پولیس کی کرپشن کی یہ ایک مثال نہیں، آجکل بھی ایسے تماشے جاری ہیں۔ پولیس کو لوگ اطلاع بھی دیتے ہیں، مگر ان کا جواب یہی ہوتا ہے "ہمیں کوئی خبر نہیں ملی اس سے متعلق"۔
لیکن ہم عمران خان کی پراپرٹی سے بہت اچھی طرح واقع ہیں۔ کم از کم ہمارے شہر اسلام آباد کے آس پاس کے علاقوں میں جتنی مہنگی پراپرٹی عمران بھائی نے بنائی ہے، اتنے دولت مند ہوتے ہوئے بھی وہ کسی کے پیسے دبا سکتے ہیں، تو یہ بہت حیرت کی بات ہے میرے لیئے:
:rollingonthefloor:
فرحان، ایم کیو ایم سے تعلق کی بنا پر میں آپکو اردو سپیکنگ سمجھتا تھا، مگر مجھے یہ آج پتا چلا کہ آپ اردو صحیح پڑھ نہیں سکتے۔
یار اگر نظر کمزور ہو تو عینک لگوا لو،مگر ٹھیک طریقے سے پڑھو تو صحیح کہ آفت نے لکھا کیا ہے؟
آپ الٹا مطلب نکال رہے ہو بھائی لوگ۔ :yawn:
خاوند -غصے سے: یہ تم کیا ہر چیز کو میری، میری کہہ کر بات کرتی ہو؟کبھی میرا گھر، کبھی میری کار، کبھی میری الماری، کبھی میرے برتن، کبھی میری زندگی۔۔۔۔ کبھی "ہمارا" بھی کہا کرو، کتنا اچھا لگتا ہے ہمارا گھر، ہماری کار ، ہماری زندگی۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔
اور یہ اب الماری میں کیا ڈھونڈے چلی جا رہی...
یعنی اگر میںانگریزی یا پشتو انکے اہل زبان کے لہجوں میں نہ بول سکوں تو کیا وہ کوئی اور زبانیں بن جائیں گی؟
بھئی یہ ہندوستان کے لوگوں کے بولنے کے انداز کا مسئلہ لگتا ہے۔ اگر الفاظ اردو کے ہی ہیں تو پھر اردو ہی ہوگی نا۔
بہت اعلٰی جناب
ویسے ہم اردو لکھنے والے تو یونیکوڈ کا فائدہ اُٹھا کر پہلے بھی جی میل میں اردو میں ہی لکھتے تھے اور ایم ایس این، یاہو وغیرہ میںبھی اردو میں ہی لکھ کر گپ شپ لگاتے تھے۔
یہ ان لوگوں کے لئے بہت مُفید ہے جو رومن اردو میں لکھنے کے عادی ہیں۔
یہ ہوئی نا بات :battingeyelashes:
اب زیادہ اچھا لگ رہا ہے کہ ہم لوگ اصل حقیقی پوائینٹ پر متفق ہو رہےہیں۔
منتظمین، موقع اچھا ہے، تھریڈ کو مقفل کر دیں، اس سے پہلے کہ کوئی اور آکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:sick::whistling:
آپ نے میرے دل کی بات کہدی۔۔۔۔۔
یہ ایک کڑوی حقیقت ہے کہ ہمارے ہاں کے سیاستدان جو اپنے آپ کو قوم کا خادم کہتے ہیں صرف ووٹ حاصل کرنے کےلئے۔ اور قوم کے یہ دھوکے باز خادمین خود ان کروڑوں اور اربوں روپوں میں کھیلتے نظر آتے ہیں جو انہی عوام کے خون پسینے کی کمائی سے حاصل کئے گئے ہوتے ہیں جنکے یہ خادم...
یہ ایم کیو ایم (مستقل قومی مصیبت( کے غداروں کی گھٹیا سیاست ہے جسےعام لفظوں میں کہتے ہیں:
چڑھتے سورج کے پچاری
ورنہ 12 مئی کے واقعات پر ایم کیو ایم کے لیڈروں نے پیپلز پارٹی کے خلاف جس قسم کی باتیں کی تھیں ، وہ آج بھی وڈیوز میں محفوظ ہیں۔ اور آج اسی زردآری کے چمچے بنے نظر آرہے ہیں۔
:grin:
لوگو،...