نتائج تلاش

  1. انیس فاروقی

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ مبارک ہو

    اردو محفل کی چوتھی سالگرہ کی سب کو بہت بہت مبارک باد، میری دعا ہے کہ یہ دنیا کا سب سے بڑا اردو پورٹل بن جائے۔ آمین، ویسے آج کینیڈا بھرمیں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا، کیونکہ آج یہاں‌یوم آزادی منایا جاتا ہے۔ اگر ریکارڈ کر سکتا تو ضرور شئیر کروں گا۔
  2. انیس فاروقی

    مغربی تہذیب و تربیت کا امنڈتا سیلاب اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ موضوع بہت گھمبیر ہے، لیکن گزشتہ ڈیڑھ دہائی سے میں‌کینیڈا میں‌مقیم ہوں اور اپنے لوگوں‌کی ایک واضح اکثریت بہت نفیس طریقے سے زندگی گزار رہی ہے ، خود میرے بچے اپنے پاکستانی کزنز کے مقابلے میں‌بہت قدامت پسند دکھائی دیتے ہیں، پاکستان نے اس معاملے میں بہت تیزی سے ترقی کی ہے جب کہ ہم نے مغرب میں‌رہتے...
  3. انیس فاروقی

    مبارکباد اسکالرشپ مبارکباد !

    میری جانب سے بھی بہت مبارک ہو، کبھی کینیڈا کا چکر لگے تو ضرور یاد کرنا۔
  4. انیس فاروقی

    پٹرول اسٹیشن پر موبائل فون کا استعمال

    بہت معلوماتی وڈیو ہے، اکثر لوگ بد احتیاطی کر لیتے ہیں۔
  5. انیس فاروقی

    زیادہ بچے پیدا کرنے پر ٹیکس لگانے کی تجویز

    یہ لوگ حفاظتی تدابیر پر یقین نہیں رکھتے مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی
  6. انیس فاروقی

    قائد اعظم بمقابلہ گاندھی جی

    ایک تو روس بھی نہیں رہا، لیکن پاکستان مظبوط سے مظبوط ہوتا چلا گیا اور آج بھی کرہ ارض پر پوری آب و تاب کے ساتھ جلوہ گر ہے۔
  7. انیس فاروقی

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    خدا کرے کہ محفل میں‌آپ کا اضافہ ایک تازہ ہوا کے جھونکے کی مانند ہواور محفل کی فضاء میں‌اردو کے مزید پھول کھلیں اور محفل کے گلشن کو مہکائیں۔
  8. انیس فاروقی

    بشیرا ان ٹربل

    مجھے آج بھی یاد ہے جب پی ٹی وی پر براہ راست بشیرا ان ٹربل والی قسط دیکھی تھی۔ کیا یاد دلا دیا ۔۔۔۔
  9. انیس فاروقی

    زیادہ بچے پیدا کرنے پر ٹیکس لگانے کی تجویز

    پاکستانی ٹیکس زیادہ دینا شروع کر دیں گے۔
  10. انیس فاروقی

    قائد اعظم بمقابلہ گاندھی جی

    قائد اعظم صرف گاندھی جی سے ہی نہیں بلکہ دنیا کے ہر قائد سے مختلف تھے، وہ دنیا کے واحد لیڈر ہیں کہ جنہوں نے اسلام کے نام پر ایک مملکت کی بنیاد رکھنے کی ہمیت کی اور اسے کر دکھایا۔
  11. انیس فاروقی

    ::: Poor husband:::

    abdullah: now you know what I was referring to in another thread....
  12. انیس فاروقی

    پاکستان کا ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپین بننے کا سفر

    شکر ہے خدایا کہ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کا نام روشن کرکے بیرون ملک پاکستانیوں‌کو خوشیاں منانے کا موقع عطا فرمایا
  13. انیس فاروقی

    کیوں تجھے اپنے ستم یاد آئے - ضامن جعفری

    جہاں تک میں کہہ سکتا ہوں کہ یہ کینیڈا کے ایک معروف ترین شاعر ہیں، دلاور فگار کے بھتیجے ہیں، اور مزاحیہ شاعری میں انکا جواب نہیں، اکثر ٹورونٹو کے مشاعروں میں‌انکے ساتھ بیٹھک رہتی ہے، لاجواب انسان ہیں۔ کوشش کروں گا کہ انکی مشہور نظمیں آپ کے ساتھ شئیر کر سکوں۔ گیارہ جولائی کو ٹورونٹو میں نسیم سید...
  14. انیس فاروقی

    مائیکل جیکسن چل بسا

    پتہ تو چلے کہ آنجہانی مائیکل جیکسن کہا جائے گا یا مرحوم میکائل ،جیسا کے خبروں‌میں‌ بتایا گیا تھا پہلے کہ وہ حال ہی میں دائرہ ء اسلام میں‌داخل ہو گئے تھے۔
  15. انیس فاروقی

    نئے صوبوں کی ضرورت

    دنیا بھر میں‌ وفاقی، صوبائی اور شہری انتظامیہ کے مختلف سیگمینٹس ہوتے ہیں جس کے باعث اختیارات کی تقسیم مساوی طور پر کی جاتی ہے اور انتظامی امور میں بھی آسانیاں‌ پیدا ہوتی ہیں، مثال کے طور پر اگر گاربیچ کلیکشن کرنا ہو تو وفاقی حکومت اس سلسلے میں‌کیا کردار ادا کرے گی۔ اسی طرح ٹرانسپورٹ کے نظام میں...
  16. انیس فاروقی

    اِس زرداری کاخون کون لے گا؟؟؟

    ویسے محسن کے اس سوال پر بھی کچھ روشنی ڈالی جائے، واقعی یہ حیرت کی بات ہے کہ پی پی پی وفاق کی علامت ایک سیاسی جماعت ہے، اور اسے تمام صوبوں‌ میں عوامی حمایت بھی حاصل ہے تو پھر لوگ کیوں زرداری کے پیچھے پڑے رہتے ہیں اور یہ ایک غیر مقبول صدر کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ آیئے اس پر بھی کچھ بات چیت ہو...
  17. انیس فاروقی

    ممبئی بم دھماکے پر سلمان خان کے تاثرات

    یہ خواب تو کبھی پورا نہیں ہوگا بھارت کا چاہے کتنا ہی دباؤ ڈلوا لے، اسکے لئے بھارت کو سمجھوتہ ایکسپریس کے مجرمان پاکستان کے حوالے کرنا ہونگے،
  18. انیس فاروقی

    جمیل نستعلیق یا علوی نستعلیق؟

    سائٹ کی سی ایس ایس فائل میں فونٹس کی ترتیب کچھ اسطرح رکھیں کہ جمیل نستعلیق، علوی نستعلیق، نفیس ویب نسخ ، اردو ایشیا نسخ، اسطرح یہ مختلف براؤزرز اور صارفین کو ٹھیک دکھائی دیتی ہے ، کیونکہ تمام لوگوں نے ابھی یہ سارے فونٹس نصب نہیں‌کئے ہیں، کاش کہ وہ دن آجائے کہ ہر کمپیوٹر پر جمیل ، علوی ، نسخ‌...
  19. انیس فاروقی

    آج کا شعر - 4

    ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے انکی زلفوں‌ کے سب اسیر ہوئے
Top