نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    مبارکباد استاذی اعجاز عبید

    بہت بہت مبارک بڑے استاد جی۔ جنہیں میں دل سے اپنا استاد تسلیم کرتا ہوں اور انکی سادگی، بزرگی، بے ساختگی اور خلوص کا دل سے قائل ہوں۔ اللہ انکی عمر میں اور ساتھ ساتھ انکے مراسلات میں برکت دے۔ آمین۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    ظفر اقبال یا ڈفر اقبال

    اس وقت تفصیلی تبصرہ نہیں کرسکتا کہ ذرا مصروفیت زیادہ ہے۔ کافی باتوں سے متفق اور کافی سے اختلاف بھی ہے۔ سید ذیشان صاحب نے اچھی بات کہی۔ غالب کا سارا کلام محض آمنا و صدقنا کی طرح قبول نہیں کیا جاسکتا۔ جو لوگ غالب کی عقیدت میں دوسرے شعراء کو کسی گنتی میں نہیں لاتے وہ غلط کرتے ہیں۔ البتہ یہ بات...
  3. مزمل شیخ بسمل

    غالب کو کیسے پڑھا جائے- پروفیسر فرانسس پریچٹ

    وڈیو کا ڈاؤنلوڈ لنک بھی یو ٹیوب کا وڈیو پیج ہے۔ اسے ڈاؤنلوڈ کرکے کہیں اور اپلوڈ کیا جائے گا تو ہی رسائی ممکن ہوگی۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ایک کپ چائے لادو کوئی۔ آج سر میں بہت درد ہے۔ کوئی ہے یہاں؟
  5. مزمل شیخ بسمل

    نظم: کہ میں اک بانجھ لڑکا ہوں (مہدی نقوی حجاز)

    نہیں وزن درست ہے۔ وجہ کا تلفظ غلط باندھا ہے۔
  6. مزمل شیخ بسمل

    نظم: کہ میں اک بانجھ لڑکا ہوں (مہدی نقوی حجاز)

    بہت عمدہ نظم۔ بس ایک ہی سقم رہ گیا۔ بطور نظر کا ٹیکہ۔
  7. مزمل شیخ بسمل

    شرکائے فورم کی تصاویر

    میں نئیں لگانا اپنی تصویر۔ :cautious::unsure:(n):cool:
  8. مزمل شیخ بسمل

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    جی درست فرمایا۔ کتب بھی اور شاید کتب کے مصنفین کا وقت بھی۔
  9. مزمل شیخ بسمل

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    اکثر کتابیں اپنے اپنے معیار کے مطابق تھوڑا تھوڑا اثر کرتی ہیں۔ جن میں کشف المحجوب ہے، "مقالاتِ حکمت" برکت لدھیانوی مرحوم کی ہے، ایک کتاب ہے "تصوف کیا ہے" منظور احمد نعمانیؒ کی۔ Paulo Coelho کے اقوال کی کتاب ہے Life اس نے ایک وقت میں بہت متاثر کیا ہے۔ اس کے علاوہ رسل کی My philosophical...
  10. مزمل شیخ بسمل

    بات یہ نہیں کہ تم سچے ہو، بات یہ ہے کہ تم جذباتی ہو۔

    بات یہ نہیں کہ تم سچے ہو، بات یہ ہے کہ تم جذباتی ہو۔
  11. مزمل شیخ بسمل

    بھولتے کو گوگل کا سہارا

    ٹیکنولوجی در حقیقت انسان کے انرجی سائکلز کو کم سے کم تر استعمال میں لانے کا ایک ذریعہ ہے۔ دنیا میں ہر کام صرف انرجی سیونگ کے لیے ہورہا ہے۔ اس سے انسان کی مشقتوں میں دن بدن کمی آتی جارہی ہے۔ جب اتنا فائدہ ہوگا تو اس کے سائڈ افیکٹس تو ضرور ہونگے ہی۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    پیر ایک قابل احترام، قابل عزت اور بہت اونچا درجہ ہوتا ہے۔ پیر کوئی خزانے کے پتے نہیں بتاتا۔ اس کا کام تو مرید کے دل کی اصلاح کرنا ہوتا ہے۔
  13. مزمل شیخ بسمل

    پیامِ مشرِق سے ایک غزل کا ترجمہ

    بہت عمدہ جناب خلیل صاحب۔ داد حاضر ہے۔ :)
  14. مزمل شیخ بسمل

    انگلش میں پریشانی کا سامنا( سوال و جواب اور مفید معلومات)

    اسپیلنگز کا معاملہ بھی مانوسیت سے متعلق ہے۔ ہمارے کئی اردو بولنے والے حضرات ایسے ہیں جو عام املاء میں اس قدر غلطیاں کھاتے ہیں کہ حیرت ہوتی ہے۔ بس لکھتے رہنا ضروری ہے، اسپیلنگز یاد کرنے کا بھی میرے نزدیک بہترین طریقہ یہی ہے۔
  15. مزمل شیخ بسمل

    بحرہندی کی کل 256 اور بحرزمزمہ کی کل 512 صورتیں اور دونوں کے درمیان فرق

    عرق ریزی کا کام کیا ہے آپ نے۔ یقین کریں کہ یہ کام میرے بس سے باہر تھا۔ میں جزئیات سے اکثر اکتا جاتا ہوں۔ اور نا چاہتے ہوئے بھی مزاج کی سستی اور وقت کی کمی حائل آجاتی ہے۔ بہت داد آپ کے اس کام پر۔
  16. مزمل شیخ بسمل

    پابند بحور شاعری کی لڑی میں میری پہلی غزل۔شیشے کی صداؤں سے بندھا ایک سماں تھا

    سبحان اللہ۔ بہت خوب ہے جناب عاطف صاحب۔ بہت داد۔ سچ کہا: کی جس کے لیے وسعتِ افلاک مسخر وہ گوہر ِمقصود قریب ِ رگِ جاں تھا حقیقت ہے کہ وہ گوہرِ مقصود تو قرُب کی حدود سے بھی آگے ہے۔
  17. مزمل شیخ بسمل

    انگلش میں پریشانی کا سامنا( سوال و جواب اور مفید معلومات)

    اپنی ناقص معلومات شئیر کرنا چاہوں گا۔ امید ہے آپ برداشت کریں گے۔ :) IN سادہ ترین مطلب اردو کے لفظ "اندر" کا مماثل ہے۔ اب یہ کسی ملک کے اندر بھی ہوسکتا ہے، کسی شہر کے اندر، کسی خالی جگہ یا ڈبے کے اندر بھی ہوسکتا ہے۔ الغرض جب کوئی چیز کسی دوسری چیز کے اندر ہو اور باہر سے اسے کسی دوسری چیز نے گھیر...
  18. مزمل شیخ بسمل

    انگلش میں پریشانی کا سامنا( سوال و جواب اور مفید معلومات)

    پرے پوزیشنز کا درست استعمال تو وقت کے ساتھ ساتھ ہی سمجھ میں آتا ہے۔ آپ کو پریشانی کہاں درپیش ہے یہ بات واضح کریں تو کچھ سجھاؤ دیا جائے۔
  19. مزمل شیخ بسمل

    ’’میر کی ہندی بحر کی حقیقت‘‘

    جی یہ اسی بحر میں ہے۔
Top