ہالبروک نے اپنے حال میں دئے گئے بیان میں جو کہ انہوں نے پارلیمانی کمیٹی کے سامنے دیا تھا کہا ہے کہ پاکستانی رائے عامہ دہشت گردوںکے خلاف ہے جس کی وجہ سے یہ جنگ آسان ہے، یعنی کے پاکستانیوںکی واضحاکثریت طالبان کی حامی نہیں ہے اور نہ ہی اینٹی امریکہ جذبات موجود ہیں ، ہاں ایک خاص اقلیت جو کہ ماضی...