نتائج تلاش

  1. انیس فاروقی

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    اب حال ہمارا بھی کچھ ایسا اِدھر ہے جو جشم ملا ئک سے رواں خونِ جگر ہے
  2. انیس فاروقی

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    دعوی ء کم نوائی یہ ہے کس حساب میں "ہیں کتنے بے حجاب کہ ہیں یُوں حجاب میں"
  3. انیس فاروقی

    تاسف سعودی عرب کے جلیل شیخ ، عبداللہ بن جبرین کی وفات

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور جنت میں اعلی درجہ عطا ہو۔
  4. انیس فاروقی

    معلومات برائے فونٹ انسٹالر

    فرحان مجھ سے توعارف کے دئے ہوئے انسٹالر کی zip فائل کھل نہیں سکی، کیا کوئی اور لنک ہے ڈاؤن لوڈ کرنے کا
  5. انیس فاروقی

    مسافر جی کو خوش آمدید

    خوش آمدید، مسافر جی، کچھ اتہ پتہ بھی بتادیجئے۔
  6. انیس فاروقی

    مٍڈ ٹرم الیکشن محفل پر

    میں‌ جنابِ وارث اور عارف سے متفق ہوں ، جسطرح پاکستان کی عوام گھوم پھر کر انہیں لیڈران کو منتخب کرکے ایوان میں فائز کر دیتی ہے اسی طرح ہم سب مل کر اسی ڈبے میں بند رہ کر ہی اپنی فکری بالیدگی کا قتل کر دیں گے۔ ریحان کی تجویز عمدہ ہے اور اگر اسے اسطرح کر دیا جائے کہ پاکستان کے نوجوان اور پڑھے لکھے...
  7. انیس فاروقی

    کون سے الفاظ سن کر آپ کو اچھا محسوس ہوتا ہے۔

    " بیوی پاکستان گئی ہے "
  8. انیس فاروقی

    اک بار مسکرا دو ۔۔ (منی بیگم)

    بہت شکریہ، فرمائش پوری کرنے کا۔
  9. انیس فاروقی

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    مصروف نہیں دراصل دھاگےمیں گفتگو کے کچھ الگ سلسلے چل پڑے تھے اور ہم موضوع سے کچھ ہٹ گئے تھے اسلئے لائیو کوریج کا دھیان ہی نہیں رہا۔ اب پھر سے شروع کیا جاتا ہے سالگرہ کا جشن،
  10. انیس فاروقی

    فراز غزل- بہت سیرِ گُل اے صبا کر چلے

    خوبصورت کلام پیش کرنے پر آپ کے لئے دعا گو رہوں‌گا۔ فقیرانہ آئے سدا کر چلے میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے
  11. انیس فاروقی

    نور جہاں مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ

    بہت شکریہ، امید ہے سب دوست اس سے محظوظ ہوں گے۔
  12. انیس فاروقی

    اک بار مسکرا دو ۔۔ (منی بیگم)

    کیا بات ہے، لگتا ہے کہ اب تو فرمائشی پروگرام شروع کرنا پڑے گا، لیجئے اگر ممکن ہو تو فیض صاحب کی مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ بھی پیش کر دیجئے ۔
  13. انیس فاروقی

    معلومات برائے فونٹ انسٹالر

    عارف انسٹالر شیلڈ اچھا ہے ، ہاں اگر " مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے "
  14. انیس فاروقی

    معلومات برائے فونٹ انسٹالر

    اے کاش کوئی بتائے، میں کب سے تلاش میں‌ہوں۔ اسکے علاوہ میں یہ جاننا چاہتا ہوں‌ کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ اردو کی ویب سائٹ پر ہی وہ فونٹ موجود ہو اور سائٹ اسی فونٹ سے لوڈ ہو جائے صارفین کو انسٹال کرنے کی ضرورت پیش نہ آئے۔
  15. انیس فاروقی

    دوگانا چلو دلدار چلو، چاند کے پار چلو۔۔

    واہ واہ کیا بات ہے، بہت پرانی یاد دلادی۔
  16. انیس فاروقی

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    حرف بکھرے ہوئے سے لگتے ہیں اہلِ فن جب لکھیں‌ عین عین
  17. انیس فاروقی

    تعارف میرا نام ثمینہ ہے

    محفل میں خوش آمدید، چونکہ یہ دھاگہ تعارف کے زمرے میں‌ہے اسلئے اگر مناسب سمجھیں تو احباب کی خواہش پورا کرتے ہوئے کچھ بنیادی معلومات ضرور دیجئے گا جیسا کہ کہاں‌ مقیم ہیں ، کیا مشاغل ہیں امورِ خانہ داری کے علاوہ اسے آپ کے لئے گفتگو میں سہولت ہو گی اور آپ کی دلچسپی کے موضوعات با آسانی مل پائیں گے۔...
  18. انیس فاروقی

    مضمون پیٹا بائٹ

    ایک تجویز ہے کہ تصاویر والی پوسٹنگ کا اقتباس اگر نہ لیا جائے تو پڑھنے والوں کو بہتر لگے گا۔ یہ میری رائے ہے۔
  19. انیس فاروقی

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    ناک تو میری واقعی بہت اونچی ہے :battingeyelashes: مکھی تک بیٹھنے نہیں دیتی ۔۔ یہ دیکھو ۔۔۔ کوئی بھنورا یہاں بیٹھے ، کہاں ہمت کسی کی ہے " کہ موجِ بوئے گل سے ناک میں آتا ہے دم میرا "
  20. انیس فاروقی

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    فہیم کو شاعری سے تھا کتنا انکار پر شعر آ رہے ہیں قطار در قطار ہر شعر سے دوستی چھلکتی ہے کتنا کرتے ہیں وہ سب سے پیار
Top