نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    ٹھیک ہے۔۔۔ شعر دیکھ لیا آپ نے؟
  2. شاہد شاہنواز

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    میں متفق نہیں ہوں اس بات سے۔۔۔ اقبال کی شاعری آپ کے سامنے ہے۔۔۔ مزید کچھ کہوں گا تو تقریر لگے گی۔۔۔ Foreign کو غیر ملکی کہہ سکتے ہیں ۔۔۔ میری ناقص، بے کار اور فضول رائے میں ۔۔۔
  3. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    ہم پہلے کیا کرتے تھے اس کا استعمال ۔۔۔ وہ قصہ پارینہ ہوچکا ’’ایک دفعہ کا ذکر ہے‘‘ والی کہانیوں کی طرح ۔۔۔ اب تو ورڈ پریس کے بخیے ادھیڑنے میں لگے ہیں۔۔
  4. شاہد شاہنواز

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    ۔۔۔ جس مراسلے میں ہم نے مزہ کرکرا ہونے والی بات کی ہے، اسی میں شعر بھی لکھا ہے۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

    اسٹیج شو دیکھا، آئی مین کہ پڑھا ہے۔۔۔ ظفری بھائی کے کیا کہنے۔۔۔ کسی کے کہنے میں ہی نہیں آتے۔۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

    اوہ سمجھا۔۔۔ میں سمجھ رہا تھا شمشاد بھائی آج کل جو کمیٹی ڈال رہے ہیں۔ آپ نے اس کی قسطیں نہیں دیں۔۔۔ پریشانی کی بات ہوتی ہے نا کہ کمیٹی شروع ہوئی نہیں اور کرپشن کی ابتدا پہلے ۔۔۔ نادہندگان اتنے ہوں گے کہ ان کو پکڑنے کے لیے ایک اور کمیٹی بنانی پڑے گی بقول شخصے ۔۔۔ اور مراد از شخصے محمد بلال اعظم...
  7. شاہد شاہنواز

    مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

    لیکن ویب سائٹ تو نہ جانےکہاں کہاں کھولی جاتی ہے۔۔۔ آپ کے مراسلے درمیان میں ہی Confuseہوجاتے ہوں گے کہ جائیں تو جائیں کہاں۔۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

    آپ کا علاقہ شکاگو لکھا ہے اور فہیم پاکستان میں ہیں۔۔۔ ہوسکتا ہے آپ کے مراسلے دیر میں پہنچتے ہوں۔۔۔
  9. شاہد شاہنواز

    مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

    شکر کریں نو ہزار کراس کر گئے آپ۔۔۔ مجھے دیکھئے ۔۔۔ ٹرپل فگر سے فور فگرز میں جانے کے لیے مجھے 2014ء کا انتظار کرنا پڑے گا۔۔۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    میں فیصلہ کرنے والا کون ۔۔۔ یہ محض میری رائے تھی کہ ذاتی طور پر میں نے ایس ایم ایف کو استعمال کیا اور بہترین پایا۔۔۔ زین فورو آپ استعمال کرتے ہیں۔ آپ بخوبی سمجھ سکتے ہیں آپ کی ویب سائٹ کی ضروریات کیا ہیں۔۔۔ اپ گریڈیشن میں کی جانے والی تبدیلیاں ہمیں بھی اچھی لگ رہی ہیں۔۔۔ اپ گریڈ مبارک ہو!
  11. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    ربط کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ ایس ایم ایف کو آپ نے استعمال نہیں کیا۔ اگر کرتے تو زین فورو یا وی بلیٹن کی ضرورت نہیں تھی۔۔ یہ ربط ملاحظہ فرمائیے ۔۔۔ http://www.forummatrix.org/compare/bbPress+miniBB+phpBB+SMF+vBulletin
  12. شاہد شاہنواز

    تعارف تعارف

    اللہ خیر کرے ۔۔۔ اردو محفل فورم کا نام اردو کمیٹی محفل نہ رکھنا پڑ جائے کہیں ۔۔۔
  13. شاہد شاہنواز

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    شاید یہ چارلس ڈارون ہی تھا جس نے کہا انسان بندر کی اولاد ہے۔۔۔ سقراط نے زہر کا پیالہ پیا تو شاعر نے کہا: اس کے پیالے میں زہر تھا ہی نہیں ورنہ سقراط مر گیا ہوتا یعنی شاعر کی نظر میں سقراط زندہ ہے۔۔ مرا نہیں ہے۔۔۔ Out of the Books ۔۔۔ یعنی کتابوں سے باہر نکل کر بات کی ۔۔۔ یا پھر Out of the Box...
  14. شاہد شاہنواز

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    یہ دستورِ زباں بندی ہے کیسا اردو محفل میں ۔۔۔ یہاں سیماب سے کوئی نہیں ہے بات کرنے کو۔۔۔ شعر کا مزہ کرکرا کر دیا آپ نے آکر ۔۔۔ شرط یہ تھی کہ کوئی نہ ہوتا۔۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

    ایجاد بھی نہیں ہوتے۔۔۔ کہے جاتے ہیں۔۔۔ بعد میں ڈھونڈنا پڑتا ہے کہ کہہ تو دیا تھا۔۔۔ آواز کہاں رہ گئی؟؟
  16. شاہد شاہنواز

    تعارف تعارف

    یہ تو مشاغل کا پتہ لگانے والی کمیٹی ہے۔۔۔ اس میں کرپشن ہوئی بھی تو اس سے کسی ملک کے خزانے کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا اور جس کے مشاغل ہیں، وہ بھی اعتراض نہیں کرے گا۔۔۔ یہاں اقرباء پروری جائز ہوجاتی ہے۔۔۔
  17. شاہد شاہنواز

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    پہلی لڑکی ہے جو خود کو تھوڑا سا ہی سہی، پاگل تو سمجھتی ہے۔۔۔ اللہ اسے مزید سچ کہنے کا حوصلہ دے ۔۔ ۔
  18. شاہد شاہنواز

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    افسوس کا مقام تو یہ ہے کہ حق کیا ہے اور باطل کیا، یہ سمجھنا ناممکن بنا دیا گیا ہے۔۔۔ آپ جو سوچتے ہیں وہ آپ کی اور میں جو سوچتا ہوں وہ میری رائے ہے اور بس۔۔۔ اس کی اور کوئی حیثیت نہیں۔۔۔
Top