نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    مغل صاحب! ایک بار پھر سوچ لیجئے یہ چھن چھن بوندوں ہی کی ہے نا!!!!!!!!
  2. نوید صادق

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    ویسے جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، برساتی نالے کےشور کے لئے خرم کو زیادہ دور نہیں جانا پڑے گا، کیوں جناب خرم!!!!
  3. نوید صادق

    مرا کمال غلط تھا، مری مثال غلط ۔۔۔ نوید صادق

    شکریہ، بھائی! اور دفتر والے دوستوں کو بھی شکریہ اور میرا سلام کہہ دیں۔
  4. نوید صادق

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    ارے آپ جاگ گئے!!!!:music:
  5. نوید صادق

    مرا کمال غلط تھا، مری مثال غلط ۔۔۔ نوید صادق

    واقعی اب کہاں۔ ذرا عمرِ رفتہ کو آواز دینا!!!
  6. نوید صادق

    اذن سخن

    کرو نہ اتنا تردد، غزل کہو محسن کہیں گے لوگ تمہیں غیرتِ سخن بھی نہیں اب اور کیسے کہیں آپ سے جیا راؤ ہمارے بھائی کے کھیسے میں حسنِ ظن بھی نہیں نوٹ: --- "ؤ" کو بطور سبب خفیف باندھنے پر معذرت --- کھیسہ ۔۔۔۔۔۔ جیب
  7. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    ابھی سر کا لہو تھمنے نہ پایا اُدھر سے ایک پتھر اور آیا شاعر: محشر بدایونی
  8. نوید صادق

    اذن سخن

    ضرور کیوں نہیں۔ اس میں کیا مشکل ہے۔ ابھی لیجئے۔
  9. نوید صادق

    اذن سخن

    بھائی! یہ "غیرتِ سخن" واہ واہ، کیا ترکیب نکالی ہے، جی خوش کر دیا ہے آپ نے۔
  10. نوید صادق

    لائبریری نیوز۔۔۔ تازہ ترین

    انتخابِ محبوب خزاں ۔۔۔۔ مکمل http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=15169
  11. نوید صادق

    غزل اور اس کی بحر

    اچھا سلسلہ ہے لیکن میں یہ محسوس کر رہا ہوں کہ ہماری محفل سراسر عروضی ہوتی چلی جا رہی ہے۔ ہم لوگ مفاہیم کی بحث سے دور ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ غزلوں پر بات بھی داد و تحسین اور عروضی جائزہ سے آگے نہیں‌بڑھ پاتی۔ خدارا اس طرف بھی دھیان دیجئے۔
  12. نوید صادق

    مرا کمال غلط تھا، مری مثال غلط ۔۔۔ نوید صادق

    غزل مرا کمال غلط تھا، مری مثال غلط کیا گیا ہے مرے غم پہ احتمال غلط غلط کہ کوئی غلط چال چل گیا ہوں میں غلط کہ مجھ سے چلی ہے کسی نے چال غلط دکھائی دے گی ہمیں خاک شکلِ آئندہ ہمارا ماضی غلط تھا، ہمارا حال غلط ہر ایک جھوٹ کی بنیاد سچ پہ ہوتی ہے ترا جواب غلط تھا، مرا سوال غلط مرے...
  13. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    نہ کیا ذکرِ کوہکن اُس سے ویسے یہ بات میرے دھیان میں تھی شاعر: محشر بدایونی
  14. نوید صادق

    میری وحشت کیلیے---از خالد علیم

    نہیں ابھی تک نہیں۔ ویسے کہہ تو وہ کافی چکے ہیں۔ ذرا گوشہ نشین ٹائپ انسان ہیں۔
  15. نوید صادق

    چراغِ طاقِ ابد جل رہا ہے میرے ساتھ ۔۔۔ غلام حسین ساجد

    فاتح صاحب! میرے پاس ساجد صاحب کی پنجابی کتب نہیں ہیں۔ اردو کی دو کتب "معاملہ" اور "آئندہ" ہیں۔ وہ بھی ساجد صاحب نے گزشتہ روز مجھے دی ہیں۔ ان سے پوچھ کر اردو کلام اپلوڈ کر دونگا۔
  16. نوید صادق

    چراغِ طاقِ ابد جل رہا ہے میرے ساتھ ۔۔۔ غلام حسین ساجد

    غزل چراغِ طاقِ ابد جل رہا ہے میرے ساتھ مرے سوا بھی کوئی چل رہا ہے میرے ساتھ جمی ہے ساعتِ آئندہ پر نگاہ مری کہ میرا عصر بھی اب ڈھل رہا ہے میرے ساتھ میں اپنی قید سے آزاد ہو نہیں پایا مرے وجود کا مقتل رہا ہے میرے ساتھ خبر کسی کو نہیں ہے کہ میرا ماضی بھی اسیرِ خانہء جدول رہا ہے میرے...
  17. نوید صادق

    پاکستانی غزل-- باقی احمد پوری

    معروف شاعر باقی احمد پوری پاکستانی غزل کا انتخاب مرتب کر رہے ہیں۔ احباب سے گذارش ہے کہ اپنی پانچ پانچ غزلیں اپنے مکمل پوسٹل ایڈریس ، فون نمبر اور ای-میل کے ساتھ نیچے دئے گئے ای میل پر ارسال کریں۔ میں اس انتخاب میں معاون مرتب ہوں۔ mnaveedsadiq@gmail.com نوٹ: (باقی صاحب اس موضوع پر دو...
  18. نوید صادق

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    نہ نہ بھائ زبیر احمد ظہیر! غصہ منع ہے محفل میں۔
  19. نوید صادق

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    آصف! کہیں باتوں میں نہ آ جانا۔
  20. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    اپنے ہاتھوں کی خراشوں سے پریشان نہ ہو سیکھتے سیکھتے آئینہ گری آتی ہے شاعر: نوید صادق
Top