نتائج تلاش

  1. زھرا علوی

    پھِر ہوا ہے درد دامن گیر کُچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    بہت ہی خوبصورت غزل ہے۔۔۔۔بہت سی داد۔۔۔۔۔:)
  2. زھرا علوی

    تعارف سلیمان جاذب کی محفل میں آمد

    مغل بھائی بہت اچھا کیا واضح کر دیا نہیں تو پہلی لائن پڑھ کر میں واقعی سمجھی کہ یہ میری غزل کی مد میں واہ واہ ہوئی ہے۔۔۔۔:) مگر بعد میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
  3. زھرا علوی

    تعارف سلیمان جاذب کی محفل میں آمد

    جی ضرور کیوں نہیں ۔۔ ویسے "آپ کی شاعری " کے زمرے میں میری کہی چند چیزیں پڑی ہیں۔۔۔۔ یہ ایک غزل حاضر ہے۔۔۔۔ مہک بدوش خراماں انیس ِجاں کے لیے صبا چلی ہے کسی یارِمہرباں کے لیے طویل عمر کی سب مانگتے دعا کیوں ہیں رہِ حیات ہے گرچہ اک امتحاں کے لیے یہ فیض ہے ترے وعدے کا اے مرے راہبر کہ دربدر ہوں...
  4. زھرا علوی

    تعارف سلیمان جاذب کی محفل میں آمد

    جی ہاں وہ تو کرتی ہوں۔۔۔۔۔:)
  5. زھرا علوی

    تعارف سلیمان جاذب کی محفل میں آمد

    جی میں بلکل بھی شاعرہ نہیں بس سعود بھائی کے نقش قدم پر چلتے چلتے کبھی کبھی تک بندی کر لیتی ہوں۔۔۔:)
  6. زھرا علوی

    تعارف سلیمان جاذب کی محفل میں آمد

    الحمد اللہ بخیر ہیں۔۔۔:) خوشی ہوئی محفل میں ایک اور شاعر کی آمد سے۔۔۔
  7. زھرا علوی

    نوجوان شاعری

    بہت خوب غزلیات ہیں جاذب صاحب۔۔۔۔۔ شکریہ۔۔
  8. زھرا علوی

    تعارف سلیمان جاذب کی محفل میں آمد

    محفل پر خوش آمدید سلیمان جاذب صاحب !
  9. زھرا علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    السلام علیکم اہلیان محفل۔۔۔۔:)
  10. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    پھر ہم بھی چلیں کیا۔۔۔۔۔؟:)
  11. زھرا علوی

    آج کا شعر - 3

    اس شعبدہ بازی سے بصارت نہیں ملتی پتھرائی ہوئی آنکھ میں نیلم نہ جڑا کر۔۔۔۔۔ حیدر گیلانی
  12. زھرا علوی

    اردو محفل کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُل۔و ‘‘ (م۔م۔مغل)

    جی ضرور کوشش کروں گی۔۔۔۔ ویسے اکثر پیغامات کے نیچے تشکر کی نشانی بھی چھوڑ تی ہوں میں ۔۔۔۔:) جو کہ میری آمد و خیریت کا ثبوت بھی ہوتا ہے۔۔۔۔۔:)
  13. زھرا علوی

    نظم ۔ بے حِسی ۔ محمد احمدؔ

    بہت ہی اعلیٰ نظم کہی آپ نے احمد صاحب۔۔ ہمارے مجموعی رویے کی بہترین عکاس ہے۔۔۔۔۔۔
  14. زھرا علوی

    اردو محفل کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُل۔و ‘‘ (م۔م۔مغل)

    میں الحمد اللہ خیریت سے ہی ہوں۔۔ امتحانات اب تو سر پر آ گئے ہیں سو انہی کی مصروفیت ہے۔۔۔ میں آتی تو تقریبا روز ہی ہوں بس چپ چاپ آپ سب لوگوں کی خیریت دیکھ کے چلی جاتی ہوں۔۔۔:)
  15. زھرا علوی

    اردو محفل کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُل۔و ‘‘ (م۔م۔مغل)

    بہت خوب لکھا ہے آپ نے مغل بھائی۔۔۔
  16. زھرا علوی

    مبارکباد خوشخبری

    اوہ زہے نصیب۔۔۔۔۔:) :) کیسے آئی ہماری یاد۔۔۔۔؟:)
  17. زھرا علوی

    مبارکباد خوشخبری

    بہت مبارک ہوجیہ آپکو۔۔۔:)
  18. زھرا علوی

    گہرے سمندر میں

    کورل ریفس ایسی جگہ کو کہتے ہیں جہاں کورل فیش یا کورل جانداروں کے کیلشیم کاربونیٹ سے بنے ڈھانچے ڈیپازٹ یا ذخیرہ ہوتے رہتے ہیں اور یہ مقدار میں اتنے زیادہ ہوتے ہیں کے باقاعدہ چٹان یا جزیرے کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔۔۔۔ شمشاد بھائی نے جو تصویریں پوسٹ کی ہیں ان میں کورل ریفس نہیں ہیں میرے خیال میں۔۔۔۔
  19. زھرا علوی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    باہر اندھی دھوپ اور ٹھہرا سا سرد موسم ہے۔۔۔ اندر کا موسم بھی کچھ ایسا ہی ہے۔۔۔۔
  20. زھرا علوی

    تاسف محترم الف عین کی طبعت خراب ہے ۔۔۔۔دعا کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آللہ کے حضور آپکی صحت کے لیے بہت دعا ہے۔۔۔ اللہ پاک آپکو اپنے کرم سے نوازے۔۔۔۔
Top