نتائج تلاش

  1. میر انیس

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    لغات میں تو میں نے بھی بہت ڈھونڈا پر مجھ کو نہیں ملا پر عام بول چال میں دھنائی کا استعمال تو ہوتا ہے پٹائی کیلئے ۔ میں نے گوگل پر ڈھونڈا تو ہزاروں جگہ لکھا نظرآگیا
  2. میر انیس

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    ہاہاہا بہت اچھا سوال کیا ہے شمشاد تم نے میری طرف سے۔ ویسے زلفی صاحب کیا پوچھنا چاہ رہے تھے اور اس زمرے میں اس بات کی کیا اہمیت تھی میری سمجھ میں کچھ نہیں آیا یہاں تو املا ء درست ہے یا غلط اس پر بات ہورہی ہے نام میں کیا ضافہ ہے اور کیوں ہے یہ تو ایک الگ موضوع ہے۔
  3. میر انیس

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    میر انیس کی یاد میں میر کا اضافہ کیا گیا ہے۔
  4. میر انیس

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    آپ نے صحیح نام لیا اعجاز صاحب میرا نام انیس ہی ہے
  5. میر انیس

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    پر شمشاد میرا خیال ہے کہ دھنائی روئی صاف کرنے کے عمل کو کہتے ہیں۔ اور چونکہ اس میں روئی کو خوب اچھی طرح پیٹاجاتا تھا اسی وجہ سے کسی کو بہت زیادہ پیٹنے کو یا مارنے کو بھی دھنائی کہا جانے لگا اب تو دھنائی مشینوں سے کی جاتی ہے۔ اور سر دھننا تو ایک محاورہ ہے ہی۔
  6. میر انیس

    کشمیر بنے گا خود مختار

    چلو کوئی بات نہیں مگر میں نے ایک پیغام کافی تفصیل سے بھیجا تھا جس کی ایک سطر زلفی صاحب نے اقتباس کے طور پر لی تھی۔ پر شمشاد حزف ہوگیا تو ہوگیا تم ٹینشن مت لو ویسے بھی مجھکو لگتا ہے یہ موضوع تقریباِ اختتام کو پہنچ گیا ہے
  7. میر انیس

    کشمیر بنے گا خود مختار

    اس وقت تو شاید میری سمجھ میں بھی نہیں آرہا کہ آپ کو س طرح سمجھاؤں ۔ ویسے میں آپ کی نہیں مسلم حکمرانوں کی بات کر رہا تھا ۔
  8. میر انیس

    کشمیر بنے گا خود مختار

    چلیں میں اسکا ایک مختصر جواب دیدوں اگر میری زمین پر کوئی قبضہ کرلے تو اسکے جھوٹے دعوٰی کی وجہ سے میں کیا اپنے حق سے دستبردار ہوجائوں؟۔ دوسرے پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کا جو اپنی زمین پر انکا حق ہے صرف وہ دلانا چاہتا ہے۔
  9. میر انیس

    میاں صاحب مستقبل کی بات کریں۔ حسن نثار

    نہیں حسیب میرے خیال میں انہوں نے آپ سے سوال کیتا بھی نہیں اے۔ کیتا بھی نئیں اے شاید زیادہ صحیح ہوگا اس سے زیادہ پنجابی آتی بھی نہیں ہے نا
  10. میر انیس

    میاں صاحب مستقبل کی بات کریں۔ حسن نثار

    نہیں حسیب میرے خیال میں انہوں نے آپ سے سوال کیتا بھی نہیں اے۔ کیتا بھی نئیں اے شاید زیادہ صحیح ہوگا اس سے زیادہ پنجابی آتی بھی نہیں ہے نا
  11. میر انیس

    کشمیر بنے گا خود مختار

    مقدس بہن پہلے تو مبارک ہو اپ کو کہ آپ کو اللہ نے صحت دی اور آپ ایک دفعہ پھر محفل میں جلوہ افروز ہوگئیں ۔ دوسرے میری بہن اپنی چیز پر قبضہ نہیں ہوتا بلکہ حق واپس ملنا کہلاتا ہے ۔ قبضہ تو بھارت نے کیا ہوا ہے جبھی تو آزادی کی تحریک بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں چل رہے ہے پچھلے پینسٹھ سالوں سے کیا کسی...
  12. میر انیس

    کشمیر بنے گا خود مختار

    نشیب و فراز تو ہر جگہ ہی آتے ہیں ۔ پاکستان کے معاملات خراب ہونے میں اپنوں کے ساتھ ساتھ غیروں کا بھی بہت بڑا ہاتھ ہے یہ ایک الگ بحث شروع ہوجائے گی ۔ اگر وقتی طور پر ہمارے ساتھ کچھ مسائل ہیں تو کیا ہم اپنے دوسرے حقوق سے بھی دستبردار ہوجائیں۔ میں تو بھارت اور پاکستان کے جو ابتر حالات ہیں یا رہے ہیں...
  13. میر انیس

    کشمیر بنے گا خود مختار

    کشمیری میرے لئے بالکل ایسے ہی ہیں جیسے پنجابی اور سندھی یا دوسرے پاکستانی ۔ ہم تو کہتے ہیں رائے شماری کراکر دیکھ لیں کتنے کشمیری ہمارے ساتھ رہنا چاہتے ہیں کتنے ہندوستان کے ساتھ اور کتنے آزاد اب اسکا جو فیصلہ ہمارے کشمیری بھائی کریں پر کوئی اس پر بھی تو تیار نہیں ہوتا
  14. میر انیس

    کشمیر بنے گا خود مختار

    یہی جس کا مختصر اقتباس زلفی صاحب نے لیا ہے وہ مجھے نظرنہیں آرہا
  15. میر انیس

    کشمیر بنے گا خود مختار

    محمد وارث بھائی یہ میرا پیغام کیوں حذف کردیا
  16. میر انیس

    کشمیر بنے گا خود مختار

    آپ میری بات سمجھے نہیں زلفی صاحب۔ میں اس نعرے سے لاتعلقی کا یا بیزاری کا اظہار نہیں کر رہا اور نہ ہی کوئی محبِ وطن پاکستانی ایسا سوچ بھی سکتا ہے ۔ ظاہر ہے چونکہ کشمیر ہے ہی ہمارا حق تو ہمارے ہی رہنما اسکو اپنی شہ رگ قرار دیں گے پر یہ سب سیاسی اعتبار سے ہے یعنی کشمیر کی زمین پر حق ہمارا ہے یہ الگ...
  17. میر انیس

    کشمیر بنے گا خود مختار

    یہ بٹ صاحب کہاں گئے
  18. میر انیس

    کشمیر بنے گا خود مختار

    بہت صحیح کیا وارث صاحب آپ نے کیونکہ موضوع کے اعتبار سے بھی یہ دھاگہ تعارف کے بجائے سیاسی زیادہ لگ رہا تھا۔ butt_ak87 صاحب سے درخواست کروں گا کہ دوبارہ تعارف کے زمرے میں جاکر اپنا تفصیلی تعارف کرائیں جو شاید ایک دفعہ کے بعد دوبارہ آئے بھی نہیں
  19. میر انیس

    تعارف محفل میں نیا اضافہ

    خوش آمدید ذیشان صا حب۔ تعارف بہت مختصر ہے براہِ مہربانی اس میں اضافہ کیجئے کم از کم جس شہر میں رہتے ہیں اسکا نام ہی بتادیں
Top