نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    واہ بھئ واہ واہ!! کالم پڑھوائے جا رہے ہیں اور وہ بھی زبردستی۔
  2. نوید صادق

    کلیاتِ شیفتہ

    شکوہ جفا کا کیجے تو کہتے ہیں کیا کروں تم سے وفا کروں کہ عدو سے وفا کروں گلشن میں چل کے بندِ قبا تیرے وا کروں جی چاہتا ہے جامہء گل کو قبا کروں آتا ہوں پیرِ دیر کی خدمت سے مست میں ہاں زاہدو تمہارے لئے کیا دعا کروں جوشِ فغاں وداع، کہ منظور ہے انہیں دل نذرِ کاوشِ نگہِ سرما سا کروں...
  3. نوید صادق

    کلیاتِ شیفتہ

    روز خوں ہوتے ہیں دو چار ترے کوچے میں ایک ہنگامہ ہے اے یار ترے کوچے میں فرشِ رہ ہیں جو دل افگار ترے کوچے میں خاک ہو رونقِ گلزار ترے کوچے میں سرفروش آتے ہیں اے یار ترے کوچے میں گرم ہے موت کا بازار ترے کوچے میں شعر بس اب نہ کہوں گا کہ کوئی پڑھتا تھا اپنے حالی مرے اشعار ترے کوچے میں...
  4. نوید صادق

    کلیاتِ شیفتہ

    کچھ درد ہے مطربوں کی لے میں کچھ آگ بھری ہوئ ہے نے میں کچھ زہر اگل رہی ہے بلبل کچھ زہر ملا ہوا مے میں بدمست جہان ہو رہا ہے ہے یار کی بو ہر ایک شے میں ہیں ایک ہی گل کی سب بہاریں فروردیں میں اور فصلِ دَے میں ہے مستئ نیم خام کا ڈر اصرار ہے جامِ پے بہ پے میں مے خانہ نشیں قدم نہ...
  5. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    وہ بھی شائد رو پڑے ویران کاغذ دیکھ کر میں نے اس کو آخری خط میں لکھا کچھ بھی نہیں شاعر: ظہور نظر
  6. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    گھول جا دن بھر کا حاصل اس دلِ بے تاب میں ڈوب جا، اے ڈوبتے سورج! مرے اعصاب میں شاعر: خورشید رضوی
  7. نوید صادق

    میں تو ہوں آواز کرنے کے لئے --- ظفر اقبال

    لیجئے ایک اور غزل ضد ہی کام آئی نہ اصرار بہت کام آیا صبر تھا ایک جو ہر بار بہت کام آیا خود کو ترتیب دیا آخرِِ کار ازسرِ نَو زندگی میں ترا انکار بہت کام آیا عمر اندھیروں میں بھی ویسے تو بسر ہو جاتی وہ چراغِ لب و رخسار بہت کام آیا مستقل اس نے تغافل ہی رکھا اپنا شعار یوں ہمارے وہ...
  8. نوید صادق

    میں تو ہوں آواز کرنے کے لئے --- ظفر اقبال

    "سہ روزہ ہذیان"، شائع ہوئی، تقسیم ہوئی اور بُھلا دی گئی۔ لیکن ظفر اقبال ظفر مند ہی رہے، دراصل ظفر اقبال کا نظریہ شعر ذرا وکھری ٹائپ کا ہے۔ اور اردو غزل کو اپنے ظاہر و باطن میں تبدیلی کے لئے ایسے ہی کسی جِن کی ضرورت تھی۔ اور بلا شبہ ظفر اقبال ہمارے عہد کے اہم ترین شاعر ہیں۔ یقین نہ آئے تو ذرا اس...
  9. نوید صادق

    مبارکباد نوید صادق صاحب کو ””۔ بیٹے ۔““ کی پیدائش مبارک

    جی ہم نے ہسپتال میں رکھ لیا تھا نام " محمد سعد نوید"
  10. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    پھر کسی درد نے کروٹ بدلی اور چپکے سے کہا، اٹھ بیٹھو شاعر: ظفر اقبال
  11. نوید صادق

    میں تو ہوں آواز کرنے کے لئے --- ظفر اقبال

    میں تو ہوں آواز کرنے کے لئے تم نظر انداز کرنے کے لئے کیا کوئی ہمزاد کرنا ہے ضرور کیا کوئی دمساز کرنے کے لئے سوچنے ہی کے لئے ہوتے ہیں کچھ کام، لیکن بعض کرنے کے لئے خود تو وہ رکتا کسی صورت نہیں چلئے اس کو باز کرنے کے لئے اک نئ ترکیب سوجھی ہے ابھی جسم کو پشواز کرنے کے لئے خود کو...
  12. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    ماٹی کہے کمہار سے کاہے گوندھے موہے اک دن ایسو آوے گا، میں گوندھوں گی توہے
  13. نوید صادق

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    محسن بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔
  14. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    میں اتنا بدمعاش نہیں، یعنی کھل کے بیٹھ چبھنے لگی ہے دھوپ، سویٹر اتار دے شاعر: ظفر اقبال
  15. نوید صادق

    کلیاتِ شیفتہ

    ردیف " نون" کیوں نہ اڑ جائے مرا خواب ترے کوچے میں فرش ہے مخمل و کمخواب ترے کوچے میں دولتِ حسن یہاں تک تو لٹائی ظالم اشک ہے گوہرِ نایاب ترے کوچے میں جوششِ گریہء عشاق سے اک دم میں ہوا شجرِ سوختہ، شاداب ترے کوچے میں ہوش کا پاؤں جو یاں آ کے پھسل جاتا ہے کیا لنڈھائی ہے مئے ناب ترے کوچے...
  16. نوید صادق

    انتخابِ محبوب خزاں

    تمت باالخیر
  17. نوید صادق

    انتخابِ محبوب خزاں

    پلٹ گئیں جو نگاہیں انہیں سے شکوہ تھا سو آج بھی ہے مگر دیر ہو گئ شائد
  18. نوید صادق

    انتخابِ محبوب خزاں

    میں تمہیں کیسے بتاؤں، کیا کہو کم کہو، اپنا کہو، اچھا کہو
  19. نوید صادق

    انتخابِ محبوب خزاں

    اب اس قدر ستم و جور کے لئے بھی نہیں یہ زندگی جو کسی اور کے لئے بھی نہیں
Top