کیا کہتے ہیں مجھے اس وقت یاد نہیں۔ شاید کوئی دوست مدد فرمادیں۔ توجہ اور تعریف کے لئے شکر گزار ہوں۔
  5. انیس فاروقی

    زور آور وڈیرے ہیں، برائے اصلاح

    تین اشعار برائے اصلاح پیش ہیں، احباب توجہ فرمائیں عنایت ہوگی۔ سب کو ہم نے دیکھ لیا، سب جھوٹے اور لٹیرے ہیں اپنے وطن میں لوگ نہیں بس زور آور وڈیرے ہیں ظالم ہی مسند پہ قائم لوُٹ رہا ہے لوگوں کو ظلمت نے کچھ اپنے گھر میں ایسے ڈالے ڈیرے ہیں اُن کے ہاتھ میں سونے کی تلوار چمکتی رہتی ہے کٹ...
  6. انیس فاروقی

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    عارف یہ تم نے سو باتوں‌کی ایک بات کہہ دی ہے، میری پچھلی پوسٹ میں بھی اسی نوعیت کی بات تھی کہ ہم لوگ بیچ میں رہ کر زندگی گزارنا چاہتے ہیں تاکہ اچھے بنے رہیں، کھل کر ظالمان کی مخالفت نہیں کرتے، کچھ لوگ تو ان کے ساتھ سیاسی وابستگی رکھتے ہیں جو کہ سمجھ میں‌آتی ہے ، لیکن عوام الناس کو اب کھل کر...
  7. انیس فاروقی

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    عارف آپ ایک یورپی ملک میں رہائش پذیر ہیں، جہاں یہ بات اخلاق کے منافی سمجھی جاتی ہے کہ کسی سے اسکے مشاہرے کے بارے میں‌پوچھا جائے، ویسے بھی کسی بات کے جواب میں‌اس نوعیت کے سوال کی منطق مجھے بھی سمجھ نہیں‌آئی، بہت سے دوستوں کو غصہ ہے اور نفرت بھی امریکہ سے، شاید اسی لیئے یہ ان الفاظ کی صورت...
  8. انیس فاروقی

    جیو اور جنگ کی نرالی صحافت

    پاکستان میں پیپلز پارٹی، مسلم لیگ، اے این پی، ایم کیو ایم اور جمیعت علماء کے علاوہ جنگ گروپ بھی ایک نئی سیاسی پارٹی کا رخ اختیار کر چکے ہیں۔
  9. انیس فاروقی

    تعارف مجھ سے ملئے

    خوش آمدید جناب، امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  10. انیس فاروقی

    مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

    دوستو یہ جماعت کی تربیت کا ہی معجزہ ہے کہ افتخار چوہدری کے تعریفی بیان سے شروع ہونے والا دھاگہ کیا رخ اختیار کر گیا ہے ، اس سازش کو سمجھنے کی کوشش کیجئے اور بحث برائے بحث سے احتراز برتیئے، یہ آپ کو جان بوجھ کر اس بحث میں پھنسایا جاتا ہے تاکہ سیدھے سادھے پڑھنے والوں کے ذہن میں بھی ابہام پیدا کیا...
  11. انیس فاروقی

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    تمام احباب کے لئے گزارش ہے کہ میرے تمام تر خیالات امریکہ دشمنی پر نہیں بلکہ پاکستان کی محبت پر مبنی ہوتے ہیں، اگر ہم اپنے دلوں سے نفرت نکال دیں اور اپنے وطن کی بہتری کے لئے سوچیں تو فکر کے تمام منطقی زاویے امریکہ، یورپ و چین کی دوستی کی تائید کرتے ہیں، باقی سب جذباتی باتیں ہیں، اسامہ ، القائدہ...
  12. انیس فاروقی

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    فیصل آپ نے بہت مناسب بات کی ہے، لیکن آپ ہی کی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے یہ کہوں گا کہ رشتے کو کوئی نام تو دینا ہی پڑتا ہے، کب تک باندی بن کر رہیں گے، دوستی کو رشتہ داری میں‌بدلنے میں‌کوئی حرج نہیں۔
  13. انیس فاروقی

    مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

    ہا ہا ہا میں بھی یہی سمجھا تھا کہ لطیفوں‌کے لئے شاید کوئی الگ دھاگہ ہے ، عین صاحب لطیفے تو یہیں سے پھوٹ رہے ہیں،
  14. انیس فاروقی

    آنکھوں میں انتظار کی شمعیں جلا کے رکھ

    غزل کی روانی و پڑھنے میں‌جو نغمگی موجود ہے اس کا جواب نہیں ، مبارک قبول کیجئے ۔
  15. انیس فاروقی

    تحفظ ماحول اور اسلام | Conservation and Islam

    عالمی طاقتیں Weapon of Mass Destruction تلاش کرتی رہتی ہیں ، تاہم ماحولیات ہی وہ عالمی طاقت ہے جس کے بگڑنے سے وسیع پیمانے پر تباہی پھیل سکتی ہے ، اس لئے اسکے لئے جتنا کام کیا جائے وہ کم ہے ، اور نظامی صاحب نے تو اسلام کی رو سے اسے ثابت بھی کر دکھایا ہے ، امید ہے ماحول کے تحفظ کے لئے تمام احباب...
  16. انیس فاروقی

    سٹریٹ کرائمز

    ہا ہا ہا ، اچھا ہے !!
  17. انیس فاروقی

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    محمود غزنوی صاحب ، یہ موضوع نہایت حساس نوعیت کا ہے اور اس پر لوگوں کی مختلف آراء موجود ہیں اور بہت سے لوگ اس بحث میں‌مدلل گفتگو کرنا چاہیں گے، تاہم آپ نے فوری طور پرجس نوعیت کی سطحی و جذباتی تحریر پیش کی ہے اس پر نظر ثانی کیجئے اور کوشش کریں کہ فوری طور پر کسی نتیجے پر پہنچنے سے قبل سوچ سمجھ کر...
  18. انیس فاروقی

    نیویارک میں‌ رہنے والو مدد!!!

    ویسے تو زیک نے وڈیو سے وضاحت کر ہی دی ہے ، یہ ایک شیشے کی بہت بڑی سی گول بال ہوتی ہے جس میں کنفیٹی بھری ہوتی ہے اور یہ ٹھیک بارہ بجے نئے سال کی آمد پر توڑ ی جاتی ہے، یہ روایت نیو یارک ٹائمز اسکوائر پر برسوں سے چلی آرہی ہے ۔ اکتیس دسمبر کی رات کو سی این این وغیرہ ٹیون کرکے اس کا نظارہ کیا جا سکتا ہے۔
  19. انیس فاروقی

    مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

    بھائی لوگو، بات چیف جسٹس کی ہو، یا زرداری کی اگر اس میں ایم کیو ایم کا نام لیں گے تو پھر کچھ لوگ اپنے عظیم قائد نعمت اللہ کا نام ضرور سامنے لانا چاہیں گے اور ہٹ دھرمی یہی کہ ان کا جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے، یہی وہ منافقانہ رویے ہیں جس کے باعث کراچی کی عوام نے جماعت سے راہ نجات اختیار کر لی تھی...
  20. انیس فاروقی

    مردوں کی بیٹھک

    شکریہ شمشاد آپ نے بہت مناسب طریقے سے جواب دیا ہے، دل مطمئن ہو گیا ، بات صرف اتنی ہے کہ الفاظ کا چناؤ ہی ہماری شخصیت کی غمازی کرتا ہے، میرا مقصد بھی یہی تھا ، امید ہے دیگر احباب کی سمجھ میں بھی میری گزارش آ گئی ہو گی۔
Top