نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    آئیے حضور خوش آمدید! چشم ما روشن دل ما شاد! یہ صدر والا تو خاتون کا بیان ہے جو آپ نے ہمارے گلے ڈال دیا ہے، ہم صدر نہیں شرح صدر کے آدمی ہیں، سو اس واسطے چاک گریباں لیے پھرتے ہیں۔ آپ کا نام بہت استعمال ہو رہا تھا یہاں جس کا ہم نے خوب نوٹس لیا، بلکہ نوید صادق صاحب کو طیش دلانے والے بھی ہم ہی ہیں...
  2. محسن حجازی

    تاسف جہانزیب اشرف کے نانا کا انتقال

    انا اللہ وانا اللہ الیہ راجعون۔ اللہ رب العزت سے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعاگو ہوں۔۔۔
  3. محسن حجازی

    جب بھی پھول کھلے گلشن میں ، ترے بدن کی یاد آئی

    آج آپ ہمیں سرمائی نیند سے جاگی چھوٹی سی معصوم گلہری معلوم ہو رہی ہیں۔ پھر آپ کا بیان بھی اس شبے کو تقویت بخشتا ہے۔ :grin:
  4. محسن حجازی

    کھٹّی میٹھی کرسپی فرائیڈ چکن ۔

    خاتون یہ ساری تراکیب لینے سے کیوں شروع ہوتی ہیں کہ اتنا یہ لیں اتنا وہ لیں۔۔۔ :grin: کہیں یہ کہانیوں کی طرز پر روایت تو نہیں جس میں لازم ہےکہ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔ بھئی ڈیڑھ یا پونے دو دفعہ کا ذکر کیوں نہیں؟ :grin:
  5. محسن حجازی

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    مجھے قطعی امید نہیں تھی کہ فورم پر اس قدر شدید ردعمل سامنے آئے گا۔ بہرطور، چھ ستمبر کی شام ہر باشعور اور منصف مزاج پاکستانی پر بہت گراں گزری جب ٹی وی سکرینز پر ایک لٹیرا دیگر لٹیروں کے گٹھ جوڑ کے بعد ڈھٹائی سے مسلط کر دیا گیا۔ تاہم متعصب پستہ قد و کوتاہ اندیش رقص کناں رہے یا وہ جو شعور و احساس...
  6. محسن حجازی

    اذن سخن

    آمد تو بہت ہو رہی ہے بس عروض کی تکڑی میں تولتے ہوئے وقت لگ رہا ہے:grin: تکڑی پنجابی میں ترازو کو کہتے ہیں، یہی لفظ اچھا لگ رہا ہے اس موقع پر۔;)
  7. محسن حجازی

    سودا ملائم ہو گئیں دل پر برہ کی ساعتیں کڑیاں - سودا

    پھر تو فال بھی نکالی جا سکتی ہے :grin:
  8. محسن حجازی

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    ارے عمار بھائی وہ جو لاہور والی بلی تھی اسے تو میں دو تین دفعہ بہت دور دور چھوڑ کر آیا لیکن دو ہفتے کے اندر اندر واپس پہنچ جاتی تھی! اور وہ شور مچاتی تھی آتے ہی گھر میں کہ پہلے دروازے کو نوچنا شروع کر دیتی تھی جب تک میں سکول سے نہ آتا وہیں شور مچاتی تھی۔ اور جب میں آتا تو پھر جو شور مچاتی جیسے...
  9. محسن حجازی

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    ارے ہمارا بچپن ماہی پروری اور مرغبانی میں ہی تو گزرا ہے! :grin: جیب خرچ کے کبھی چوزے خرید لیتے تھے کبھی مچھلیاں! خریدتے جو بھی تھے، چوتھے دن پھینکنا پڑتی تھی سو بچپن سے ہی یہ بات کچھ ایسی نقش ہوئی کہ زندگی چار دن کی! :grin: کسی نے تارے زمین پر دیکھ رکھی ہوتو بس ویسی حرکتیں تھیں۔ :rolleyes...
  10. محسن حجازی

    دل میں وفا کی ہے طلب، لب پہ سوال بھی نہیں !

    اب تو آصف شفیع صاحب سے ملنے کا اشتیاق ہو چلا ہے۔ بس ہم بھی جلد ہی سعودی عرب کا رخ کرنے کا سوچ رہے ہیں۔
  11. محسن حجازی

    تعارف باقی احمد پوری

    خرم بھائی انتظار فرمائیے باقی بات وہی آکر پوری کریں گے۔:grin:
  12. محسن حجازی

    آصف زرداری نہ کھپے

    میڈیا تعریف تو شاید نہ کرے البتہ تنقید بڑھ جائے گی اگر چڑھتے سورج کے پجاری ہی ہوتے تو صحافیوں کے سر مشرف دور میں تو نہ پھٹتے۔ کل جو وکیلوں کے ساتھ روزے میں ڈانگ سوٹا ہوا ہے، پھر ادھر وزیرستان میں کھلی امریکی جارحیت، سو آصف زرداری کو بہت جلد نیا پرویز مشرف، اور پی پی پی کو بڑی قاف لیگ کہا جائے...
  13. محسن حجازی

    نوری نستعلیق پراجیکٹس کا سٹیٹس!

    اس منصوبے کا کسی دوسرے منصوبے سے کوئی تعلق نہیں ہے، کسی اور کے کچھ کرنے یا نہ کرنے سے اس پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اس منصوبے کے اصل مقاصد کیا ہیں، انہیں کس طرح آگے بڑھانا ہے، مجھے کہہ لینے دیجئے کہ آپ اس سے قطعی نابلدو بے بہرہ ہیں، میں نبیل بھائی سے اس منصوبے کے بارے میں فون پر، ای میلز پر، ذاتی...
  14. محسن حجازی

    تعارف باقی احمد پوری

    جناب ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ کے اسم گرامی کے طرفین پر کیا خوب مجموعہ اضداد ہے۔ امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔
  15. محسن حجازی

    آصف زرداری نہ کھپے

    احمد بھائی میں بالکل ٹھیک ہوں۔ وہ کیا ہے کہ ہم تو ہمت بھائی سے ایسے ہی اپنے پن میں چھیڑخانی کر رہے تھے آپ اور دیگر احباب کے ساتھ مل کر بس ٹیگ والی بات ہم ہی نے اٹھائی تھی اور ادھر جنگ ہی چھڑ گئی۔ ورنہ ہمیں اپنے ہمت بھائی زرداری سے کہیں زیادہ پیارے ہیں ہمت بھائی کی خاطر سو زرداری بھی قربان کرنے...
  16. محسن حجازی

    آصف زرداری نہ کھپے

    یہ تو آپ نے بڑا ظلم کیا! :grin:
  17. محسن حجازی

    وزیرستان میں امریکی حملہ

    حضور کچھ یوں ہے کہ علی الصبح ہیلی کاپٹر میں کچھ معصوم بھولے بھالے امریکی فوجی اترے: 1) سحری کے وقت گھروں میں گھس کر تلاشی لی 2) اسی وقت پانچ خواتین اور چار بچوں سمیت بیس افراد کو تلاشی کے دوران گھروں میں سروں پر گولیاں مار کر شہید کر دیا 3) مزید برآں ساتھ لائے گئے تین ہیلی کاپٹروں میں کئی افراد...
  18. محسن حجازی

    سیکورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی؟

    یہ بٹن خودکش حملہ آور کی جیکٹ میں ہوتا ہے جسے دباتے ہی ہر طرف ریڈ ہی ریڈ اور پھر الرٹ الرٹ ہو جاتا ہے۔ ویسے قیصرانی بھائی بہت عرصے بعد نظر آ رہے ہیں؟
  19. محسن حجازی

    ویب سائٹس کے آئیڈیاز

    ہم یہاں پاکستان سے مکھیاں مار کر فروخت کر سکتے ہیں کہئے تو شراکت کی بنیاد پر کام شروع کیا جائے؟
  20. محسن حجازی

    لوبیا کے پکوڑے ۔۔

    مثلا Intel کے پکوڑے :grin: آدھا کلو پراسیسرز کو ابال کر باریک چھیل لیجئے اور پھر۔۔۔۔ :grin:
Top