نتائج تلاش

  1. محمد فہد

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک ہو

    تمام اُردو محفلین اورمسلمانِ اسلام کو عید الضحٰی بہت بہت مبارك
  2. محمد فہد

    تعارف میری پہچان

    السلام علیکم، رحمٰن بھائی، محفل میں خوش آمددید
  3. محمد فہد

    تعارف میری پہچان

    آپ کا ذوق بہت اعلٰی اور بہت عمدہ ہے
  4. محمد فہد

    تعارف میرا تعارف

    وعیلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اُردو محفل میں خوش آمدید
  5. محمد فہد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ڈبویا مجھ کو ہونے نے جو میں نہ ہوتا تو کیا ہوتا (غالب)
  6. محمد فہد

    تعارف اسلام و علیکم

    اچھے لوگوں کو اور کتنا دور کرنا ہے ہم نے بہتر تو یہ ہے کہ ایسے لوگوں کو ان کے جانے سے پہلے پہچان لیں اور جانے نا دیں اگر چلے بھی جائیں تو آپ کو یہ پچھتاوا نہ ہو کہ آپ نے روکنے کی کوئی کوشش نہیں کی یا آپ نے انہیں ان کا جائز مقام نہین دیا :):)
  7. محمد فہد

    مجذوب کلام مجذوب

    مین سمجھ گیا ہوں کہ آپ کونسے کلام کی بات کر رہے ہیں شعر کی بات کر رہے ہیں مجھے نہیں معلوم تھا کہ وہ شعر کس کا ہے میں نے تو مولانا "طارق جمیل" کے منہ سے کسی بیان میں سُنا تھا اور آپ نے اپنی شاعری میں وصل کا الفاظ لکھا تو ہمیں بھی وصل سے محبت کی ایک شاعری جو کہ مولانا طارق جمیل کے منہ سے سنی تھی...
  8. محمد فہد

    مجذوب کلام مجذوب

    اپ جس کلام کی بات کر رہے ہیں اُسے سلیکٹ کر کے اُسکا اقتباس لیں تب ہی معلوم ہوگا کہ آپ کونسے کلام کی بات کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔؟
  9. محمد فہد

    رضا لم یات نظیرک فی نظر مع ترجمہ

    اللهم صل وسلم وبارك علي سيدنا محمد وعلي آله وصحبه وسلم تسليما كثيرا
  10. محمد فہد

    مجذوب کلام مجذوب

    نعمان بھائی آپ کی شاعری تو بہت اچھی ہے لیکن مجھے شاعری نہیں آتی لیکن جو سمجھا وہ لکھ دیتا ہوں اس لیئے اگر پسند نہ آئے تو پیشگی معذرت ہم لوگوں کو کم ہی یاد کرتے ہیں یاد آتے ہیں تو وہ لمحے جو ہمارے لیے راحت افزا تھے دراصل کسی اور سے جڑی اپنی خوشیاں ہی ہمیں یاد آتی ہیں اور وہ راحتیں ہی ہم مس کرتے...
  11. محمد فہد

    تعارف اسلام و علیکم

    میں بھی کتنا کتنا عرصہ محفل سے دور رہتا ہوں کئی دفعہ تو مہینے مہینے ہو جاتے ہیں محفل میں نہیں آتا مصروفیت کے باعث ۔:)
  12. محمد فہد

    تعارف اسلام و علیکم

    آنے والے ہوں یا یا جانے والے اپنی ذات کو پیچھے رکھ کر جو بھی فیصلہ جو بھی فیصلہ کریں وہ فلاح کا باعث بنے گا ۔۔
  13. محمد فہد

    تعارف اسلام و علیکم

    آنے والوں کو خوش آمدید کہو اور جانے والوں کو اللہ حافظ کہو جانے والے روکے گئے نہیں اور آنے والے اللہ کی رضا سے آتے ہیں ۔۔۔
  14. محمد فہد

    تعارف اسلام و علیکم

    میں نے تو بات اُن صاحب سے ہی کی ہے جنہوں ابھی کچھ دن پہلے محفل میں رکنیت اختیار کی ہے ولیم شیکسیئر نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ اپنے آپ کو غائب کرنے کے تین ہی طریقے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہلا مرجانا دوسرا جھوٹ بولنا، تیسرا نئی شخصیت کے ساتھ جنم لینا ۔ اب جبکے آپ نے غائب نہیں مفرور کہا ہے تو دیکھتے ہیں...
  15. محمد فہد

    برائے اصلاح

  16. محمد فہد

    سانچ کو آنچ نہیں

    سچ ہر کسی کا اپنا اپنا ہوتا ہے میرا سچ آپکا نہیں ہو سکتا اور آپکا سچ میرا نہیں ہو سکتا لیکن ہوتے دونوں ہی سچ ہیں جس کی وجہ سمجھ اور پرکھ کی ہوتی ہے جو ظاہر ہے سب کی الگ الگ ہے اور اسی پراسس میں تجربہ اور مشاہدہ جنم لیتا ہے جس سے سوچ کے زاویئے مختلف سمتیں تراشتے ہیں اور سب سے زیادہ مظبوط اور پُر...
  17. محمد فہد

    تعارف اسلام و علیکم

    الیاس بھائی، آپ کی "تعلیم" کیا ہے "پیشہ" کیا ہے آپ کی "رہایش" کہاں مُقیم ہے آپ کو کیسے معلوم ہوا "محفل" کا اشعار ہی پسند ہیں یا اُردو آدب سے بھی لگاؤ ہے ۔۔۔؟
  18. محمد فہد

    تعارف اسلام و علیکم

    وعلیکم السلام محفل میں خوش آمدید
Top