نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    غالب نے اس تصرف کو قدیم فارسی یا عربی کے اتباع میں روا رکھا ہے۔ انہوں نے حرف لین اور حرف مدہ کا خلط روا رکھا ہے۔ ایسا پہلے ہوتا تھا۔ لیکن بیسوی کے اوائل سے اس کو مکمل طور پر متروک جانا جانے لگا۔ ورنہ عرب میں عید اور عود کو قافیہ کرنا جائز ہے۔ یہ کام بھی اردو میں جائز نہیں۔ غالب کے یہاں اس کی بھی...
  2. مزمل شیخ بسمل

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    آپ کی بات کا جواب : اگر مزید وضاحت کی جائے تو سمجھانے کے لیے یہ کہا جاسکتا ہے: توجیہہ کی پابندی کیا ہے؟ یعنی ساکن روی سے پہلے والی "حرکت" کی پابندی۔ اب یہاں ساکن روی اگر دال کو مانیں تو اس سے پہلے توجیہہ موجود ہی نہیں۔ کیونکہ اس سے پہلے حرکت ہے ہی نہیں بلکہ ایک ساکن حرف ہے۔ اور اگر یاد اور...
  3. مزمل شیخ بسمل

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    جن قوافی میں ردفِ اصل موجود ہو وہاں ردف کی پابندی بھی ایسی ہی ضروی ہے جیسے حرف روی۔ بلکہ بعض آئمہ کا قول یہ ہے کہ ردف در اصل حرف روی ہے۔ تو اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ردف میں اختلاف ہو تو قافیہ باقی نہیں رہتا۔ اس ضمن میں ابن رضا صاحب کا قول درست ہوتا ہے کہ یعنی غزل میں قوافی درست نہیں۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    مبارکباد مہدی نقوی حجاز کو سالگرہ مبارک

    گو کہ مبارکباد دی جا چکی ہے پھر بھی ایک بار پھر۔ سال گرہ مبارک۔ :)
  5. مزمل شیخ بسمل

    پھر خریدارِ جنوں سرمدِ مجذوب ہوا

    داستاں سن کے ہوئے کوہ و فلک گریہ کناں وہ بتِ سنگ کسی طور نہ مرعوب ہوا ہائے عاجزی! وہ بتِ سنگ!!!! کسی طور۔ کسی طور۔ کسی طرح، کسی طریقے سے نہیں ہوا۔ یقیناً۔ حق!
  6. مزمل شیخ بسمل

    روح کی صدا یا فلسفہ؟ غلام جیلانی برق

    آپ نے سنا هو گا کہ دنیا کا فلسفی اعظم یعنی سقراط اونٹ کے بالوں کا کرتہ پہنتا، باسی ٹکڑے کهاتا اور ایک ٹوٹے هوئے مٹکے میں رہتا تها- یہ بهی سنا هوگا کہ ایک بلند مقصد کی خاطر ابراهیم علیہ السلام آگ میں کود پڑے تهے-مسیح علیہ سلام نے صلیب قبول کر لی تهی اور حسین نے اپنا سارا خاندان کربلہ کے میدان میں...
  7. مزمل شیخ بسمل

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے ۔ از : ناعمہ عزیز

    بہت خوب۔ دیکھنے میں تو کافی اچھی لگ رہی ہے غزل۔ :D:p بہت سی داد ہماری نئی شاعرہ کے لیے :)
  8. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    غالباً ماہی کے لیے کسی چینی آدمی کو چائے کے کپ میں گھولنا ممکن نہیں۔
  9. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    میرا مطلب تھا اگر کوئی پینے کا ارادہ رکھتا ہے تو ہمیں بھی عنایت فرمائیے گا۔ ہمارے پاس چائے نہیں۔ آپ سے امید رکھتے ہیں ایک کپ کی۔
  10. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کوئی چائے یا سگریٹ پیے گا؟
  11. مزمل شیخ بسمل

    میڈی آس امید۔۔۔۔

    اچھا لکھا ہے۔ :) خدا ایک ایسا سچ ہے جس کا انکار ممکن ہی نہیں۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    غزل: جیسے جیسے ہوا ہے اندھیرا (مہدی نقوی حجازؔ)

    غالب: اندھیری بر وزن فعولن: کیوں اندھیری ہے شبِ غم، ہے بلاؤں کا نزول آج اُدھر ہی کو رہے گا دیدۂ اختر کھلا اندھیر بروزن مفعولُ ہو رہا ہے جہان میں اندھیر زلف کی پھر سرشتہ داری ہے میر: اندھیری بروزن فعولن ہجر میں روتا ہوں ہر شب میں تو اس صورت سے یاں وے اندھیری مینھ برسے جوں کبھو شدت سے یاں...
  13. مزمل شیخ بسمل

    غزل: جیسے جیسے ہوا ہے اندھیرا (مہدی نقوی حجازؔ)

    غالباً اندھیرا کا تلفظ میرے خیال میں فعولن اور اندھیر کا مفعول ہے۔ اندھیر میں نون کا اعلان اور اندھیرا یا اندھیری میں نون غنہ ہے۔ فی الوقت ہاتھ کچھ ایسا تنگ ہے کہ زیادہ تفصیل سے بات نہیں کر پاؤنگا۔ سید عاطف علی بھائی کیا کہتے ہیں؟
  14. مزمل شیخ بسمل

    غزل: جیسے جیسے ہوا ہے اندھیرا (مہدی نقوی حجازؔ)

    اندھیرا کے تلفظ پر گو کہ بات ممکن ہے۔
  15. مزمل شیخ بسمل

    غزل: جیسے جیسے ہوا ہے اندھیرا (مہدی نقوی حجازؔ)

    غالباً جناب محترم یعقوب آسی صاحب بحر کو بھانپنے میں غلطی کھا گئے ہیں۔ یہ غزل فاعلن فاعلن فاعلاتن نہیں۔ بلکہ فاعلن فاعلن مفاعیلن یا مفاعلتن میں ہے۔ روایتی ارکان فاعلاتن مفاعلن فعِلن یا فعْلُن ہیں۔ یا ممکن ہے میں سمجھنے کی غلطی کر رہا ہوں۔
  16. مزمل شیخ بسمل

    کسی مستند کُتب و مکتب کی بات کر۔۔۔برائے اصلاح

    سرخ مصرعے بے وزن ہیں۔ انہیں دیکھ لیجئے۔
  17. مزمل شیخ بسمل

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    جی جب جب فرصت ہوئی تو حاضر ہوں۔ :) فرصت البتہ کم ہی ہوا کرے گی۔ اس لیے جواب میں تاخیر کے لیے پہلے ہی معذرت
  18. مزمل شیخ بسمل

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    سالم کی نشاندہی بحر کے مختلف استعمال کی وجہ سے کی گئی۔ کیونکہ اس بحر میں پہلا رکن مخبون بھی آتا ہے اور سالم بھی جیسا کہ چوتھا وزن دیکھا جاسکتا ہے۔ سالم سے مراد پہلا رکن فاعلاتن سالم ہے۔ پانچویں وزن کے نام کا مسئلہ یہ ہے کہ اس میں پہلا رکن سالم دوسرا رکن مخبون اور تیسرا رکن مخبون محذوف ہے۔ یعنی...
Top