اللہ کا شکر ہے کہ آپ اس امتحان سے نکل آئے۔۔دعا ہے اللہ پاک سے کہ آپکی والدہ جلد از جلد مکمل صحت یاب ہو جائیں ۔۔۔
بے شک زندگی میں آنے والی ہر مشکل انسان کو کچھ نا کچھ سکھا کر جاتی ہے۔۔۔اور اپنے آپ سے بھی آشنا کرتی ہے۔۔
میری دعا ہے کہ یونہی آپ زندگی کہ ہر میدان میں سرخرو ہوں۔۔۔آمین