نتائج تلاش

  1. خاور بلال

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    صاحب! اتا ترک کی کیا بات ہے ہمارے اتاترک تو ان کے بھی استاد نکلے۔ بھئی اتاترک نے تو جوکیا ببانگ دہل کیا اور اس کی کوئی اسلامی دلیل پیش نہیں‌کی۔ مگر ہمارے اتاترک توکمال کے آدمی ہیں بسنت سے لیکر مراتھن ریس تک اسلام اور پاکستان کے مفاد میں کررہے ہیں اور اس کی مخالفت کرنے والوں کو غیر مہذب اور...
  2. خاور بلال

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    “ترکی میں حجاب پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والی خاتون کو ایک ترک سپاہی ہتھکڑی لگا کر لیجارہا ہے۔ گل اسلان نامی خاتون کو اس جرم کی پاداش میں اپنی تعلیم ادھوری چھوڑنی پڑی اور اسکے بعد گرفتاری اور عدالت کا سامنا۔ “ روشن خیالی کا مکروہ چہرہ آپ کے سامنے ہے، اور جانے کتنے چہرے ہیں ایک سے ایک بھیانک...
  3. خاور بلال

    خوبصورت اردو فونٹ کی تشکیل ممکن ہے

    ایک خوبصورت اردو فونٹ تشکیل دینے کیلئے مدد درکار ہے۔ دی گئی تصویر میں ایک خوبصورت عربی ٹائپ فیس کی بنیادی اشکال موجود ہیں اور اس کی بنٹنگ بھی۔ یہ صرف تمثیل کیلئے ہے۔ کہنا یہ ہے کہ اسی طرح اگر بنیادی اشکال بنالی جائیں جن میں مکمل اردو سپورٹ ہو تو اس کو فونٹ کی شکل میں‌لانے کیلئے کیا جتن کرنے...
  4. خاور بلال

    بیت بازی

    یہ سڑک ۔ ۔ ۔ ۔ بے دھڑک ! جاتی ہے ان کے گھر تلک (ان)
  5. خاور بلال

    غیروں کی جی حضوری ، اپنوں‌سے اتنی دوری

    احباب کا شکریہ کہ اس موضوع پر قیمتی تبصروں سے نوازا ۔ ۔ عرض‌ہے ۔ ۔ ۔۔ اقبال نے پاکستان کا تصور دیا۔ قائد اعظم نے تصور کو حقیقت بنایا اور ڈاکٹر صاحب نے اس حقیقت کو ایک بار نہیں‌کئی بار بچایا۔ مگر ان کے ساتھ اسمگلروں اور قاتلوں سے بد تر سلوک ہورہا ہے۔ کیا دنیا میں کوئی اسمگلر اور قاتل ایسا ہوا...
  6. خاور بلال

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    ہر جابر وقت سمجھتا ہے، محکم ہے مری تدبیر بہت پھر وقت اسے سمجھاتا ہے، تھی کند تری شمشیر بہت
  7. خاور بلال

    بیت بازی

    وئے مجاہدین، اے برادران ائے خدا پرست، اے دلاوران کوشش کنید فرست غز است درس بندگی روز امتحان
  8. خاور بلال

    اقبال جہاد - علامہ اقبال

    فتویٰ ہے شیخ کا، یہ زمانہ قلم کا ہے دنیا میں‌اب رہی نہیں تلوار کار گر لیکن جنابِ شیخ کو معلوم کیا نہیں مسجد میں اب یہ وعظ ہے، بے سود و بے اثر تیخ و تفنگ دستِ مسلماں میں ہے کہاں ہوں بھی تو دل ہیں موت کی لذت سے بے خبر کافر کی موت سے بھی لرزتا ہو جس کا دل کہتا ہے اسے کون کہ مسلماں کی موت...
  9. خاور بلال

    بیت بازی

    رات اک کلبِ تواں، پیشِ سگاں، گویا ہوا کب تلک یوں گولیوں میں دن گزارے جائیں گے جاں چھڑانی چاہئے، اب ہم کو نوعِ بشر سے کب تلک ہم آدمی کی موت مارے جائیں گے (کلب کتے کو اور سگاں اپنوں کو کہتے ہیں)
  10. خاور بلال

    بیت بازی

    مے کشو! ٹوٹ پڑو، چھین لو ساقی سے ایاغ کب سے مئے خانے پہ رنگین گھٹا ٹھہری ہے
  11. خاور بلال

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    سوز غم دے کے مجھے، اس نے یہ ارشاد کیا جا! تجھے کشمکش دھر سے آزاد کیا
  12. خاور بلال

    نام بتائیں آخری حرف سے

    الن فقیر (مشہور صوفی گائیک)
  13. خاور بلال

    نام بتائیں آخری حرف سے

    شمشاد (معقول آدمی)
  14. خاور بلال

    بیت بازی

    وہی جواں ہے قبیلے کی آنکھ کا تارا شباب جس کا ہے بے داغ، ضرب ہے کاری
  15. خاور بلال

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    دیارِ مغرب کے رہنے والو! خدا کی بستی دکاں نہیں ہے کھرا جسے تم سمجھ رہے ہو، وہ اب زرِ کم عیار ہوگا
  16. خاور بلال

    بیت بازی

    معذرت! شمشاد بھائی کا شعر الف پر ختم ہوا تو لکھ دیا لیکن اس سے پہلے ضبط نے شعر داغ دیا سو اس کمی کو دور کرنے کیلئے ی سے شعر ضروری ہے یقیں محکم، عمل پیہم، محبت فاتح عالم جہادِ زندگانی میں‌ہیں یہ مردوں‌کی شمشیریں
  17. خاور بلال

    بیت بازی

    آہ یہ ظالم تلخ حقیقت، جتنے بھی سفینے غرق ہوئے اکثر اپنی موج میں‌ڈوبے، طوفاں سے ٹکرائے کم راہِ وفا میں ہر سو کانٹے، دھوپ زیادہ سائے کم لیکن اس پر چلنے والے، خوش ہی رہے پچھتائے کم
  18. خاور بلال

    بیت بازی

    رات کا وقت ہے، مسجد بھی ہے قریب سنو لوگو! میں پیغامِ عمل لایا ہوں گھر میں‌جتنے بھی ہیں پرانے جوتے تم بھی بدل لائو، میں‌تو بدل لایا ہوں
  19. خاور بلال

    تصویرِ رونمائی

    بھئی شمشاد صاحب تو صاف چھپتے بھی ننہیں سامنے آتے بھی نہیں اگر قرض خواہوں کا خوف ہے تو اس طرح سے تصویر کھنچوالیں۔ ۔ دل میں حسرت تو نہیں رہے گی کسی کے
  20. خاور بلال

    تصویرِ رونمائی

    خواتین جس طرح اپنی عمر چھپاتی ہیں شمشاد بھائی اسی طرح اپنی تصویر چھپا رہے ہیں۔ کہیں اس فورم پہ آپکا کوئی قرض خواہ تو نہیں؟ :!: ہماری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں
Top