نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    اذن سخن

    گن پوائنٹ پر لوٹ مار تو سنی تھی یہاں اشعار؟ :grin: اصل میں ہم نے اب نقاد بننے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے کہ انتقادی سطور کچھ ٹھیک ہی لکھ لیتے ہیں اور ہر وقت لکھ سکتے ہیں۔ :grin: یہ آمد جو نہیں ہو رہی اب بتائیے کہ کیا کریں۔۔۔ ظفری بھائی سے بھی بات ہوئی تھی اس مسئلے پر۔۔۔ وہ بھی غائب ہیں
  2. محسن حجازی

    امریکہ بہادر

    بس طالبان کو جلد ہی روس اٹھائے گا پھر آپ دیکھیں گے کہ ہوتا کیا ہے۔ دنیا سرد جنگ کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہے اور یہ سب امریکی قیادت کی حماقتوں کا نتیجہ ہے۔ اب برفانی ریچھ بھی سرمائی نیند سے جاگ رہا ہے۔
  3. محسن حجازی

    فوج تن کر تیار ہے

    صرف فوج ہی شاید تھوڑا بہت تن کر تیار ہے سیاسی قیادت تو بیٹیوں کے داخلے کروانے جا رہی ہے، جہازوں کے کاک پٹ میں بیٹھ کر تصاویر کھنچوا رہی ہے۔
  4. محسن حجازی

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    معاف کیجئے گا میں نے آپ کی ذاتیات پر کوئی بات نہیں کی، بلکہ آپ کے طرزاستدلال اور جس تمباکو کو آپ انصاف کہنے پر مصر ہیں، اس کی طرف اشارہ کیا ہے۔ وگرنہ آپ بخوبی جانتی ہیں کہ میں آپ کو ذاتی طور پر نہیں جانتا۔ معیار انصاف ہنوز ایک سوال ہے کہ انصاف کیا ہے؟ میں اپنے سابقہ مراسلے میں اشارہ کر چکا ہوں...
  5. محسن حجازی

    سمندر کتنا گہرا ہے، کنارے سوچتے ہوں گے

    احمد بھیا! بھئی کیا خوب سوچتی ہوئی غزل ہےکہ ہر شعر سوچنے پر مجبور و مشغول و مامور ہے۔ مغل صاحب کی برابری تو کسی طور ممکن نہیں، تاہم پھر بھی رسیدقبول فرمائیے کہ وجہ رخصت بجلی نہیں بلکہ عجلت ہے۔ تفصیلی پھر کبھی سہی تاہم: سمندر کتنا گہرا ہے، کنارے سوچتے ہوں گے زمیں سے آسماں تک استعارے سوچتے ہوں گے...
  6. محسن حجازی

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کے سبھی دوست ہوجائيں!:grin: اب غالب سے آگے بھی بڑھئے کہ آخراردو ادب میں اگلی جدت پسندی کی تحریک آپ سے نوجوان شعرا ہی کو تو اٹھانی ہے! :grin:
  7. محسن حجازی

    اذن سخن

    یہی تو سب کو شکایت ہے کہ کچھ ہو نئيں ریا! :grin:
  8. محسن حجازی

    اذن سخن

    نہیں نہیں ایسا ہے بھی جناب تسلی رکھیے۔ یہ تصویر ہماری تھوڑا ہی ہے۔:grin: یہ محسن حجازی کی ہے۔:rolleyes:
  9. محسن حجازی

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    پھر آپ کے گھر کے پیچھے بھی گھر ہی ہوگا۔ :grin: آصف شفیع صاحب! اب تو ہم بھی آپ کے دوست ہوگئے ہیں، نوید صادق صاحب کے توسط سے کہہ لیجئے۔ :grin: تاہم عوامی سطح پر فوری اظہار کیے دیتے ہیں تاآنکہ بعدازاں شکایت نہ ہو۔
  10. محسن حجازی

    اذن سخن

    انتظام و انصرام تو زندوں کے لیے ہوتا ہے جو گزر گئے ان کی تو دفن و تدفین ہوتی ہے
  11. محسن حجازی

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    حضور آپ حل پیش اور رد کرنے میں خاصے تیز واقع ہوئے ہیں، اس خداد صلاحیت پر خراج تحسین قبول فرمائیے تاہم امید ہے اس بیان میں تحسین تلاش نہیں کریں گے۔ ہم نے جو کچھ عرض کیا وہ خاتون کے مراسلے کی گذشتہ کیفیت کو پیش رکھتے ہوئے کیا تھا جو کہ اب مدون کر دیا گیا ہے۔
  12. محسن حجازی

    اذن سخن

    سو شوق شعرگوئی میں گویا جان گنوا دیں اور حاصل کل حیات کا چند مصرعے ٹھہریں۔۔۔۔ :(
  13. محسن حجازی

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    کیا ہے حق کیا ہے انصاف، آپ سمجھیں بندہ پرور تو ہمیں سمجھائیے۔ اسی فورم پر آپ ایم کیوایم کی تعصب کی حد تک بے جا اندھادھند حمایت کرتی رہیں جس نے طاہر پلازہ میں بہتوں کو زندہ جلا ڈالا، بارہ مئی کو کئی خون میں نہلا دیئے، سنی تحریک کی قیادت کے خون سے ہاتھ رنگے ہوئے ہے، حکیم سعید کے قتل کا کھرا بھی...
  14. محسن حجازی

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    کسی مفکر کا قول یاد آ رہا ہے کہ اقلیتیں ہمیشہ چڑچڑی ہوتی ہیں۔ میرا خیال ہے کہ اس پوسٹ کو حذف کرکے دھاگے کو مقفل کر دیا جائے۔
  15. محسن حجازی

    اذن سخن

    حضور قسم لے لیجئے جو ہم ہلکورے دینے پر بھی مائل بہ رضا ہوں ہم کو تو فقط اذن سخن سے دلچسپی تھی، یہ تو یار لوگ پکڑ کر جھنجھوڑ رہے ہیں کہ ابے کچھ تو بول نالائق! مگر ہم اس میں کچھ توقف کے قائل ہیں وہ ہم کو لینے نہیں دیا جا رہا۔ آپ بھی خوب موقع شناس ثابت ہوئے ہمارے لتے لینے چلے آئے :grin: نہیں ہمیں...
  16. محسن حجازی

    ہم "پینڈو" ہی ٹھیک ہیں

    لفظ فیل کو عربی سے مستعار سمجھا جائے یا اہل فرنگ سے؟ :confused:
  17. محسن حجازی

    اذن سخن

    شمشاد بھائی کباب بارش بادل اور چائے ہوجائے تو بھی کچھ بن سکتا ہے۔ :grin: کباب شامی ہوں تو بہتر ہے کہ حجاز سے قریب پڑتا ہے۔:grin: تاہم احمد فراز اس بارے میں بہت خوب کہہ گئے ہیں
  18. محسن حجازی

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    خیال یہ ہے کہ ہمارے گھر کے پیچھے درخت ہوا کرتے تھے اب بھی ہوں شاید۔
  19. محسن حجازی

    بشیر بدر بھول شاید بہت بڑی کر لی (بشیر بدر)

    بشیر بدر کی کیا ہی بات ہے۔۔۔ عام سے لہجے میں چونکا دینے والی باتیں۔۔۔ بھول شاید بہت بڑی کر لی ہم نے دنیا سے دوستی کرلی تم محبت کو کھیل کہتے ہو ہم نے برباد زندگی کر لی عا شقی میں بہت ضروری ہے بے وفائی کبھی کبھی کر لی
  20. محسن حجازی

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    غلط! ہم آپ کو کھجور سے اٹھا کے آسمان پر معلق دیکھنا چاہتے ہیں :grin: شکر کیجئے م م مغل صاحب کی اس طرف توجہ نہیں ہوئی۔:rolleyes:
Top