نتائج تلاش

  1. میر انیس

    اطلاع

    میں اسطرح آپ کے محفل چھوڑ کے جانے کے فیصلے سے متفق نہیں ہوں۔ اختلاف تو ایک گھر میں ایک ساتھ رہنے والوں کے درمیان بھی ہوتے ہیں ہر کسی کی اپنی رائے ہوتی ہے اپنے نظریات ہوتے ہیں۔ میں اگر کوئی نظریہ رکھتا ہوں تو ضروری نہیں آپ اس سے متفق ہوں پر ہوسکتا ہے کسی اور معاملے میں جو میرا نظریہ ہو وہی آپ کا...
  2. میر انیس

    اطلاع

    پتہ نہیں لوگ محفل سے ناراض کیوں ہوتے جارہے ہیں۔ کبھی کوئی اپنا اکاؤنٹ ختم کرنے کی بات کرتا ہے تو کبھی کوئی اپنے سارے پیغامات حزف کرنے کی باتیں کر رہا ہے۔ منتظمین کو اس طرف دیہان دینا چاہیئے
  3. میر انیس

    تبصرے ۔۔۔۔ اپ ڈیٹس

    اب کوئی نیا پروجیکٹ کب شروع کیا جارہا ہے
  4. میر انیس

    ایرانی مجلس کے انتخابات اور عوام کی قوت فیصلہ

    نہیں ایسی افواہیں بھی امریکہ کی ہی ایجاد کردہ ہیں میرا بہت سے ایرانیوں سے تعلق اور روز کا رابطہ ہے احمدی نژاد کو وہ اپنا ہیرو اور آیت اللہ عظمٰی جناب علی خامینائی کو وہ اپنا رہبر کبیر مانتے ہیں۔ یہی تو وجہ ہے کہ امریکہ ہزار طرح کی سازشیں کرنے کے باوجود ایران میں اب تک اپنے مقصد میں کامیاب نہیں...
  5. میر انیس

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  6. میر انیس

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  7. میر انیس

    تعارف میرا نام بہزاد حسن شہاب ہے

    بہزاد صاحب میری طرف سے بھی خوش آمدید آپ تو سیے بھی اونچے اُڑنے والے ہیں یقیناََ آپ کے سخن میں بھی بلند پروازی ہوگی بھائی اگر میں غلطی پر نہیں ہوں تو یہ آپ کا بھی پہلا پیغام ہے ۔ بڑی حیرت ہوئی اور خوشی بھی کہ محفل میں آتے ہی پہلے آپ نے کسی دوسرے کو خوش آمدید کہا ۔ حالانکہ ابھی آپ خود خوش آمدید...
  8. میر انیس

    آدمی کے بچے

    مرکزی ضیال تو وہیں سے لگتا ہے جہاں شمشاد نے اشارہ کیا ہے پر اس سے کافی مختلف ہے ۔ بہر حال اچھی تحریر ہے
  9. میر انیس

    " بغل میں جوتا "

    جان ڈال دیتی ہیں۔
  10. میر انیس

    " بغل میں جوتا "

    واہ مزہ آگیا ۔ ایسی تحریریں محفل میں جان دال دیتی ہیں
  11. میر انیس

    فیشن یا بدتہذیبی

    پتا نہیں کیوں شمشاد پر آجکل مجھ کو تم پر بہت ہنسی آرہی ہے۔
  12. میر انیس

    دینی مدارس کے حوالے سے چند وضاحتیں

    شمشاد پلیزززززز ۔ یہ یوسف صاحب والا پلیز ہے
  13. میر انیس

    پلیز اور سوری

    بہت مزیدار تحریر ہے۔ پلیز یہ تو بتادیں کہ یہ اسکین شدہ اقتباس آپ نے کس کتاب سے لیا ہے لگتا ہے پوری کتاب پڑھنی پڑے گی
  14. میر انیس

    اداکارہ کہیں جسے ۔ ۔ ۔

    ارے بھائی شمشاد خدا کے واسطے تم تو۔۔۔۔۔۔۔
  15. میر انیس

    نمکین نظم: لب پہ آتی ہے صدا بن کے۔۔۔ : از: محمد خلیل الرحمٰن

    ہو میرا کام خلیل بھائی کی حمایت کرنا حور پریوں سے نازنیوں سے محبت کرنا توبہ توبہ خلیل بھائی کس راہ پر لگادیا۔ ہم سے تو ایک نہیں سنبھالی جارہی بھائی۔ ویسے آپ کی نمکین غزلیں پڑھ کر مجھ کو بھی شوق ہو چلا ہے، ماشاللہ آپ ایسے ہی ہنستے اور ہنساتے رہیں
  16. میر انیس

    ًمحفوظ پاکستان تحریک SAVE PAKISAN MOV EMENT

    مجھکو اب تک تدوین کی سمجھ نہیں آئی کہ اب کیسے ہوگی پہلے تو بہت آسان تھی۔ بہر حال میرے اوپر کے ایک جملے میں "صرف ایک بار سا جاسکتا ہے " کو صرف ایک بار ڈسا جاسکتا ہے پڑھا جائے
  17. میر انیس

    ًمحفوظ پاکستان تحریک SAVE PAKISAN MOV EMENT

    اب آجاتے ہیں اصل موضوع کی طرف ۔ ہم بے چارے عوام:(۔ ان خواص کا روگ پالا بھی تو ہم عوام نے ہی ہے۔ ہم ہی تو لوگوں کو اسمبلیوں میں بھیجتے ہیں ایک دفعہ آزمانا تو چلو جائز ہے ہم نے تو انکو کئی کئی بار آزمایا ہے۔ حدیثِ رسول :pbuh: ہے کہ مسلمان کو ایک سوراخ سے صرف ایک بار ہی ڈسا جا سکتا ہے ۔ اب حدیث کو...
  18. میر انیس

    ًمحفوظ پاکستان تحریک SAVE PAKISAN MOV EMENT

    نہیں قیصرانی بھائی مجھ کو آپ کا پہلا اندازہی صحیح لگتا ہے۔ کیونکہ انہوں نے لکھا ہے بچے اب میرے پاس ہیں کیونکہ اگر انکی بیوی کی وفات ہوئی ہوتی تو بچے شروع سے ان ہی کے پاس ہوتے خیر اگر یہ واضع نہیں بتانا چاہتے تو ہم کو بھی ضد نہیں کرنی چاہئے۔ شاہنواز صاحب یہ زندگی ہے اور اس میں موسم تبدیل ہوتے...
  19. میر انیس

    استاد اور طالب علم

    ماشاللہ بہت اچھا اور مکمل مضمون ہے۔ آج کل مختلف چینلز پر شاگردوں پر بے انتہا تشدد اور زیادتی کی خبریں بہت آرہی ہیں میرے خیال میں اس کی وجہ مناسب تربیت یا ٹریننگ کا نا ہونا ہے میں نے جاپان میں دیکھا ہے کہ وہاں ہر سطح پر ایک مستقل ٹریننگ کا پروگرام رکھا جاتا ہے ہر شعبہ میں ایسے ماہر چننے جاتے ہیں...
  20. میر انیس

    ًمحفوظ پاکستان تحریک SAVE PAKISAN MOV EMENT

    نہیں عثمان کسی کو پرکھنے سے پہلے اس کیلئے کوئی رائے قائم نہیں کرتے۔ انکا کوئی تفصیلی کالم محفل میں آنے دیں بھی تبصرہ کریں گے۔ اور اگر انکو لکھنے کا شوق ہے تو ماشاللہ ہمارے محفل کے بہت سے استاد ایسے ہیں جو انکی نوک پلگ درست کردیں گے پھر اسطرح تو محفل انکے لئے من بہلانے کا بہانہ ہی نہیں ایک اچھی...
Top