نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-15 دسمبر، 2013

    ان کے طرز تحریر سے واقفیت تو مذکورہ بالا سفر نامے کے ذریعے ہی ہو گئی تھی۔۔میں تو سمجھتا ہوں کہ صاحب خاکہ کے محاسن کے ساتھ ساتھ معائب لکھنا بھی کسی کسی کا کام ہے اور فی الحقیقت کسی کا اصل خاکہ وہی ہوتا ہے، اگر کردارکشی کی نیت نہ ہو اور دیانتداری سے لکھا جائے۔
  2. تلمیذ

    ایک تقریب اور متاع قلب و نظر۔ابن صفی کا کلام

    شکریہ ، جناب محمد وارث, زبیر مرزا,
  3. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-15 دسمبر، 2013

    یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ ان کے بارے میں مزید پڑھنے کو ملے گا۔ 'آدمی ٖغینمت ہے ' کی فہرست مضامین دیکھی ہے، ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔
  4. تلمیذ

    چند کتب - تبصرہ جات

    شکریہ، حسان خان جی۔ میں آپ کو یاد دلانے ہی والا تھا۔ منشی پریم چند کی کتابیں بہت اچھی ہیں۔ جزاک ا للہ!!
  5. تلمیذ

    تعارف میرا مختصرتعارف

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، مالک صاحب۔
  6. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-15 دسمبر، 2013

    شکریہ ، راشد صاحب۔ پوسٹ کئے گئے تمام مضامین لاجواب ہیں۔ جناب انیس شاہ جیلانی بھی ان ادیبوں میں سے ہیں، جنہیں ان کے شایان شان پروجیکشن نہیں ملی۔ آپ کا پوسٹ کردہ ان کا سفر نامۂ مقبوضہ ہندوستان ایک یاد گار چیز ہے۔
  7. تلمیذ

    راتاں، سفنے، ڈر تے میں از صابر علی صابرؔ

    شاید انجے ای ہووے۔
  8. تلمیذ

    راتاں، سفنے، ڈر تے میں از صابر علی صابرؔ

    بہت ودھیا۔ ایہہ غزل تساں بہت پہلوں وی پوسٹ کیتی سی۔
  9. تلمیذ

    ترکمانستان میں واقع صوفی بزرگ ابوسعید ابوالخیر کا مقبرہ

    چھوٹی اینٹ کا استعمال دونوں میں مشترک ہے۔ بلکہ برصغیر میں اس زمانے کی کئی عمارتوںمیں چھوٹی اینٹ ہی استعمال ہوتی تھی۔
  10. تلمیذ

    ترکمانستان میں واقع صوفی بزرگ ابوسعید ابوالخیر کا مقبرہ

    بہت اعلیٰ کھوج ، حسان خان جی۔ شراکت کے لئے شکریہ۔ جزاک اللہ!
  11. تلمیذ

    داغستانی گاؤں میں روایتی شادی

    میرا بھی یہی خیال ہے،اورایک مسلم ملک میں شراب کی سر عام نمائش دیکھ کر میں نےیہ بات لکھی تھی۔
  12. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اس کتاب کے اجراء پر اس کے بارے میں بہت کمنٹس آئے تھے۔ کیسی ہے؟
  13. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    گئو دھول ہندوستانی ادیب جناب سید محمد عقیل کی منفرد اندازسے لکھی گئی دلچسپ خود نوشت داستان حیات ۔ یہ کتاب محفل کے معزز رکن جناب راشد اشرف کے توسط سے مجھے حاصل ہوئی۔ کتاب کی ابتدا میں مصنف نے 'گئو دھول' کا مطلب یو ں تحریر کیا ہے کہ شام کے وقت جب جانوروں، خصوصاً گائیوں کےریوڑوں کو چرانے...
  14. تلمیذ

    کالا پانی-اردو کی پہلی خودنوشت سوانح عمری

    شکریہ جناب، یہ کتاب میرے پاس موجود ہے۔ کئی سال پہلے خریدی تھی۔
  15. تلمیذ

    کالا پانی-اردو کی پہلی خودنوشت سوانح عمری

    فلک شیر نیرنگ خیال, نایاب, فرحت کیانی, حسان خان,
  16. تلمیذ

    داغستانی گاؤں میں روایتی شادی

    بہت اعلیٰ تصاویر۔ اوپر آپ نے مسلم اکثریتی آبادی کا علاقہ لکھا ہے لیکن شراب کی سر عام نمائش کی وجہ سے خیال آتا ہے کہ شاید وہاں اتنی پابندی نہ ہو۔
  17. تلمیذ

    توہین قرآن

    کلی طور پر متفق ۔ امجد صاحب، آپ کی سوچ اکثربہت منطقی ہوتی ہے اور دلائل قابلِ تسلیم۔ جزاک اللہ! اس موقع پر مجھے ایک بات یاد آئی ہے، سوچا یہاں شئیر کر لوں۔ اردو کتب کے مطالعہ کے شائق خو اتین و حضرات کے علم میں یہ بات ضرورہو گی کہ برصٖغیر میں اردو کتابوں کی طباعت کے آغاز کے دور (انیسویں صدی)...
  18. تلمیذ

    فش فٹ مساج

    اس کی وجہ کیا بتائی جاتی ہے؟
  19. تلمیذ

    فش فٹ مساج

    ' پیڈی کیور' کے اس منفردطریقے کےبارے میں محفل پر پوسٹ کرنے سے کئی احباب کے علم میں یقیناًاضافہ ہو ا ہوگا۔ اس میں ذرا مزید اضافہ کرتا چلوں کہ اسلام آباد کے سب سے بڑے شاپنگ مال Centaurus میں خواتین کے کئی بیوٹی پارلرز میں یہ سہولت دستیاب ہے۔ مجھے یہ بات میری ایک عزیزہ نے بتائی تھی جو مبلغ...
  20. تلمیذ

    سعودی ٹیلی کام المعروف ایس ٹی سی کی بدمعاشی (سعودیہ میں مقیم احباب توجہ فرمائیں)

    تو کیا یہ لعنت پوری اسلامی دنیا میں مشترک ہے؟
Top