نتائج تلاش

  1. سویدا

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    متن کے آغاز میں درج ذیل ابتدائیہ شامل ہے : Vienna Convention on Consular Relations Done at Vienna on 24 April 1963 The States Parties to the present Convention, Recalling that consular relations have been established between peoples since ancient times, Having in mind the Purposes and Principles...
  2. سویدا

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    Vienna Convention on Consular Relations 1963 Article 41 Personal inviolability of consular officers 1.Consular officers shall not be liable to arrest or detention pending trial, except in the case of a grave crime and pursuant to a decision by the competent judicial authority. 2.Except in the...
  3. سویدا

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    ریمنڈ ڈیوس کے بارے میں امریکی سفارتخانے نے پہلا بیان یہ جاری کیا وہ قونصل خانے کا ملازم ہے۔ وقوعہ کے وقت کام بھی لاہور کے امریکی قونصل خانے کے لئے کر رہا تھا۔ ایسے ملازمین کے بارے میں ویانا کنونشن مجریہ 1963ء کی دفعات لاگو آتی ہیں۔ میرے سامنے اس کا متن ہے جس کی دفعہ 41 کے جزو ii کے الفاظ درج ذیل...
  4. سویدا

    اللہ کا قانون اور ریمنڈ ڈیوس

    بھڑکیلا اور جذباتی قسم کا کالم ہے ،
  5. سویدا

    ریمنڈ ڈیوس کے لئے صدر زرداری کے نام پیغام

    اس پوسٹ کا عنوان کچھ عجیب سا ہے یا میری سمجھ سے بالا تر ہے صدر زرداری کا پیغام ریمنڈ ڈیوس کے نام یا ریمنڈ ڈیوس کا پیغام زرداری کے نام اس کا کیا مطلب ہوا ریمنڈ ڈیوس کے لئے صدر زرداری کے نام پیغام یعنی ریمنڈ ڈیوس کے نام بھی پیغام اور زرداری کے نام بھی پیغام
  6. سویدا

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    برادرم فواد آپ کے دلائل کافی مضحکہ خیز اور تضادات پر مبنی ہیں، جو دلائل ہم دیا کرتے ہیں وہ آپ کے نزدیک قابل مسترد ٹھہرتے ہیں ، پھر وقت آنے پر آپ ہی ان چیزوں کو دلائل کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ بہتر ہوگا کہ آپ اپنی وضاحتوں اور دلائل کے لیے کوئی اصول وضع کریں تاکہ آپ کے استدلال میں تضاد نہ اور آپ کا...
  7. سویدا

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    برادرم فواد آپ بھائی شمشاد کے سوال کا واضح الفاظ میں جواب کیوں نہیں دیتے جس طرح تحقیقی جواب آپ نے ملا ضعیف کے بارے میں دیا
  8. سویدا

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    فواد صاحب ! شمشاد بھائی نے جو سوالات اٹھائے ہیں از راہ کرم ان کی وضاحت فرمادیں نیز ملا عبد السلام ضعیف قطع نظر اس حیثیت سے کہ وہ طالبان کا نمائندہ تھا طالبان صحیح یا غلط تھے اس سے بھی بحث نہیں لیکن وہ پاکستان میں افغانستان کے باضابطہ سفیر تھے ان کے پاس حکومت پاکستان کا ویزہ تھا اقوام متحدہ کی...
  9. سویدا

    کچھ یادگار تصاویر

    بہت خوب مزہ آیا دیکھ کر
  10. سویدا

    کیا رات کو سونے سے پہلے پڑھی ہوئی چیز بہتر یاد رہتی ہے؟

    میرے ساتھ بارہا ایسا ہوا کہ ایک واقعہ یا کوئی عام سی بات یا کوئی خاص جگہ کا جب سامنا ہوا تو وہ واقعہ یا جگہ یا وہ بات میں ہونے سے پہلے خواب میں دیکھ چکا تھا اس میں ضروری نہیں کہ کوئی اہم بات یا اہم واقعہ ہو بلکہ کوئی بھی معمولی سی بات یا واقعہ ہی سہی جو پیش آتا ہے تو وہ بالکل اسی طرح میرے دماغ...
  11. سویدا

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    دل سے دعا ہے کہ اللہ شاکر القادری صاحب ، اشفاق نیازی صاحب اور عرفان صدیقی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے
  12. سویدا

    ’امریکی شہری کی گرفتاری غیر قانونی ہے‘بی بی سی

    بی بی سی نے اپنی ویب سائٹ پر یہ خبر کس انداز سے نشر کی ہے اس کو مندرجہ بالا پوسٹ میں محسوس کیا جاسکتا ہے پہلا مقدمہ(صغری) :مریکی سفارتخانے نے اخبارات کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ جنیوا کنونشن کے تحت کسی بھی ملک میں تعینات سفارتی عملے کو گرفتاری سے استثنیٰ حاصل ہوتا ہے۔ دوسرا مقدمہ(کبری):بیان...
  13. سویدا

    ’امریکی شہری کی گرفتاری غیر قانونی ہے‘بی بی سی

    امریکی سفارتخانے نے اخبارات کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ جنیوا کنونشن کے تحت کسی بھی ملک میں تعینات سفارتی عملے کو گرفتاری سے استثنیٰ حاصل ہوتا ہے۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ یہ استثنیٰ سفارتخانے میں کام کرنے والے تکنیکی اور انتظامیہ کے ارکان کو بھی حاصل ہوتا ہے۔ بیان کے مطابق ریمنڈ ڈیوس...
  14. سویدا

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    برادرم ظفری کی یہ بات انتہائی عجیب وغریب ہے کہ ”مگر کاپی پیسٹ اور لنکس فراہم کرنے سے گریز کریں کہ اگر آپ اس بحث میں اپنے استلدلال اور عملی قابلیت کی بناء پر حصہ نہیں لے سکتے تو پھر براہِ کرم خاموش رہیں ۔ اور سلسلہِ بحث کو تاراج مت کجیئے ۔ شکریہ “ دین تو نام ہے سند اور حوالے کا الاسناد من الدین...
  15. سویدا

    ان پیج تھری پائریٹ ہوگیا!

    مجھے بھی مل گیا ہے
  16. سویدا

    کیا مفردات القرآن اردو یونی کوڈ میں موجود ہے؟

    لغات القرآن کے نام سے اردو ترجمہ تو موجود ہے لیکن وہ کتابت کی صورت میں ہے ابھی تک کمپوز ہونے کی نوبت نہیں آئی
  17. سویدا

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    برادرم ظفری آپ مجھے تنقید کے آداب بتارہے ہیں علی الراس والعین لیکن اس سے پہلے تنقید کے آداب میں سے یہ بھی ہے کہ آپ کو جن صاحب کی رائے سے اختلاف تھا آپ ضرور اختلاف رائے کرتے لیکن درمیان میں مجھے نہ لاتے کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ ایک سال گذرنے کے بعد بھی آپ کے جذبات ٹھنڈے نہیں ہوئے اور آپ نے...
  18. سویدا

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    برادرم ظفری نے غصے میں مجھے بھی گھسیٹ لیا کہ میں نے اپنی توپوں کا رخ غامدی صاحب کی طرف کیا جبکہ حوالہ ندارد میں نے اس وقت بھی حوالے پیش کردیے تھے نیز ان کے جریدے اشراق کے حصہ سوال وجواب میں بارہا میں نے ایسی عجیب وغریب چیزیں پڑھی ہیں مثال کے طور پر ایک اجنبی لڑکا اور ایک اجنبی لڑکی کی دوستی...
  19. سویدا

    حمیدالدین فراہی اور جمہور کے اصول تفسیر تحقیقی وتقابلی مطالعہ

    مولانا امین اصلاحی ، مولانا حمیدالدین فراہی کے ان شاگردوں میں سے ہیں جنہوں نے فکر فراہی کو مزید پروان چڑھایا اور استاذ سے بھی آگے نکل گئے
  20. سویدا

    اسلام مخالف ویب سائٹس اور ایس ایم ایس سروس بند کرنے کا حکم

    اسلام آباد…وزیر داخلہ رحمن ملک نے اسلام مخالف پروپیگنڈا کرنیوالی ویب سائٹس اور ایس ایم ایس سروسز فوری بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں پی ٹی اے، پیمرا اور ایف آئی اے کے نمائندوں پر کمیٹی قائم کردی ہے۔ اسلام آباد میں وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق وزیرداخلہ رحمن ملک...
Top