نتائج تلاش

  1. خاور بلال

    تعارف خاور بلال کو خوش آمدید

    ارے بھائی آپ تو ناراض ہورہے ہیں۔ میں تو آپ کی عزت کرتا ہوں۔ آپ تو بہت اچھے ہیں، وکی پیڈیا پر ایڈمنسٹریٹر بھی ہیں، مضامیں‌لاجواب ہیں، معلومات کے کیا کہنے، اسلامی تاریخ اور جغرافیہ پر معلومات شاندار ہیں، چائے والا واقعہ نہ ہوتا تو آدمی بھی شاندار ہوتے۔ (سوری :!: ) غلطی کردی اس چیپٹر میں تو...
  2. خاور بلال

    باب وولمر انتقال کر گئے۔

    ارے شمشاد صاحب! باب کی موت کا الزام تو پاکستانی ٹیم پر نہ لگائیں آپ کا مراسلہ پاکسانی ٹیم نے پڑھ لیا تو صدمے سے شاید ان میں‌سے کسی کو ہارٹ اٹیک ہو جائے، اگر ایسا ہوا (خدا نہ کرے) تو اس کا الزام ہم کس پر لگائیں گے ؟ خود ہی‌سمجھ لیں
  3. خاور بلال

    باب وولمر انتقال کر گئے۔

    امن! میں‌آپکے حکم کے مطابق غصہ ضبظ کرلیا ہے :wink:
  4. خاور بلال

    تعارف ابو شامل - اردو محفل کے نئے رکن

    اس سے آگے بتانے کیلئے ان کے پاس کوئی اچھی بات نہیں ہے
  5. خاور بلال

    تعارف خاور بلال کو خوش آمدید

    شمشاد صاحب! آپ نے ہم کہہ کر ایک بزرگ کی نشاندہی تو کردی۔ :wink: پروفیشنل گرافک ڈیزائننگ کرتا ہوں، پروفیشن تو اب بنا لیکن شوق بچپن سے تھا، پینسل ورک بھی کیا۔ کیلیگرافی میں خاص دلچسپی ہے۔ یہ صلاحیت خدا کا دیا عطیہ ہے، اسی لئے امانت سمجھ کر کرتا ہوں‌، فیشن اور بے ہودگی پر مشتمل اسائنمنٹس نہیں...
  6. خاور بلال

    باب وولمر انتقال کر گئے۔

    سچ کہوں‌تو دل میں یہ خواہش تو ضرور تھی کہ وہ پاکستانی ٹیم کی جان چھوڑدیں لیکن ۔ ۔ ۔ اتنا بڑا قدم! یہ غیر ضروری تھا۔ بہت بے آبرو ہوکر تیرے کوچے سے ہم نکلے
  7. خاور بلال

    میری لینکس بیتی

    سالے، ماموں، بہن، بیگم، دکان دار، پکا گاہک، صہیب چغتائی، کالے مارکر، بجلی، نصف شب، پیسے کی گمشدگی ۔ ۔ ۔ کے بغیر بھی لینکس کا ذکر ہوسکتا تھا۔ فالودے کے ذکر کی کمی محسوس ہوئی کہانی دکھ بھری ہے ۔ مطلب پرست دوست نے کھانے کے بہانے آپ سے وائرس کلین کروائے۔ صاحب! ہمارا بھی ایک وائرس کلین کردیں‌...
  8. خاور بلال

    غیروں کی جی حضوری ، اپنوں‌سے اتنی دوری

    یہ کالا پانی؟ بھئی کالا پانی صاحب اتنے سنجیدہ موضوع پر آپ کا ڈسکشن دیکھ کر حیرت ہوئی کیونہ نام سے اور تصویر سے تو سنجیدگی نہیں‌ٹپک رہی۔ خیر یہ کالا پانی کس قسم کا ہے؟ ایک تو وہ ہوتا ہے جو نہانے کے بعد جمع ہوتا ہے۔ دوسرا وہ جزیرہ جسے انگریز سزا کے طور پر استعمال کرتے تھے اور بھی بہت اقسام...
  9. خاور بلال

    تعارف خاور بلال کو خوش آمدید

    شمشاد بھائی! اور دیگر احباب! شکریہ آپ کی نگری میں‌جی رہے ہیں ۔ ۔ ۔ بزرگوں‌کے سامنے تعارف کی گستاخی کیسے کروں :wink:
  10. خاور بلال

    بیت بازی

    موت کو سمجھے ہیں‌غافل اختتامِ زندگی یہ ہے شامِ زندگی، صبحِ دوامِ زندگی
  11. خاور بلال

    ای میل

    شکریہ امن! اس سے مجھے بھی فائدہ ہوا۔ ۔
  12. خاور بلال

    بوجھو تو جانیں

    مشہور قول ہے کہ ایک تصویر ایک ہزار الفاظ کا بدل ہوتی ہے
  13. خاور بلال

    بوجھو تو جانیں

    کیا احباب بتا سکیں گے کہ اس تصویر کا صحیح‌حقدار کون ہے؟ بوجھو توجانیں؟ یہ تصویر کس کے نام کی جائے ؟ احباب کی خواہشات کو مدِ نظر رکھا جائے گا
  14. خاور بلال

    بیت بازی

    نکل کر خانقاہوں‌سے ادا کر رسم شبیری کہ خانقاہیں‌سکھاتی ہیں‌فقط اندوہ و دلگیری تیرے دین و ادب سے آرہی ہے بوئے رہبانی یہی ہے مرنے والی امتوں‌کا عالم پیری
  15. خاور بلال

    غیروں کی جی حضوری ، اپنوں‌سے اتنی دوری

    قیصرانی صاحب! بہت شکریہ اس موضوع پر قیمتی خیالات سے نوازا۔ ۔ عظیم شخصیتیں ہمیشہ تنقید کا نشانہ رہی ہیں۔ کہنے والوں‌نے تو قائدِ اعظم کو نہیں‌چھوڑا اور انہیں نعوذ بااللہ کافر اعظم کہہ ڈالا۔ کچھ لوگ حزبِ اختلاف کا کام بڑے خلوص سے کرتے ہیں آپ بھی ماشاء اللہ بڑی اچھی نیت سے یہ کررہے ہیں۔ اونٹ...
  16. خاور بلال

    تعارف ابو شامل - اردو محفل کے نئے رکن

    صاحب! سنا ہے کہ صحافی خطرناک لوگ ہوتے ہیں اگر بچپن میں‌میرے سر پہ چائے گرتی تو شاید میں بھی صحافی بنتا :cry:
  17. خاور بلال

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    نکل کے صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو الٹ دیا تھا سنا ہے یہ قدسیوں‌ سے میں‌نے، وہ شیر پھر ہوشیار ہوگا گذر گیا اب وہ دورِ ساقی کہ چھپ کے پیتے تھے پینے والے بنے گا سارا جہاں میخانہ، ہر کوئی بادہ خوار ہوگا (اقبال رحمۃ اللہ)
  18. خاور بلال

    جنرل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چیف جسٹس

  19. خاور بلال

    شاکر بھائی کے نام کیلیگرافی

    شاکر بھائی آپ کیلئے دعائوں کا طلبگار
Top