نتائج تلاش

  1. سویدا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ولف نے جو حضرات محدثین کے یک کمترین خادم اور غلام ہے ،نے محدثین حضرات کے علمی جواہرات اور موتیوں کو سلیقہ اور ترتیب دے کر علم کے شائقین کے سامنے پیش کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اے پروردگار عالم تو ناچیز مولف کی اس ناچیز خدمت کو قبول فرما اور مولف ، ناشرین، اور اشاعت میں تعاون کرنے والے حضرات...
  2. سویدا

    پنڈٹ بمقابلہ دہریہ

    جادو حقیقت ضرور ہے کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی جس کا اثر ہوا اور معوذتین کے ذریعے اللہ نے آپ کو شفایاب فرمایا لیکن آج کل تو ہر دسواں آدمی عامل ہے اور ہر تیسرا آدمی بزعم خود جادو ٹونے کا شکار اور اس کی وجہ یہاں تک میری سمجھ میں آتی ہے وہ یہ ہے کہ ہر آدمی اپنی غلطی یا کوتاہی کو...
  3. سویدا

    میں ایک مکمل ویب سائٹ بنوانا چاہتا ہوں

    مزید ڈسکاونٹ کیا جائے :)
  4. سویدا

    کیا ہم اتنے بے حس ہوگئے ہیں

    اہور ... اداکارجمیل فخری کے بیٹے علی ایاز فخری کی امریکا میں موت کی تصدیق ہوگئی۔ وہ کئی برس سے امریکا میں رہائش پذیر تھے اور 22 ماہ پہلے لاپتہ ہوگئے تھے۔جمیل فخری نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی سفارتخانے نے ان کے بیٹے کے مرنے کی تصدیق کردی ہے، اور مختصراً بتایا ہے کہ اس کا قتل ہوا...
  5. سویدا

    کلک 2010کا مسئلہ

    کلک میرے پاس تو کھل رہا ہے میں نے بھی اسی لنک سے ہی اتارا تھا
  6. سویدا

    کلک 2010کا مسئلہ

    آپ کلک کو ان انسٹال کریں رجسٹری سے بھی کلک کی تمام فائلز کو اڑادیں پھر اس کے بعد دوبارہ انسٹال کریں شاید مسئلہ حل ہوجائے
  7. سویدا

    طالبان اور مولانا فضل الرحمن

    ویسے بات ٹھیک ہی کہی ہے فضل الرحمن نے ایک لحاظ سے پاکستان میں طالبان کا وجود نہیں ہے طالبان کا تعلق افغانستان سے ہے پاکستان میں میڈیا جن لوگوں کو طالبان بتارہا ہے یا وہ دہشت گرد جو خود اپنے آپ کو طالبان کہہ رہے ہیں ان کی حقیقت تو ان عالمی طاقتوں سے پوچھی جائے جو پاکستان پر طالبان کے نام سے...
  8. سویدا

    طالبان اور مولانا فضل الرحمن

    ناں بابا ! حامد کاظمی ان کے گروپ سے نہیں ہیں سید حامد سعید کاظمی Federal Minister for Religious Affairs MNA NA-192 (Rahimyar Khan-I) Pakistan Peoples Party Parliamentarians
  9. سویدا

    طالبان اور مولانا فضل الرحمن

    فضل الرحمن پاکستان کی سیاست کا حصہ ہے اور پاکستانی سیاست کی رگوں سے خوب واقف ہے ویسے مذہبی امور میں ان کا کونسا بندہ ہے ؟
  10. سویدا

    کیا ہم اتنے بے حس ہوگئے ہیں

    اللہ سے دعا ہے کہ جمیل فخری کو ان کا لخت جگر خیر عافیت سے جلد از جلد مل جائے ویسے فواد صاحب اس بارے میں کیا کہیں گے
  11. سویدا

    طالبان اور مولانا فضل الرحمن

    اس انٹرویو میں بھی مولانا کا کمال اپنے عروج پر ہے کس خوب صورتی سے بات کو اپنے اوپر سے ہٹایا ہے
  12. سویدا

    طالبان اور مولانا فضل الرحمن

    آپ غور سےسنیں مولانا طالبان کے وجود سے انکاری نہیں ہیں بلکہ پاکستان میں طالبان کے وجود سے انکاری ہیں دونوں باتوں میں کافی فرق ہے
  13. سویدا

    طالبان اور مولانا فضل الرحمن

    طالبان کے بارے میں مولانا فضل الرحمن سے بی بی سی کا انٹرویو http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2010/12/101201_moulana_fazlurrehman_interview.shtml پاکستان میں تحریک طالبان کی کاروائیوں سے جس قدر خطرہ ملک کے ریاستی ڈھانچے کو ہے اتنا ہی ان معتدل مذہبی قوتوں کو بھی ہے جو اپنا مذہبی ایجنڈا آمریت...
  14. سویدا

    فونٹ اردو فانٹس کیٹلاگ کااجراء

    بہت خوب مزہ آگیا جن حضرات نے یہ عظیم خدمت انجام دی ان کا بہت بہت شکریہ
  15. سویدا

    لاہور میوزیم۔ خطاطی

    بہت خوب اس زبردست شئیرنگ کا بے حد شکریہ
  16. سویدا

    اسامہ بن لادن کی موت کب ہوئی؟

    یہ بات بالکل درست ہے کہ اسامہ کی وفات کو تقریبا نو سال کا عرصہ بیت گیا ہے
  17. سویدا

    عید کے موقع پر صدر اوبامہ کا پیغام

    فواد بھائی عید ملن پارٹی کب ہوگی اب کے مجھے بھی بلایے گا اس میں رمضان میں افطاری کے موقع پر تو آپ بھول گئے تھے
  18. سویدا

    طالبان کے بچے - children of the taliban

    کرنل خالد خواجہ یا جنرل حمید گل دونوں کے بیان اس تناظر میں دیکھا جائیں کہ دونوں کا تعلق پاکستان آرمی سے رہا ہے۔ ظاہر سی بات ہے یہ پاک فوج اور پاکستان کے لیے اقدامی سوچ رکھیں گے اور کسی طور یہ تسلیم نہیں کریں گے اور نہ ہی انہیں یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ پاک فوج یا پاکستان امریکی مقاصد کے لیے...
  19. سویدا

    طالبان کے بچے - children of the taliban

    طالبان اور القاعدہ امریکی پالیسیوں ہی کے نتیجے کی پیداوار ہیں یا بالفاظ دیگر طالبان اور القاعدہ کے پیچھے امریکہ ہی کا ہاتھ کار فرما ہے معصوم مسلمان طالبان کے ہاتھوں بھی مر رہے ہیں اور امریکی ڈرون حملوں سے بھی موت کا شکار ہورہے ہیں کتنی عجیب بات ہے
  20. سویدا

    سب سے مرا یارانہ.... اناالعشق اناالعشق ۔ رشید ندیم

    عابدہ پروین تک پہنچادی جائے تو مزید نکھار آجائے گا
Top