نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    نومنتخب صدر نے گورنر پنجاب کو صوبائی حکومت کے خلاف بیان بازی سے روک دیا

    نومنتخب صدر نے گورنر پنجاب کو صوبائی حکومت کے خلاف بیان بازی سے روک دیا اسلام آباد (ٹی وی رپورٹ) نو منتخب صدر آصف علی زرداری نے گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو مسلم لیگ (ن) اور پنجاب حکومت کے بارے میں تلخ بیانات دینے سے روک دیا ہے۔ آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہم پنجاب حکومت کو غیر مستحکم نہیں کرنا...
  2. محسن حجازی

    مبارکباد کے اشتہارات پر پابندی

    زرداری نے مبارکباد کے سرکاری اشتہارات کی اشاعت پر پابندی لگا دی اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) نومنتخب صدر مملکت اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے تمام وزارتوں‘ ڈویژنوں اور حکومتی اداروں کی طرف سے انہیں منتخب ہونے پر مبارکباد کے اشتہارات پر پابندی عائد کردی ہے۔نومنتخب صدر...
  3. محسن حجازی

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    سرحد اسمبلی میں رائے شماری خفیہ نہیں ہوئی۔ بمطابق امین فہم۔ یہ تو رہی گھر کے بھیدی کی گواہی۔ جیو نیوز نے اس ضمن میں ویڈیو بھی جاری کی ہے جس میں ووٹ دکھا کر کاسٹ کیے جا رہے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام کو چھے ستمبر کے صدارتی انتخاب میں ووٹ ڈالنے کی قیمت اسلام آباد میں سی ڈی اے کی جانب سے الاٹ کیے...
  4. محسن حجازی

    جب بھی پھول کھلے گلشن میں ، ترے بدن کی یاد آئی

    بھئی آپ تو واقعی کسی چھوٹی معصوم سی گلہری کی طرح خوش ہو رہی ہیں! علامہ نے آپ ہی کے بارے میں ذکر ہے ناں؟ :grin: سدا خوش رہئے!
  5. محسن حجازی

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    حضور یہ محض نام ہی فعلن فعولن کے وزن پر ہے وگرنہ کام تو لا فعلن ولافعولن والے ہیں :grin:
  6. محسن حجازی

    آصف زرداری نہ کھپے

    بہت خوب! اچھا سوال ہے۔
  7. محسن حجازی

    اذن سخن

    ہم تو خود ابھی سمجھنے کی عمر میں ہیں :grin:
  8. محسن حجازی

    لڑکوں کی واپسی

    شکر کیجئے اپنے ہی نکالتی ہیں :rolleyes: :grin: :grin: :grin:
  9. محسن حجازی

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    آمین ثم آمین۔ اللہ باقی پاکستانی گھرانوں کو بھی نقصان سے بچائے۔ ویسے صدارت اور یتیمی کا کیا تعلق :confused:
  10. محسن حجازی

    اذن سخن

    لیکن نوید بھائی اگر کوئی نوک سمیت ذمہ داری قبول کر رہا ہو تو پھر ہم کیسے روک سکتے ہیں :grin:
  11. محسن حجازی

    مبارکباد محمد احمد صاحب کو مہارت مبارک

    نہیں یہ کب کہا ہم نے؟ :eek: ہمارا مطلب ہے انشااللہ آپ کے خطوط کی تعداد بہت جلد دو ہزار بھی ہو جائے گی:cool:
  12. محسن حجازی

    اذن سخن

    ہائیں؟ اتنا عرصہ تو بچائے رکھا اب کتنا بچایا جائے؟ کچھ آپ بھی حصہ ڈالیں! :grin: ویسے آپ تھیں کہاں اتنے دنوں سے۔
  13. محسن حجازی

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    جے یو آئی کے ووٹ خریدے گئے ہیں۔ ایم کیو ایم کے ووٹ بھی خریدے گئے ہیں۔ اے این پی کے ووٹ بھی خریدے گئے ہیں۔ اسی لیےاطلاعات ہیں کہ جیت کو یقینی بنانے کے لیے ووٹ ڈالتے ہوئے دکھانا لازمی تھا کہ کسے دیا جا رہا ہے۔ صاف بات ہے، جب سرمایہ کاری اور لین دین کی باتیں ہوئی ہیں تو پھر ووٹ کا حمایت میں ہونے کو...
  14. محسن حجازی

    کھٹّی میٹھی کرسپی فرائیڈ چکن ۔

    لیکن یہ بنانے والی کہاں سے آئے گی۔۔۔۔؟ :confused: ارسال شدہ ترکیب ہی کے پیرائے میں، یہ بنانے والی کہاں سے اور کتنی لیں؟ :grin:
  15. محسن حجازی

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    ہم تو خیر شعریت سے آج کل بالکل پیدل ہیں اور عروض کی گردان میں لگے ہیں، تاہم آج ہم کو ہماری چھوٹی ہمشیرہ کی جانب سے یہ نظم تازہ بتازہ موصول ہوئی ہے جو بقول ان کے سحری کی تیاری کے دوران کہی گئی ہے: یہ نگری ہے میرے مولا، یا کیا ہے کہ چور بادشاہ، اور منصف کو سزا ہے دوستو! اسے آزمائش کہو گے یا عذاب...
  16. محسن حجازی

    اذن سخن

    کاہلی و سستی نیز عدیم الفرصت ہونے کے باعث سب کو فردا فردا جواب ممکن نہیں سو ہماری طرف سے سب کو اجتماعی جواب ہے! :grin: :grin: ملائکہ شکریہ طرف داری کا! دوست تم جس کے ہوئے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو۔۔۔ :grin: شمشاد بھائی ڈنڈی ہی تو ہم سے مار نہیں ہوتی۔۔۔ ورنہ یقین مانئے جتنے شاطر ہم ہیں، بہت آگے...
  17. محسن حجازی

    مبارکباد محمد احمد صاحب کو مہارت مبارک

    احمد بھائی بہت بہت مبارک ہو! آپ جلد ہی ہمیں کاٹ جائیں گے :grin:
  18. محسن حجازی

    جہانِ حسن و نظر سے کنارہ کرنا ہے

    تمام شہر اندھیروں میں ڈوب جائے گا ہوا کو ایک ہی اس نے اشارہ کرنا ہے اس شعر کے بعد ہم کو لاہور و کراچی کی گنجان آباد گلیوں میں کھڑے بجلی کے کھمبےاور ان پر لٹکتی جھولتی تاریں یاد آگئیں۔۔۔
  19. محسن حجازی

    تعارف رئبیکا افتخار

    بھابھی یہ کتاب کس موضوع پر ہے؟
  20. محسن حجازی

    خود سے بہت خفا ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔ نوید صادق

    آصف شفیع صاحب ہمیں خاتون سمجھنے پر مصر ہیں غالبا کثرت کلام اس کا سبب رہا ہوگا۔:rolleyes:
Top