نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    غالب یونہی افزائشِ وحشت کےجو ساماں ہوں گے - غالب

    وجہِ مایوسئ عاشق ہے تغافل ان کا نہ کبھی قتل کریں گے، نہ پشیماں ہوں گے لو خود ہی تو کہتے ہیں: آ ہی جاتا وہ راہ پر غالب کوئی دن اور بھی جیے ہوتے سو واسطے قتل کے عجلت مت کیجئے کیا خبر دیوانوں میں نام آپ کا بھی ہو۔ دل سلامت ہے تو صدموں کی کمی کیا ہم کو بے شک ان سے تو بہت جان کے خواہاں ہوں گے واہ۔۔...
  2. محسن حجازی

    غالب یونہی افزائشِ وحشت کےجو ساماں ہوں گے - غالب

    آپ کی دوست کو تو بالکل ٹھیک ٹھیک سمجھ آگئی آپ کیوں ناسمجھ ہیں؟ :confused:
  3. محسن حجازی

    اذن سخن

    چلئے غالب و میر کے مداحوں میں پھوٹ پڑی رہے تو ہم امان میں تو رہیں۔ :grin: حضور آمد کے واسطے جو لوازم ہیں وہ مہیا ہو کر نہیں دے رہے بتائیے بھلا اب ہمارا کیا دوش!
  4. محسن حجازی

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    ہم بھی بہاولپور میں آٹھ سال رہے کہیں آپ دکھائی نہیں دیئے؟ ایں چہ چکر است؟ :grin: احمد پور شرقیہ کے پھیرے بھی لگتے رہے کہ واقف ہیں ہم وہاں کے رنگ کوچہ و خاک سے :cool:
  5. محسن حجازی

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    اس نسبت کے لیے اول تو دلیل لائیے وگرنہ یوں ہی کدو لوکی کا جلیل القدر پیغمبروں کی نسبت سے ذکر نہ کیا جائے نیز نہ ہی اس سے زرداری صاحب کو معصوم ثابت کیا جا سکتا ہے۔:rolleyes: دوم ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی کھوتا ٹریڈنگ ہوئی ہے بقول چودھری شجاعت۔ قبلہ آپ ہی کے کھوتے بکے ہیں اس بازار میں کچھ تو خیال...
  6. محسن حجازی

    تعارف رئبیکا افتخار

    ہم بچوں کے سوالوں کا کوئی جواب نہیں دے رہا بڑے آپس میں ہی باتیں کیے جارہے ہیں۔۔۔۔ :( (دیکھئے یہ حملہ کتنا کارگر ثابت ہوتا ہے ابھی کوئی بڑا تلملا کر جواب دے گا کہ میں بڑا تو نہیں :grin:)
  7. محسن حجازی

    اذن سخن

    لو جی! اب ہم سے بو بھی آنے لگی۔۔۔ :( حسن بھائی کچھ عوامی دباؤ میں اضافہ نہیں ہو گیا؟ :grin:
  8. محسن حجازی

    اردو توں پنجابی ڈکشنری

    جناب مینوں تے کوئی پنجابی تا اردو لغت دیکھن دا اتفاق نئیں ہویا۔ اس واسطے معذرت۔
  9. محسن حجازی

    اذن سخن

    شاعری آتی ہی نہیں چہ معنی دارد؟ :eek: شاعری نہ ہوگئی روغنی کلچوں کی ترکیب ہو گئی جو آتی ہی نہیں :rolleyes: :( :( :(
  10. محسن حجازی

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    نوید صاحب لگتا ہے یہ آصف شفیع صاحب آپ کے دوست نہیں ہیں یا پھر عوامی مقامات پر اس امر کے اظہار سے کتراتے ہیں۔ :grin: انہیں کہئے ناں ذرا اس بابت بیان تو جاری کریں :grin:
  11. محسن حجازی

    لڑکوں کی واپسی

    طالوت بھائی اگر آپ کو ہماری کسی بات سے دکھ پہنچا ہو تم شما کر دیجئے۔ خاص طور پر ملے جلے رحجان والی اردو سے کوئی گزند پہنچا ہوتو اس کے لیے معافی۔ والسلام (آخری کے بعد والا پیغام) :grin:
  12. محسن حجازی

    لڑکوں کی واپسی

    بھئی خواتین بہت تیز ہوتی ہیں۔ (یہ جملہ ہم عمل انگیز کے طور پر پھینک رہے ہیں، شمشاد بھائی وہ حلوائی کی بلی پھر مکھی پھر شیطان والا لطیفہ تو آپ نے سن رکھا ہوگا :grin:)
  13. محسن حجازی

    سندھ کے کھربوں روپے مالیت کے اثاثوں کی فروخت صوبے کے خلاف منظم سازش ہے، الطاف حسین

    کاشف بھائی پاکستان کے لفظ سے انہیں الرجی ہے۔ پاکستان نہ کھپے کا نعرہ بھی انہیں لوگوں کی دین ہے۔
  14. محسن حجازی

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    نہیں مترجم نہیں ہم خاتون کو آسان اردو کا ایک نمونہ دکھانا چاہ رہے ہیں :grin:
  15. محسن حجازی

    کھٹّی میٹھی کرسپی فرائیڈ چکن ۔

    حجاب صاحبہ چھوڑیئے جی آپ دفع کیجئے ان باتوں کو کچھ پکانے پر بھی دھیان کیجئے :grin: زونی یہ تو بالکل ٹھیک کہا خود کوشش کی تو سارا سامان بھی ضائع جائے گا :grin: اس سے تو بہتر ہے کہ اجزا میں جو چیزیں کچی کھائی جا سکیں کھا لی جائیں باقی واپس کر دی جائیں
  16. محسن حجازی

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    مغل صاحب! آئیے گا ذرا! :grin:
  17. محسن حجازی

    نومنتخب صدر نے گورنر پنجاب کو صوبائی حکومت کے خلاف بیان بازی سے روک دیا

    بس دیکھئے دو چار ماہ میں سب سامنے آجائے گا کہ محض بیان بازی ہے یا پیچھے کچھ ارادہ بھی ہے۔
  18. محسن حجازی

    زیادہ پڑھ کر اور زیادہ کام کرکے جشن منایا جائے-آصف زرداری

    زیادہ پڑھ کر اور زیادہ کام کرکے جشن منایا جائے،آصف زرداری کی ہدایت پر سندھ میں آج تعطیل منسوخ کراچی (اسٹاف رپورٹر) نومنتخب صدر آصف علی زرداری نے سندھ حکومت کی طرف سے پیر کو صوبے میں عام تعطیل کا نوٹس لے لیا جس کے بعد سندھ حکومت نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ نو منتخب صدر آصف زرداری کو...
  19. محسن حجازی

    حکومت کی اجازت کے بغیر نیٹو حملوں کا ازخود جواب نہیں دے سکتے۔ ائیر چیف

    حکومتی احکامات کے پابند ہیں ، نیٹوکی طرف سے سرحدی خلاف ورزیوں پر فضائیہ خود کارروائی نہیں کرسکتی، ایئرچیف لاہور(نمائندہ جنگ) ایئرچیف مارشل تنویر احمد نے کہا ہے کہ نیٹو فورسز کی طرف سے سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر پاک فضائیہ از خود کوئی کارروائی نہیں کرسکتی، ہم حکومتی پالیسیوں اور احکامات کے...
Top