نتائج تلاش

  1. میر انیس

    کشمیر بنے گا خود مختار

    شمشاد پہلے تو اس دھاگے کو تعارف کے زمرے سے نکال کر عنوان کے مطابق کسی زمرے میں منتقل کردیں پھر کشمیر پر بات ہوگی۔ عبدالرزاق صاحب آپ نے باتیں تو وہی کیں جو شاید ہر پاکستانی کی آواز ہے پر بھائی اعجاز صاحب نے تو ابھی کچھ کہا ہی نہیں تھا اس موضوع پر ۔ ٹھیک ہے ایک ہندوستانی ہونے کے ناطے ان کو ہم...
  2. میر انیس

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    صفحہ 276 اسلام کی گرویدہ کیا ' یہ کہ اسلام میں تصنع نہیں - پغمبرِاسلام نے حد بشریت سے بڑھ چڑھ کر اپنے لیےکسی تقدس یا کسی استحقاق کا دعوٰی کیا ہی نہیں - آپ پکارے کہتے تھے۔"اِنما انا بشر مثلِکم وما ادریٰ ماَ یفعل بی ولا بکمَ" لا املک لنفسی نفعا ولا ضرا الا ماشاءاللہ۔ ولو کنت اعلم الغیب لا ستکثرت...
  3. میر انیس

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    صفحہ 294 لطف حق با تو مواساہا کند چوں کہ از حد بگرزد رسوا کند اقورت فرض کیا مذہب سے انکار کرنے والے بڑے عاقلسہی' اس سے یہ لازم نہیں آتا کہ ہم اپنی عقل سے جو مدار تکلیف ہے' کام نہ لیں اور خود سوچیں -نمیں نے پچھلی ملاقات میں تم سے مفصلاَ اور مشروحاَ بیان...
  4. میر انیس

    آمنہ تارڑ

    آمین ثمہ آمین پر کیا یہ وہی بات نہیں ہوئی کہ ع ہوا کام مشکل تو توکل کیا ارے بھائی جب وہ پاکستان میں تھی تو کیا کورٹ کے فیصلے کے خلاف کوئی نہیں تھا جو اپیل کرتا یا مقدمے کو اتنا طویل کردیا جاتا کہ اس کا باپ صحت مند ہوکر خود عدالت میں پیش ہوجاتا۔ کس قانون کے تحت ایک...
  5. میر انیس

    اسرائیل کے ساتھ ہیں

    ساجد میں آپ سے مکمل طور پر متفق ہوں عرب حکمراں اب بھی اگر ہوش کے ناخن لیں اور سب مل کر شام کا مسئلہ مزکرات سے خود حل کریں اور ایران کا ساتھ دیں جسطرح ایران کھل کر امریکہ کی مخالفت کریں تو یقین کریں امریکہ کو جو گاہے بگاہے کبھی ایک مسلم ملک پر چڑھائی کرتا ہے کبھی دوسرے ملک پر لگام لگ جائے گی...
  6. میر انیس

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    آج ہی اورصفحات دیدیں کل سے مصروف ہوجائوں گا۔ویسے مجھے یاد ہے پہلے یہ صفحات ہم کھیل کے طور پر کر رہے تھے اور ایک صفحہ مکمل کرنے کے بعد کوئی بھی رکن کسی بھی دوسرے کو ٹیگ کرسکتا تھا پر اب تو میں نے دیکھا ہے سیدہ شگفتہ اور عائشہ عزیز ہی ٹیگ کرتی ہیں
  7. میر انیس

    تعارف تعارف از حسیب

    خوش آمدید آپ کے تعارف کے دھاگے کا جب عنوان پڑہا تو لگا کہ کوئی نئے صاحب آئے ہیں پر جب آپ کا تعارف پڑھا تو پتا چلا کہ آپ کے تو کئی پیغام نظر سے گزر چکے ہیں اور آپ کافی ایکٹیو بھی ہیں ۔ یہ اتنے دنوں بعد اچانک اتنا عمدہ تعارف کرانے کا خیال کیسے پیدا ہوا ؟۔
  8. میر انیس

    تاسف تبسم کی والدہ کی مغفرت کے لئے دُعا کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور بی بی سیدہ سلام اللہ علیہا کی خاص کنیزی عطا فرمائے۔
  9. میر انیس

    تاسف ننھی پری مقدس بٹیا رانی کی صحتیابی کے لئے دعا

    سعود مقدس کو آخر ہو کیا تھا جو صحت یابی میں اتنے دن لگ گئے پہلے تو میں ایک معمولی بخار سمجھا تھا اور سوچ رہا تھا اب تک وہ ٹھیک بھی ہوچکی ہونگی۔ اللہ جلد صحتیاب کرے
  10. میر انیس

    تعارف عبدالرزاق قادری تعارف

    میری طرف سے بھی آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید قادری صاحب۔ میں امید کرتا ہوں کے اپ سے ہم کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ جیسا کہ آپ کے تعارف سے ظاہر ہوا کہ آپ مدرسہ بھی چلا رہے ہیں اور چونکہ ایک رسالہ بھی نکالتے ہیں تو ظاہر ہے ایک ادبی شخصیت بھی ہوئے
  11. میر انیس

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    صفحہ 290 ہے اور جب سے فارس اور روم کے انتظام کے نمونے دیکھ کر آیا ہوں' میں تم سے سچ کہتا ہوں کہ انگریزی عملداری کو دنیا کی بہشت سمجھتا ہوں - روم اور فارس کی عمل تو خیر دور ہے' اسی ہندوستان میں کسی مسلمان نواب یا ہندو راجا کی عملداری میں جاکر رہو تو قدرِ عافیت معلوم ہواور پھر بھی ان ریاستوں میں...
  12. میر انیس

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    دوسرے صفحات فرصت سے رات کو کردوں گا
  13. میر انیس

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    صفحہ 275 جانے اپں کا کام جانے ' نہ میں کسی کا محتسب ' نہ دین کا ٹھیکہ دار' نہ منصب ہدایت پر مامور ' مجھ کو کیا پڑی کہ دوسروں کے معاملات میں دخل دیتا پھروں ۔ "لا تزر وازرہ وزر اُخریٰ" رہ گئی اپنے معتقدات کی حما یت' سو میرے معتقدات میرے دل کی تسلی کے لیے ہیں' دوسروں کو ان سے تسلی نہ ہو' نہ ہو۔...
  14. میر انیس

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    صفحہ 274 سے ایک نیک' ایک سے ایک حق پسند' ایک سے ایک راست باز اور پھر اہلِ مذاہب میں اس بلا کا محاسدہ ہے کہ ایک دوسرے کو دیکھ نہیں سکتا۔ جس کو دیکھو اپنے ہی تئیں بر سر حق جانتا ہے اور تمام دنیا گمراہ ۔ نہیں معلوم آپ نے مزہب کی طرف سے کیوں کر اپنا اطمینان کرلیا ہے۔ میرا خیال تو یہ ہے کہ ہر شخص...
  15. میر انیس

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    صفحہ 262 ترکیب دیکھو تو ایسی سلیس اور مختصر کہ ایک کفِ دست ہے اور تین تین جوڑ کی پانچ انگلیاں' اللہ اللہ خیر صلاح۔ انسان کے بدن میں ایک اور ذرے بھر کی چیز آنکھ ہے۔ اس کی ساخت میں جو اندرونی حکمتیں ہیں ' ان سے بالا ستیعاب ایک کتاب بن سکتی ہے۔ مگر خارج کی احتیاطوں کو دیکھ وکہ پہلے گویا ہڈیوں کا کا...
  16. میر انیس

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    شارپ: خیر جی' وہ غدر تو گیا گزرا ہوا اور میں سمجھتا ہوں اس کا ہونا انگریزی حکومت کے حق میں مفید ہوا کیونکہ ہندوستانیوں کے دل میں یہ بھی ایک ارمان تھا سو نکل گیا۔۔ ہم لوگ ہمشی بلوے اور ہنگامےت کے نام سے ڈرتے تھے' اب معلوم ہوا کہ اس ملک میں بلوے اور ہنگامے ہونا بچوں کی بیچا ہے۔ سارتے ملک سے ہتھیار...
  17. میر انیس

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    عائشہ مجھ کو کردیں میں آج فارغ ہوں
  18. میر انیس

    احمد اور مومل

    بہت بہت شکریہ اآپ سب کا اتنی دعائیں دینے کا۔ جلد ہی اور بہت سی تصویریں شئیر کروں گا
  19. میر انیس

    احمد اور مومل

    آمین بہت شکریہ
  20. میر انیس

    احمد اور مومل

    بہت بہت شکریہ ساجد
Top