نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    وہ اعمال جوانسان کواسلام سے خارج کردیتے ہیں

    کاپی پیسٹ مشین کے ساتھ گفتگو کرنا وقت کا ضیاع ہے۔۔۔۔ آپکی پوسٹ کا کوئی مقصد سمجھ نہیں آیا۔۔یہ اس وقت ممکن ہوگا جہاں 100 فیصد اسلامی شعائر ہیں۔ ۔۔۔ ہم جس زمانے میں رہ رہے ہیں اس سے متعلقہ باتیں کریں تو زیادہ بہتر ہوگا۔ اسلام کا آفاقی اور ابدی پیغام جو کسی زمانے میں تبدیل نہیں ہوتا، بہتر ہوگا کہ...
  2. محمود احمد غزنوی

    Perfect questions and stupid answers

    ایک سردار صاحب کسی ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے گئے۔۔کھانا کھانے کے بعد ہاتھ دھونے کیلئے ریسٹورنٹ کے کونے میں چلے گئے جہاں لکھا تھا : Wash Basin چنانچہ سردار صاحب بیسن کو دھونےمیں لگ گئے۔۔۔
  3. محمود احمد غزنوی

    وہ اعمال جوانسان کواسلام سے خارج کردیتے ہیں

    دیکھئے انہوں نے کفر کی چند صورتوں کا ذکر کیا ہے کہ ان میں سے کوئی بھی صورت کسی مسلمان میں پائی جائے تو "اسکا مال اور اسکا خون حلا ل ہوجاتا ہے اور وہ دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے"۔۔۔کیا یہ بیحد خطرناک بات نہیں ہے۔ کسی کے اسلام اور کفر کا فیصلہ کرنے والے میں اور آپ کون ہوتے ہیں۔ یہ تو اللہ اور...
  4. محمود احمد غزنوی

    وہ اعمال جوانسان کواسلام سے خارج کردیتے ہیں

    مصنف کی رائے ہوسکتی ہے، ضروری نہیں کہ حقیقت میں بھی ایسا ہو۔ یہ کہنا چاہئیے کہ فلاں فلاں باتیں اپنے اندر کفر کی وجوہ رکھتی ہیں لیکن یہ کہنا کہ بندہ کافر ہوگیا اور اسکا خون حلال ہوگیا۔۔۔یہ انتہائی خطرناک بات ہے
  5. محمود احمد غزنوی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    گنّا وہی ہے جو گُنوں کا پورا ہے۔۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    توہین قرآن

    میں تو سمجھا تھا کہ کوئی سنجیدہ علمی و تحقیقی فورم ہوگا لیکن جب کلک کیا اور چند ہی پوسٹس پڑھیں تو اس قدر بدمزگی ہوئی کہ بیان سے باہر ہے۔۔۔۔کافی نفرت انگیز اور گھناؤنی پوسٹس تھیں۔۔۔شاہ جی آپ نے یہ کیسا لنک شئیر کیا ہے
  7. محمود احمد غزنوی

    راتاں، سفنے، ڈر تے میں از صابر علی صابرؔ

    بامن بیٹھا ویکھ ریا واں مسجد دے منبر تے میں واہ جی واہ۔۔۔۔
  8. محمود احمد غزنوی

    دل ہی تو ہے ، نہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں۔۔۔۔۔روئیں گے ہم ہزار بار، کوئی ہمیں ستائے کیوں

    دل ہی تو ہے ، نہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں۔۔۔۔۔روئیں گے ہم ہزار بار، کوئی ہمیں ستائے کیوں
  9. محمود احمد غزنوی

    نظر انداز کرنا

    آپ تو دل پر لے گئے۔۔۔آپ جتنی حساسیت کا مظاہرہ کر رہے ہیں، اس پر خوشگوار حیرت ہورہی ہے۔یقین کیجئے اچھا لگا۔۔مبارک ہو اچھی علامات ہیں۔ دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں روئیں گے ہم ہزار بار، کوئی ہمیں ستائے کیوں۔۔۔۔
  10. محمود احمد غزنوی

    شاعر رے شاعر تری کون سی کل سیدھی

    آپ ٹھیک کہتے ہونگے۔ مجھے تو جیسا محسوس ہوا وہ آپکے اصرار پر عرض کردیا :)
  11. محمود احمد غزنوی

    ترکمانستان میں واقع صوفی بزرگ ابوسعید ابوالخیر کا مقبرہ

    اسکے علاوہ بھی کافی مشابہت ہے، گنبد اور اسکے نیچے کا سٹرکچر۔۔۔شاہ رکن الدین عالم کا مزار اور یہ مزار تقریباّ ایک جیسے لگتے ہیں۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    شاعر رے شاعر تری کون سی کل سیدھی

    مجھے اس مضمون سے کافی عامیانہ پن، سطحیت ، کرختگی، تکبر اور بےحسی کا تاثر پھوٹتا ہوا محسوس ہوا۔۔
  13. محمود احمد غزنوی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    دوسرے جملے میں آپ کچھ رعایت کرگئے۔۔اگر بات یہیں تک محدود رہتی کہ "جاؤ جہنم میں جاؤ" تب بھی غنیمت تھی لیکن کون حشر تک اس بات کا انتظار کرے، کیوں نہ یہیں پر دنیا کو جہنم بنادیا جائے۔۔۔:)
  14. محمود احمد غزنوی

    شاعر رے شاعر تری کون سی کل سیدھی

    سمجھ تو آپ گئے ہیں۔۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    توہین قرآن

    بچپن میں ایک بھیڑیے اور میمنے کی کہانی پڑھی تھی۔جب دونوں ایک ہی چشمے سے پانی پی رہے تھے۔ اس بھیڑیے کے اعتراضات بھی کچھ ایسے تھے کہ تم میرا پینے کا پانی گندہ کر رہے ہو اسلئے تمہیں سزا دوں گا۔جب بتایا گیا کہ جناب پانی تو آپکی طرف سے آرہا ہے تو ارشاد ہوا کہ بڑوں کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہو آگے سے...
  16. محمود احمد غزنوی

    شاعر رے شاعر تری کون سی کل سیدھی

    ایک ہوتا ہے نسائی ادب اور ایک ہے شائد قصائی ادب
  17. محمود احمد غزنوی

    ترکمانستان میں واقع صوفی بزرگ ابوسعید ابوالخیر کا مقبرہ

    ملتان میں کچھ بزرگوں کے مزارات کا طرزِ تعمیر بھی اسی طرح کا ہے۔۔۔۔۔
  18. محمود احمد غزنوی

    کالا پانی-اردو کی پہلی خودنوشت سوانح عمری

    کتاب چھاپنے والوں نے نجانے اصل متن(اگر وہ کہیں ہوا تو) کیوں نہیں چھاپا۔۔شروع میں بس یہ وجہ لکھی گئی ہے کہ اردو زبان کے محاورات اور تراکیب تبدیل ہونے کی وجہ سے اسے نئے پیرائے میں پیش کیا گیا ہے۔۔۔کتاب میں ایک جگہ اقبال کے مصرح کو جملے میں استعمال کیا گیا ہے جبکہ اس زمانے میں( 1885)اقبال شائد...
Top