نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    میری نثری تخلیقات ۔۔۔ شاہد شاہنواز

    چھوڑ دیجئے پاکستان (شاہد شاہنواز) دنیا میں اور بھی بہت سے مقامات ہیں جہاں آپ کو پاکستان سے بہت بہتر سہولیات اور آرام میسر آسکتاہے پھر آپ نے اپنی رہائش اور زندگی بسر کرنے کے لیے پاکستان ہی کا انتخاب کیوں کیا ہے؟ اس سوال کا جواب ہم میں سے بہت سے لوگ کچھ اِس طرح دیں گے کہ وہ مجبور ہیں اور مجبوری...
  2. شاہد شاہنواز

    میری نثری تخلیقات ۔۔۔ شاہد شاہنواز

    میں نے اردو نثر میں لکھنا غالبا اس وقت سے شروع کردیا تھا جب میں میٹرک کا طالب علم تھا۔۔۔ یہ 2000ء کی بات ہے۔۔ اس وقت سے اب تک بہت کم لکھا ہے، لیکن جو کچھ بھی ہے، جہاں جہاں سے ہاتھ لگا، اس تھریڈ میں پوسٹ کروں گا۔۔ فی الحال یہ ایک کالم ملا ہے جو اخبار میں شائع تو کیا گیا لیکن اس میں ایڈیٹنگ اتنی...
  3. شاہد شاہنواز

    اردو محفلین و بلاگران کی افطار ملاقات (کراچی)

    یادگار ملاقات کا احوال بہت خوب رہا اور تصویریں بھی اچھی تھیں۔۔۔ سب نے مل کر ادا کیا بل۔۔۔ ہمیں تو اچھا لگا۔۔۔
  4. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ ایک رکن کونسا ہے؟

    اللہ نہ کرے گڑیا ۔۔۔ پاگل ہوں تمہارے دشمن ۔۔ ویسے فہیم بھائی نے جو آپ کی طرف دشمنی کا اشارہ کیا ہے۔۔ میری اس دعا کے بعد لگتا ہے کہ واپس لے لیں گے ۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    تعارف تعارف

    حدیث سے مراد صرف حدیث نبوی نہیں ہے۔۔۔ حدیث عربی میں بات کرنے کو کہتے ہیں۔۔ بقول اقبال: ترے سینے میں ہے پوشیدہ رازِ زندگی کہہ دے مسلماں سے حدیثِ سوزو سازِ زندگی کہہ دے۔۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

    ملائکہ ہی دشمن نظر آئی آپ کو؟؟
  7. شاہد شاہنواز

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    اور بھی ہیں سیاست سے بھاگنے والے۔۔۔ صرف صدق دل سے تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    نہیں ایسی بھی کوئی بات نہیں۔ لیکن مجھ جیسوں کی ہوجاتی ہے۔۔۔ ان کی نہیں ہوتی جو پٹائی پروف ہوتے ہیں۔۔۔ اتنا تو علم ہونا ہی چاہئے آپ کو کہ کچھ سپیشل قسم کے ہیلمٹ ہوتے ہیں اس پٹائی سے بچنے کے لیے، جو دکھائی نہیں دیتے۔۔۔ صرف رمضان میں ہی کیوں ۔۔؟ ہم نماز صرف رمضان میں پڑھتے ہیں تو علماء کہتے ہیں اب...
  9. شاہد شاہنواز

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    یہ ہمارا سگنیچر نظر کیوں نہیں آتا ؟؟ روزے رکھ لیے ہیں کیا اس نے؟
  10. شاہد شاہنواز

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    سیاست تو ساری ہی پٹائی والی ہے۔۔۔ جس پارٹی میں جائیے جس کے حق میں بولیے پٹائی پکی ہے۔۔ کیونکہ کسی نے بھی سارے کام اچھے نہیں کیے اور یہ کہنا تو ہے ہی ضروری کہ ہماری پارٹی میں ’’سب اچھا ہے۔‘‘ ورنہ پارٹی پکڑ کر پٹائی کرے گی۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    واہ! چاہے پٹائی ہوجائے ۔۔۔ ؟
  12. شاہد شاہنواز

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    سیاسیات میں انٹرسٹ ہونے لگ گیا ہے۔۔ خدا خیر کرے ۔۔۔ پٹائی نہ ہوجائے اس عمر میں۔۔۔
  13. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ ایک رکن کونسا ہے؟

    بری بات ۔۔۔ روزے رکھ کر روز باہر جا کر آپ پاگل ہو بھی گئی تھیں تو یہ Mentionکرنے والی بات ہرگز نہیں تھی۔۔۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    کراچی میں آٹھ سو سالہ عالم دین جن

    بھائی آپ نہ جانے کس دنیا میں رہتے ہیں۔۔۔ ۔بالخصوص مسلمانوں اور بالعموم ساری دنیا کو ان ایجادات سے محروم رکھا جاتا ہے جن سے ایجاد کرنے والا ملک چاہتا ہے۔۔۔ آپ کے پاس علم نہیں۔۔۔ آپ نے سائنس نہیں پڑھی۔۔۔ آپ تاریخ پڑھ پڑھ کر بس اپنے ماضی کو یاد کرتے ہیں اور کہتے رہتے ہیں کہ آپ کے مسلمان سائنس دان...
  15. شاہد شاہنواز

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    ٹھیک ہے استاد محترم تو پھر ہم آج ہی اس کی اسکیننگ کرلیتے ہیں۔۔۔ ان شاء اللہ آج ہی یا کل تک پوری کتاب اپ لوڈ ہوجائے گی۔۔۔
  16. شاہد شاہنواز

    کراچی میں آٹھ سو سالہ عالم دین جن

    کچھ باتیں یقینا تحقیق طلب ہیں اور کوئی عالم دین ہی اس کا جواب دے سکتا ہے۔۔۔ آپ کے تاثرات ، جو آپ نے پیش کیے ہیں، ان سے محسوس کچھ ایسا ہوتا ہے کہ آپ وحی کے منکر نہ بھی ہوں تو اپنے طرز گفتگو کے حساب سے غیر محتاط ضرور ہیں۔ اب جو بات آپ نے لکھی ہے، وہ بہت حد تک معقول بھی ہے اور سمجھ میں بھی آتی ہے،...
  17. شاہد شاہنواز

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    ابن سعید اور الف عین صاحبان سے گزارش ہے کہ اس کتاب کو درج بالا لنک سے ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھنے کے بعد بتائیں۔۔۔ کیا اس کتاب کی ضرورت ہے ۔۔؟
  18. شاہد شاہنواز

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    میں خود ڈاؤن لوڈ کرنے اور اوپن کرنےکے بعد بتا رہا ہوں۔۔۔
  19. شاہد شاہنواز

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    میرے پاس پی ڈی ایف ریڈر 11ہے Adobe کا۔۔۔۔ اس میں یہ فائل اوپن ہو جاتی ہے۔۔
  20. شاہد شاہنواز

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    ہمم۔۔۔ وہ کچھ یوں ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ آپ کو کیا بتانا۔۔۔ یاد ہی ہوگا۔۔۔
Top