نہیں یہ زندگی اک دو قدم کی پڑا ہے راہ میں صحرا کا صحرا
نوید صادق محفلین مارچ 12، 2007 #1,342 ایک جگنو مری وحشت کا سبب ہوتا تھا شام کے وقت مرا حال عجب ہوتا تھا شاعر: نوید صادق
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2007 #1,343 یہی زمانہء حاضر کی کائنات ہے کیا؟ دماغ روشن و دل تیرہ و نگہ بیباک (علامہ)
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2007 #1,346 اسی اقبال کی میں جستجو کرتا رہا برسوں بڑی مدت کے بعد آخر وہ شاہیں زیرِ دام آیا (علامہ)
ت تیشہ محفلین مارچ 13، 2007 #1,347 اک مہینے بعد ملا تو نام بھی میرا بھول گیا جس نے چلتے وقت کہا تھا کہ یاد بہت تم آؤگی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 13، 2007 #1,348 یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید کہ آ رہی ہے دمادم صدائے کن فیکون (علامہ)
عمر سیف محفلین مارچ 13، 2007 #1,349 نہ سہہ سکوں کا غمِ ذات کو اکیلا میں کہاں تک اور کسی پر کروں بھروسہ میں
الف عین لائبریرین مارچ 13، 2007 #1,350 نہ جانے کس کی ہمیں عمر بھر تلاش رہی جسے قریب سے دیکھا وہ دوسرا نکلا خلیل الرحمن اعظمی
برادر محفلین مارچ 13، 2007 #1,352 یوں توروشن ہےمگرسوزِدروںرکھتانہیں شعلہ ہے مثلِ چراغِ لالہء صحرا تیرا ۔۔ (علامہ اقبال رح)
خاور بلال محفلین مارچ 13، 2007 #1,353 آج قاتل کی یہ مرضی ہے کہ سرکش لڑکی سرِبازار تجھے کوڑوںپہ نچایا جائے اس طرحظلم کو نذرانہ دیا جاتا ہے رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے
آج قاتل کی یہ مرضی ہے کہ سرکش لڑکی سرِبازار تجھے کوڑوںپہ نچایا جائے اس طرحظلم کو نذرانہ دیا جاتا ہے رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے
الف عین لائبریرین مارچ 13، 2007 #1,354 یہ عکسِ پیکرِ صد لمس ہے، نہیں۔۔ نہ سہی کسی خیال میں ڈھلتا ہوا سا کچھ تو ہے بانی
عمر سیف محفلین مارچ 13، 2007 #1,355 یارو یہ دور ضعف بصارت کا دور ہے آندھی اٹھے تو اس کو گھٹا کہہ لیا کرو
خاور بلال محفلین مارچ 14، 2007 #1,356 وائے ناکامی کہ متاعِ کارواںجاتا رہا کارواںکے دل سے احساس زیاںجاتا رہا
عمر سیف محفلین مارچ 14، 2007 #1,358 نا مرادی کی تھکن سے جسم پتھر ہوگیا اب سکت کیسی دلِ ویراں آہستہ چل
خاور بلال محفلین مارچ 14، 2007 #1,359 لوگ ہر موڑ پہ رک رک کہ سنبھلے کیوں ہیں اتنا ڈرتے ہیں تو پھر گھر سے نکلتے کیوںہیں میںنہ جگنو ہوںنہ دیا ہوںنہ کوئی تارا ہوں روشنی والےمیرے نام سے جلتے کیوںہیں
لوگ ہر موڑ پہ رک رک کہ سنبھلے کیوں ہیں اتنا ڈرتے ہیں تو پھر گھر سے نکلتے کیوںہیں میںنہ جگنو ہوںنہ دیا ہوںنہ کوئی تارا ہوں روشنی والےمیرے نام سے جلتے کیوںہیں
الف عین لائبریرین مارچ 14، 2007 #1,360 نظر نہ آیا اسے اپنا عکس یوں چُپ ہوں وگرنہ خود کو میں تمثال دار کہتا تھا