نتائج تلاش

  1. سویدا

    مفت کے اشتہار

    مناسب ہے ، انداز کافی پرانا ہے
  2. سویدا

    فیس بک کے دوستوں کا باہم نیٹورک وال پیپر !

    فیس بک کے دوستوں کا باہم نیٹورک وال پیپر ! اس کا کیا مطلب اور کیا مقصد میں سمجھا نہیں
  3. سویدا

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    واضح رہے کہ ڈاکٹر غلام جیلانی برق نے ”دو اسلام“ ۱۹۴۹ میں تحریر فرمائی تھی۔
  4. سویدا

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    کتاب کے بالکل آخر میں برق صاحب لکھتے ہیں : ”تو یہ تھے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چودہ لاکھ اقوال میں سے صرف سات سو جو بیاسی عنوانات کے تحت درج ہوئے، ہے زندگی کا کوئی ایسا پہلو جس پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے درجنوں ارشادات موجود نہ ہوں؟ہمیں قرآن وحدیث میں شبانی سے جہاں بانی تک مفصل ہدایات ملتی...
  5. سویدا

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    ڈاکٹر غلام جیلانی برق لکھتے ہیں : میری سابقہ تحریریں جو لوگ اس موضوع پر میری پہلی تحریروں سے آشنا ہیں وہ یقینا یہ اعتراض کریں گے کہ میرا موجودہ موقف پہلے موقف سے متصادم ہورہا ہے ، ان کی خدمت میں گذارش ہے کہ انسانی فکر ایک متحرک چیز ہے جو کسی ایک مقام پر مستقل قیام نہیں کرتی اور سدا خوب سے خوب تر...
  6. سویدا

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    شاکر صاحب بہت بہت شکریہ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ، آمین
  7. سویدا

    امام فخر الدین رازی کی تفسیر کبیر ترجمہ اردو

    تفسیر کبیر کا اردو ترجمہ ابھی تک نہیں ہوا
  8. سویدا

    شاتم رسول کی سزا اور اسکی معافی؟

    یہ سوال واقعی قابل غور ہے ، مجھے ملاوں سے جانبدارانہ ہمدردی ہرگز نہیں ہے لیکن توہین واہانت رسول کے واقعات مشرق ومغرب میں کیوں پے در پے پیش آرہے ہیں ؟ جبکہ دنیا کے کسی بھی شدت پسند ملا سے کبھی کسی پیغمبر کی اہانت یا گستاخی کا پہلوا سرزد نہیں ہوا۔ اس بات پر بھی ذرا غور کیجیے کہ کیوں آسیہ بی بی کے...
  9. سویدا

    شاتم رسول کی سزا اور اسکی معافی؟

    خرام مراد لکھتے ہیں : رحمت للعالمین نے تو گالیاں سن کر ، پتھر کھا کر ، دعادی اب ان کو گالی دینے والے کو موت کی سزا دی جائے ؟ ایسے لوگ رحمت کے مفہوم سے آگاہ نہیں ، رحمت کا تقاضا جہاں عفو ودرگزر ہے ، وہاں انصاف بھی ہے ، رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم نے واقعہ افک میں قذف کے مرتکبین کو کوڑے...
  10. سویدا

    شاتم رسول کی سزا اور اسکی معافی؟

    اتنی بات ضرور ہے کہ اگر اس قانون کا غلط استعمال کیا جارہا ہے تو اس کا حل یہ نہیں ہے کہ قانون ہی کو ختم کردیا جائے بلکہ اس قانون پر صحیح طریقے سے عملدرآمد ہو اور حقیقی اور واقعی مجرم کو سزا دی جائے اور جس کے خلاف دعوی ثابت نہ ہو اس کو اس قانون کی آڑ میں رگیدا نہ جائے۔ اگر قوانین کو صرف اس بنیاد...
  11. سویدا

    شاتم رسول کی سزا اور اسکی معافی؟

    دنیا کے ہر طبقے میں سو فیصد صحیح لوگ نہیں پائے جاتے ، ہر طبقے میں کچھ نہ کچھ گند بلا ضرور ہوتا ہے لیکن ان گندگیوں کی وجہ سے اس پورے طبقے پر لعن طعن نہیں کی جاتی ڈاکٹروں کی معمولی معمولی غلطیوں سے ہر سال کتنے انسانوں کی جان چلی جاتی ہے لیکن کوئی بھی انسان ڈاکٹروں کے پورے طبقے پر لعن طعن نہیں کرتا...
  12. سویدا

    Hi Tea with Pervez Musharraf - دبئی، 10 دسمبر 2010

    بہت خوب مزہ آیا دیکھ کر
  13. سویدا

    شاتم رسول کی سزا اور اسکی معافی؟

    ویسے آپ کو ملاوں سے اتنی خار کیوں ہے آپ یہی تمام باتیں بغیر کسی طنز وطعن کے بھی لکھ سکتیں تھیں اور شاید اس کا اثر بھی زیادہ ہوتا
  14. سویدا

    گورمے بیکرز اینڈ سویٹس، کریم بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن، لاہور پر چوہوں کی عیاشی

    اف خدایا ویسے گورمے ہی نہیں ہر جگہ کا یہی حال ہوگا
  15. سویدا

    واجدہ تبسم کا انتقال

    اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے میں نے کبھی واجدہ تبسم کو پڑھا تو نہیں لیکن جب کبھی گلشن اقبال میں پرانی کتابوں کے اسٹالز کی طرف جانا ہوا تو وہاں ان کے بہت سے افسانے نظر آتے لیکن میں ان کو پڑھنے سے مرحوم ہی رہا
  16. سویدا

    ايسے لوگ اب پھرکبھي لوٹ کرنہيں آئيں گے

    عنوان میں کافی مایوسی ہے ایسے لوگ پھر بھی لوٹ سکتے ہیں ! اور کسی کو لوٹانے کے بجائے ہم خود بھی ایسے ہوسکتے ہیں ! مگر شرط یہ ہے کہ ہم ایسا چاہیں تو
  17. سویدا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    عمران سیریز کی تو کیا ہی بات ہے جناب
  18. سویدا

    حکومت نے پانچ سال پرانی گاڑیوں کی گفٹ سکیم اور پرسنل بیگیج سکیم کے تحت درآمد کی اجازت

    کیا اس فیصلے کا عملی نفاذ ہوگیا ہے یا ابھی صرف تجویز کے درجے میں ہے ؟؟؟
  19. سویدا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میری عجیب عادت ہے ایک ہی کتاب مستقل نہیں پڑھ سکتا سو آج کل تین ، چار کتابیں ایک ساتھ شروع کیں ہوئیں ہیں جن میں سرفہرست قرآن اور علم از ڈاکٹر رفیع الدین مرحوم،ڈاکٹر حمید اللہ مرحوم کی سیرت پر لکھی ہوئیں انگریزی اور فرانسیسی کتابیں جن کا اردو ترجمہ خالدپرویز صاحب نے کیا ہے
Top