1۔میرا محسن کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی میری رائے وہی ہے یا میری رائے بدل چکی ہے ۔(یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا اب میرے خیالات بدل چکے ہیں)
محسن کے بارے میں پہلا تاثر ایک خوش مزاج ، خوش اخلاق بزلہ سنج مگر حقیقتا ایک سنجیدہ ،حساس اورذہین انسان تھا سو وہ اب بھی قائم ہے۔۔۔اور اب تک جو...