نتائج تلاش

  1. فاخر

    اصلاح سخن : برائے تنقید (غزل) ’’نہ کیجے ذرا غم ،اگر وہ خفا ہے ‘‘

    :LOL::LOL::LOL::LOL: الله اللہ !!!!!!!!! حضرت الف عین صاحب اللہ آپ کا اقبال بلند فرمائے آمین،کیا بات ارشاد فرمادی ؟ میں اور آپ سے ایسی شکایت کروں؟ اللہ ہماری غلطیوں کو معاف کرے ۔ شاید آپ کو معلوم نہیں کہ آپ کا ہر ایک لفظ تو کجا حرف حرف میرے لیے مشعلِ راہ ہے اور میں ’’خاکم بدہن‘‘ ایسی گستاخی کی...
  2. فاخر

    اصلاح سخن : برائے تنقید (غزل) ’’نہ کیجے ذرا غم ،اگر وہ خفا ہے ‘‘

    یہ اس غزل کی پہلی ’’محنت‘‘ تھی، رات میں جیسی تیار ہوئی پیش کردیا۔ ابھی اس میں مزید غور و خوض کی ضرورت ہے۔ ان شاءاللہ رات تک اس کے مزید نوک پلک سنوار کر پیش کروں گا۔ دوسری بات یہ کہ بحرمتقارب مثمن سالم بھی میرے لیے بالکل نئی چیز ہے ،پہلی بار اس بحر میں ’’ہفوات‘‘ کی کوشش کی ہے۔ آپ نے درست تشخیص...
  3. فاخر

    اصلاح سخن : برائے تنقید (غزل) ’’نہ کیجے ذرا غم ،اگر وہ خفا ہے ‘‘

    معذرت کے ساتھ!!!!!!! آپ کی ٹائپ شدہ اردو مجھے سمجھ میں نہیں آتی جیسا کہ کئی بار ہوچکا ہے آپ سے دردمندانہ اپیل ہے کہ آپ پہلے ورڈ یا ان پیج تھری پر اردو میں ٹائپ کرلیں پھر اس کو کاپی کرکے جہاں تبصرہ کرنا ہو ، پیسٹ کردیں اس سے قاری کو آپ کی اردو سمجھ میں آئے گی ۔
  4. فاخر

    اصلاح سخن : برائے تنقید (غزل) ’’نہ کیجے ذرا غم ،اگر وہ خفا ہے ‘‘

    غزل استاد مکرم جناب الف عین صاحب مدظلہ العالی کی نگاہِ کرم کی خصوصی التجاء کے ساتھ: ’’نہ کیجے ذراغم ، اگر وہ خفا ہے وہ انساں ہے آخر نہیں وہ خدا ہے وہ گر سنگ دل ہے ، یہی اس کا حل ہے جھکادیں جبیں کو یہیں بت کدہ ہے نظر وہ جو آئے ، سدا مسکرائے مگر زہرِ قاتل نگہ میں چھپا ہے نقابِ دہر بھی...
  5. فاخر

    نعرے لگاتے ہوئے ن لیگی کارکنوں کی زبان پھسل گئی

    ھھھھھھا ھا ھا ھا نواز شریف کو ’’چوڑا‘‘ بنادیا ہے ۔
  6. فاخر

    تاسف ڈاکٹر ریحان انصاری انتقال فرما گئے۔

    مشہور خطاط وماہر ادیب ڈاکٹر ریحان انصاری کا انتقال بھیونڈی۔ ۱۲؍جنوری: (بی این ایس) بھیونڈی کی مشہور شخصیت تعلیمی تحریک کےلیے دل وجان سے کام کرنے والے ،مشہور خطاط اور ماہر ادیب جناب ڈاکٹر ریحان انصاری صاحب کا ۵۵؍سال کی عمر میں سنیچر کی شام دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ انا للہ وانا الیہ...
  7. فاخر

    تاسف ڈاکٹر ریحان انصاری انتقال فرما گئے۔

    اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین ۔ یہ تو ہندوستان کے تھے ! ممبئی میں مقیم تھے ان کے انتقال کی خبر ہندوستانی اخبار میں بھی شائع ہوئی ۔ مشہور خطاط وماہر ادیب ڈاکٹر ریحان انصاری کا انتقال یہ لنک ملاحظہ فرمائیں ۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات کو بلند فرمائے نیز پسماندگان و...
  8. فاخر

    غزل برائے اصلاح

    بھارتی صاحب غزل عمدہ ہے جناب میری طرف سے مبارک باد قبول فرمائیں بہت خوب !!!!
  9. فاخر

    غزل برائے اصلاح

    قرطاس ہوا کرتا ہے جناب !!
  10. فاخر

    اصلاح سخن : چار مصرعے :

    چار مصرعے ارباب ذوق کی نذر: نہ کیجے ذرا غم ، اگر وہ خفا ہے وہ ا نساں ہے آخر نہیں وہ خدا ہے وہ گر سنگ دل ہے ، یہی اس کا حل ہے جھکادیں جبیں کو کہ یہ بت کدہ ہے (افتخاررحمانی فاخرؔ )
  11. فاخر

    غزل برائے اصلاح

    :a3::khoobsurat::khoobsurat::khoobsurat: بہت ہی خوبصورت !!!!!!!!!!!!!! اللہ قبول فرمائے آمین ثم آمین ۔
  12. فاخر

    غزل برائے اصلاح

    چاچو! کیسری کے معنی ہندی میں زعفرانی رنگ کے ہوتے ہیں سنسکرت اور ہندی میں زعفرانی رنگ کو ’’کیسری‘‘(kesree) بولتے ہیں ۔ لیکن آپ نے ’’قیصری‘‘ کے معنی میں ’’کیسری‘‘ لکھا ہے ؛اس لیے یہ لفظ ’’قیصری‘‘ہے ۔
  13. فاخر

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    دل خوش کردیا جی !!!! خیال میں بھی دیوبند کا خیال رہتا ہے ۔ :khoobsurat:
  14. فاخر

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    ستم یہ کہہ لیں کہ اب کسی بھی دھڑےسے کوئی تعلق اور رابطہ نہیں ہے ۔ سنا ہے کہ چٹگام والا دھڑا خانہ بدوشی کی زندگی گزار رہا ہے اب پتہ نہیں مغربی پاکستان جانے والا دھڑا کس حال میں ہے کوئی فرد باقی بھی ہے یا نہیں اللہ بہتر جانے۔
  15. فاخر

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    گھبرائیں نہیں !! میں بھی خیالی پکاؤ پکانے بیٹھ رہا ہوں بیٹھے بیٹھے لاہور کراچی اور اسلام آباد کی سیر کرآؤں گا ۔ :LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL: بھائی میں خود تقسیم در تقسیم کی ایک کہانی ہوں ایک دھڑا 1947تقسیم کے وقت چٹگام یا پھر چٹ گاؤں مشرقی پاکستان موجودہ بنگلہ دیش چلا گیا ایک دھڑ ا...
  16. فاخر

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    اگرآئے بھی ہوں گے تو لدھیانہ جالندھر اور امرتسر گھوم گھام کر لاہور نکل گئے ہوں گے دہلی کی سیر کی یا نہیں ؟ :giggle:
  17. فاخر

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    سچ میں ہندوستان آئے تھے یا پھر یہ سب خیالی ہے ؟ ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا
  18. فاخر

    حیدرآبادی قورمے، کباب اور مرچوں کا سالن

    بھائی جان !!!! انڈیا ابھی بھی گیا گزرا نہیں ہے ، لوگ جانتے ہیں کہ انڈیا میں بہت ہی زیادہ فحاشی ہے ؛لیکن اسی ممبئی اور دہلی کی ’’نشاط آگیں‘‘ فضا میں اب بھی شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے روحانی فرزند موجود ہیں جو صبح وشام بے لوث اور کسی حکومتی امداد و تعاون کے ’’قال اللہ و قال الرسول‘‘ کی صدائے...
  19. فاخر

    حیدرآبادی قورمے، کباب اور مرچوں کا سالن

    تب تو تمام محفلين كى دعوت طعام لازمی ہوگی،اگر تمام محفلین کی نہیں تو کم از کم اس لڑی میں شامل اراکین تو دعوت لازمی ہوگی۔ :ROFLMAO::LOL::LOL::LOL::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::LOL::ROFLMAO::p
  20. فاخر

    بھارت کے تاریخی مقامات

    لیجئے ! ان منادر کی مختصر تفصیل پیش ہے: 1: بڑے گنیش جی کا مندر 2:چنتامن گنیش مندر 3: کھجوراہو مندر 4: کھجوراہو جین مندر ان جیسے اسماء اور بھی ہیں اور تو اور اجین تو مندروں کا ہی شہر ہے ۔ خیر ہمیں ان منادر سے کیا مطلب؟
Top