نتائج تلاش

  1. انیس فاروقی

    شہید حجاب: 3 ماہ کی حاملہ مسلمان عورت جرمن عدالت میں قتل

    جرمنی میں موجود صاحبانِ محفل سے گزارش ہے کہ وہ اس واقعے کی مزید تفصیلات مقامی زاویے سے پیش کریں۔
  2. انیس فاروقی

    دیوانہ مرا اگرچہ بن میں --------- شکیل جاذب

    خوبصورت کلام پیش کیا ہے آپ نے ، بہت شکریہ
  3. انیس فاروقی

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    حرف و ہنر کی خوشبو سے مہک رہی ہے محفل آج شعر و سخن کی بارش ہے کیوں‌نہ ہو خوش ہر دل آج کتنے بھنور ہاں پار کئےاور کتنے ہی طوفاں جھیلے رشک سے دیکھے دنیا ساری، کشتی پہنچی ساحل آج دوست نبیل سخن کے تم نے پھول کھلا ئےگلشن میں دل والوں‌ کی نگری میں بچا نہ کوئی سائل آج
  4. انیس فاروقی

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    وہ نہیں آتے تو رہتے ہیں یوں‌ بے چین سے صورتِ وصل نکالیں‌کچھ الف عین سے
  5. انیس فاروقی

    کینیڈا کے یوم آزادی کی ایک جھلک

    ویسے ایدمنٹن اور کیلگری میں بھی یہ بہت خوبصورت انداز میں‌منایا گیا تھا ، بلکہ ٹی ٹوئینٹی کی جیت کے جشن کی کچھ وڈیوز یو ٹیوب پر بھی موجود ہیں جس سے کہ اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستانی جہاں کہیں بھی ہوں اپنے وطن اور اپنے نئے وطن سے بہت محبت کرتے ہیں۔
  6. انیس فاروقی

    دنیا کے سستے ترین شہروں میں کراچی کا چوتھا نمبر

    امریکی ڈالر کی قوت خرید کے حساب سے یہ تقابل پیش کیا گیا ہے اس لئے کراچی سستا لگ رہا ہے، لیکن اگر اوسط آمدنی کے حساب سےاور اہل پاکستان کی نظر سے دیکھا جائے تو مہنگائی بہت ہے۔
  7. انیس فاروقی

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    ہر ایک لفظ میں عجب ہے تاثیر "کیوں نہ دنیا کو ہو خوشی غالب"
  8. انیس فاروقی

    یوزر نیم اور پاسورڈ کو انٹرنیٹ براوزر پر چوری سے بچائیں

    ایسے کسی پروگرام کی اشد ضرورت ہے، امید ہے تمام دوست اسے استعمال کرنے کے بعد اپنے تجربات یہاں شئیر کریں گے۔
  9. انیس فاروقی

    مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک

    ماشا اللہ بہت ہی خوبصورت انداز سے محفل کی سالگرہ کو چار چاند لگا دیئے ہیں، مبارکباد قبول فرمایئے۔
  10. انیس فاروقی

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    لیجئے بس بار بی کیو بھی تیار ہوا ہی چاہتا ہے
  11. انیس فاروقی

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    مقیم ہے کینیڈا میں اور بات کرے چین کی کتنی عجب ہے بات ہے اپنے عزیز امین کی
  12. انیس فاروقی

    دو ٹن مٹی کا بوچھ (مائیکل جیکسن پر جاوید چوہدری کا کالم)

    دنیاوی جنت میں رہنے کے خواب اس سے پہلے بھی متعدد لوگ دیکھ چکے ہیں لیکن رضائے الٰہی کے سامنے سب بے بس ہوتے ہیں، یہی اصل سبق ہے اس کہانی کا جو کہ ہمیں سمجھنے کی ضرورت ہے، کیوں کہ وقت کی اسٹاپ واچ کے بٹن پر ہمارا نہیں‌کسی اور کا ہاتھ ہے۔
  13. انیس فاروقی

    شیعہ فونٹ

    فونٹ کا نام سے استعمال کرنے والوں کو سہولت ہوتی ہے، اور یقینی طور پر یہ فونٹ بھی ایک اچھا اور مفید اضافہ ہے، ضروری نہیں‌کہ ہر تخلیقی عمل کی تکمیل پر تقابلی فضاء جنم لے اسلئے میری جانب سے نئے فونٹ کے اجراء پر اردو کے چاہنے والوں کو دلی مبارکباد۔
  14. انیس فاروقی

    Search box

    نبیل کی بات سمجھ میں آتی ہے، تلخ کلمات کے لئے معذرت۔
  15. انیس فاروقی

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    1۔آپ کو محفل کا کب اور کیسے پتہ لگا؟ 2006 کے اوائل میں گوگل گردی کے دوران مشرف بہ محفل ہوا 2۔محفل میں پہلا ذاتی پیغام کس کو کیا /کس کا آیا؟ پہلے تو ذپ آتے ہی نہیں تھے، یہ تو شکر ہے کہ عزیز امین بھی یہاں ہیں تو پہلا بھی انہی کا ہے اور آخری بھی۔ 3۔محفل پر پہلا دوست؟ محترم الف عین 4۔آپ کے...
  16. انیس فاروقی

    Search box

    ویسے موصوف میں اتنی جراءت تو ہونی چاہیے تھی کہ وہ اپنے اس بیان کی وضاحت تو پیش کریں کہ انہیں محفل میں‌ایسی کیا " بے سودگی " دکھائی دی ہے، ہم بھی تو جانیں۔ I think that this Mister should have enough courage to at least explain his views as to what kind of "uselessness" he has witnessed, we have...
  17. انیس فاروقی

    کینیڈا کے یوم آزادی کی ایک جھلک

    کیسے چھا گئے بھئی ، کچھ تفصیل بھی تو دیا کرو، اب تم بڑے ہوتے جا رہے ہو۔
  18. انیس فاروقی

    Search box

    لگتا ہے موصوف اردو سے نا بلد ہیں۔ شاید انگریزی میں تلاش کی کوشش کی ہو گی۔
  19. انیس فاروقی

    کینیڈا کے یوم آزادی کی ایک جھلک

    کینیڈا کے مختلف شہروں‌ میں یوم آزادی یکم جولائی کو منایا گیا ، ہم آپ کے لئے اسکی ایک جھلک پیش کر رہے ہیں۔
  20. انیس فاروقی

    قبلہ رخ کی سمت میں روشن ہونے والی جائے نماز

    نبیل کیا آپ چاہتے ہیں کہ لوگ سدا اندھیروں میں‌ ہی سجدے ادا کریں ۔۔۔۔۔
Top