نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    براہ مہربانی اس کا تعارف بھی کروائیں، کس موضوع پر ہے؟
  2. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    براہ مہربانی ذاتی مکالمہ کے ذریعے ای میل پتہ ارسال کریں۔
  3. تلمیذ

    عام نہیں خاص !!!

    کاش ہمارے تمام لوگ اسی طرح سوچنے لگیں اور ہمہ وقت باری تعالے کی عطا کی ہوئی ان نعمتوں کے شکرانے میں اس کی حمد و ثنا کرتے رہیں! کیا خوبصورت سماں ہو!
  4. تلمیذ

    باکو (جمہوریۂ آذربائجان) میں موسم کی پہلی برف باری

    اچھی تصاویر ہیں، باکو بڑا شہر لگتا ہے۔
  5. تلمیذ

    دوشنبہ (تاجکستان) میں دستکاری کی نمائش

    بہت عمدہ۔ مجھے تو ٹوپیاں پسند آئی ہیں۔ شراکت کا شکریہ۔جزاک اللہ!
  6. تلمیذ

    کابل کی برف پوشی

    بہت اعلیٰ تصاویر، حسان خان صاحب۔
  7. تلمیذ

    تعارف محمد ارمغان ارمان

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، ارمغان صاحب۔
  8. تلمیذ

    میری فوٹو گرافی۔پانی میں عکس

    میں نے دھاگے کے شروع میں ہی کر دیاتھا لیکن شاید وہ بہت زیادہ مصروف ہیں۔
  9. تلمیذ

    میری فوٹو گرافی۔پانی میں عکس

    بہت عمدہ کوشش۔ محنت جاری رکھیں۔ جناب امجد میانداد, صاحب ملاحظہ فرمائیں۔
  10. تلمیذ

    انٹرنیٹ سے اضافی آمدنی کیسے حاصل کریں

    انتہائی جامع معلومات پر مشتمل ایک مفید مضمون جو اس موضوع میں دلچسپی رکھنے والوں کی خاطر خواہ رہنمائی کر سکتا ہے۔ صرف صدقِ نیت، مستقل محنت اور مندرجہ بالا میں سے کسی ہنر میں مہارت کا ہونا ضروری ہے۔ شراکت کے لئے شکریہ، اشرف صاحب۔ جزاک اللہ!!
  11. تلمیذ

    تعارف السلام علیکم ۔۔۔

    محفل پر آپ کا خوش مقدم ہے، مکھنوی صاحب۔
  12. تلمیذ

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    آیت الکرسی میں اتنے زیاد رنگوں کا استعمال پہلی مرتبہ نظر آیا ہے۔شوق اور اس کے اظہار کا واقعی کوئی انت نہیں۔ جزاک اللہ، چیمہ صاحب!
  13. تلمیذ

    لاہور کی سالانہ گل داؤدی نمائش 2013

    اب تصاویر دیکھ کر صحیح لُطف آیا ہے۔ لگتا ہے کہ واقعی گل داؤدی کی نمائش ہے۔ جزا ک اللہ!
  14. تلمیذ

    لاہور کی سالانہ گل داؤدی نمائش 2013

    بہت اعلی تصاویر، کم ہیں لیکن عمدہ ہیں۔ گل داؤدی تو اتنے نہیں ہیں۔ لیکن پھر بھی آپ کی ہمت ہے۔ جزاک اللہ!
  15. تلمیذ

    ہرات، افغانستان میں واقع خاتم الشعراء عبدالرحمٰن جامی کا مقبرہ

    سبحان اللہ ! اس مرتبہ آپ نے کیسی نابغۂ روزگار شخصیت کا انتخاب کیا ہے۔ جزاک اللہ!
  16. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-15 دسمبر، 2013

    جی ہاں ،میں دیکھا ہے۔ شامل کرنے کا شکریہ۔ مجھے یاد آیا کہ ضمیر جعفری صاحب مرحوم ایک زمانے میں ماہنامہ اردو دائجسٹ میں ہر ماہ مضامین لکھا کرتے تھے اور یہ خاکہ وہاں چھپ چکا ہے۔
Top