نتائج تلاش

  1. عثمان

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    "یکساں نظام تعلیم" سے کیا مراد ہے؟ یکساں وسائل، یکساں معیار، یکساں نصاب یا یکساں زبان؟ یا پھر یہ محض ایک کلیشے ہے جو مسئلہ کے تجزیہ اور اس کی پیچیدگیوں پر غور کیے بغیر ایک عمومی نعرے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
  2. عثمان

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    انگریزوں کی آمد سے قبل مسلمانوں میں کونسا نصاب رائج تھا جو انگریزوں نے ختم کیا؟ کیا "انگریزی نظام تعلیم" کے مقابل برصغیر کے مقبول اور معروف مدارس کے قیام نے یہ معاملہ حل نہیں کر دیا ؟ کیا آج کل پاکستان میں موجود مدارس حکومت کی طرف سے اپنے نصاب میں کسی قسم کی مداخلت قبول کرنا چاہتے ہیں؟
  3. عثمان

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    اولین مراسلہ جس "ماخذ" سے کاپی پیسٹ کیا گیا ہے وہاں تو کوئی ربط نہیں ہے۔ بس گیلپ پاکستان کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ گیلپ پاکستان کی سائٹ پر بھی یہ سروے نہیں مل سکا۔
  4. عثمان

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    چائنیز فوڈ کا تنوع تو بہت وسیع ہوگا۔
  5. عثمان

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    تعصب کی بات نہیں۔ میں محض یہ کہہ رہا ہوں کہ مختلف علاقوں میں ایک ہی جیسے نام والے پکوان مختلف طریقوں سے بنائے جاسکتے ہیں اور وہاں کے لوگوں کے کھانوں میں پسندیدگی بھی مختلف ہوسکتی ہے جو ظاہر ہے ان کے ہاں کے پکوان سے مطابقت رکھتی ہوگی۔
  6. عثمان

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    ایک ہی نام کا کھانا مختلف علاقوں میں مختلف طرح سے بنایا جا سکتا ہے۔
  7. عثمان

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    یہ سروے کس نے کیا ہے؟ خبر کا ماخذ کیا ہے؟
  8. عثمان

    صوبہ پنجاب میں مینڈکوں کی فارمنگ کا فیصلہ کر لیا گیا

    خبر سے معلوم ہوتا ہے کہ "پاکستانی چینی" باشندوں کے لیے مینڈک اور کچھوے درآمد کرنے والے کاروبار کسی قسم کے تنازعے میں نہیں ہیں۔ ممکن ہے اس ریسٹورانٹ کے لیے بھی کچھ گنجائش نکل آئے۔
  9. عثمان

    صوبہ پنجاب میں مینڈکوں کی فارمنگ کا فیصلہ کر لیا گیا

    فرض کریں کہ کوئی ریسٹورانٹ اپنے مینو میں "مینڈک بریانی" بھی شامل کرتا ہے۔ وہ اپنے آپ کو کسی خاص مسلک کا بھی ظاہر کر سکتا ہے اور شائد متعلقہ اتھارٹی سے اجازت نامہ بھی حاصل کرلے۔ میرے خیال میں اسے یہ فوڈ ڈیلیکیسی ٹرائی کرنے والے گاہک مل جائیں گے۔ اگرچہ ابتدائی ٹیبو کو توڑنا کچھ دشوار ہو کہ دیگر...
  10. عثمان

    صوبہ پنجاب میں مینڈکوں کی فارمنگ کا فیصلہ کر لیا گیا

    ویسے اس سارے معاملے کا آغاز کہاں سے ہوا ہے؟ کیا کسی ہوٹل یا ٹھیلے والے کے پکوان سے مینڈک برآمد ہوئے ہیں؟ پاکستان ان خطوں میں شامل ہے جہاں خوراک کی قلت اور مہنگائی کا سامنا ہے۔ اب چونکہ فارمنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے، پاکستانی ذائقہ چکھ بھی چکے ہیں اور غالباً مذہب میں بھی اس کی کچھ گنجائش ہے تو کیا...
  11. عثمان

    صوبہ پنجاب میں مینڈکوں کی فارمنگ کا فیصلہ کر لیا گیا

    اعتراض نہیں محض خیال آرائی کر رہا ہوں۔ :)
  12. عثمان

    صوبہ پنجاب میں مینڈکوں کی فارمنگ کا فیصلہ کر لیا گیا

    کیا پاکستان میں کوئی خاص قسم کا مینڈک پایا جاتا ہے کہ دیگر ممالک میں اس کی مانگ ہوگی؟ خبر میں پاکستان میں مقیم "بڑی تعداد میں چینی باشندوں" کا تذکرہ بھی ہے۔کیا واقعی چینی اتنی بڑی تعداد میں پاکستان کے شہروں میں عام دیکھائی دیتے ہیں کہ ان کے کھانے کے لیے باہر سے بندوبست کرنا پڑے(یہ فرض کرتے ہوئے...
  13. عثمان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کتاب میں ان کی اپنی کوئی منفرد رائے ہے؟
  14. عثمان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کیا کتاب میں پاکستان میں رائج عام سیاسی بیانیے سے ہٹ کر کچھ نیا پہلو ہے؟
  15. عثمان

    اہل زبان کون؟

    فرسٹ لینگوئج بھی ضروری نہیں کہ کسی ترجمہ سے سیکھی گئی ہو۔ آپ کے حواس خمسہ ہی بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔ شمالی امریکہ میں پاکستانی نژاد مقامی افراد کی فرسٹ لینگوئج انگریزی ہے۔ باوجود اس کے کہ عموماً انگریزی ان کی "مادری زبان" نہ ہو۔ خود میری "مادری زبان" پنجابی ہونے کے باوجود میں سمجھتا ہوں کہ...
  16. عثمان

    اہل زبان کون؟

    شمالی امریکہ میں اب مادری زبان یا نیٹوزبان کی تقسیم کو اہم نہیں سمجھا جاتا۔ ماسوائے کلچرل کانٹیکسٹ کے اس کی کوئی اہمیت تسلیم نہیں کی جاتی۔ یہاں فرسٹ لینگوئج پر ہی لسانی تقسیم کی جاتی ہے۔ مادری زبان یا اہل زبان ایک آوٹ ڈیٹڈ تصور ہے۔ تعجب ہے کہ کراچی جیسے ملٹی کلچرل امیگرنٹ معاشرے میں یہ اب تک...
  17. عثمان

    عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

    مودی کی پی آر مہم کافی عمدہ ہے۔ مثلاً ہیوسٹن میں ہونے والا اس کا جلسہ اور عرب حکمرانوں کی طرف سے اس کو دیے جانے والے اعزازات وغیرہ دیکھیے۔ ناصرف یہ کہ پاکستان اس محاذ پر تقریباً تنہا ہے بلکہ معلوم ہوتا ہے کہ پاکستانیوں کی مودی سے نفرت بھی کچھ مبالغہ آرائی کی حد تک ہے۔
  18. عثمان

    اہل زبان کون؟

    پہلی بات تو یہ کہ "اہل زبان" اور "مادری زبان" آوٹ آف فیشن تصورات ہیں۔ اب فرسٹ لینگوئج کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے جو اپنی معنویت میں کافی وسیع ہے۔ یعنی وہ زبان جس میں آپ اپنے خیالات اور تاثرات کا اظہار سب سے بہتر کر پائیں۔ آپ کی فرسٹ لینگوئج آپ کی پیدائشی زبان بھی ہوسکتی ہے۔ اور یہ ایسی...
  19. عثمان

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    پدرسری معاشروں کی بنیاد ہی عورت پر کنٹرول ہے۔ اس کے لیے عورت کے لباس سے لے کر اس کو میسر مواقع پر حدود اس کی لازمی جزئیات ہیں۔
  20. عثمان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    چند ماہ قبل پڑھی تھی۔ عمدہ کتاب ہے۔
Top