بیشتر مراسلوں میں اسی نفس مضمون کو قدرے مختلف الفاظ میں بیان کر چکا ہوں کہ فقط ثبات اک تغیر کو ہے زمانے میں۔ یہ وہ سادہ سی حقیقت ہے جسے امریکی قیادت سمجھنے سے قاصر رہی اور بدلتے حالات کا ادارک کرتے ہوئے نئی راہوں کا تعین کرنے کے بجائے ہر مسئلے کو کیل اور ہتھوڑی کو حل سمجھتے ہوئے سست روی سے...