نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    یہ ہوئی نا بات! جو مزہ فٹ پاتھ پر پان سگریٹ کی دکان کے سامنے ہے وہ مزہ کسی نیم پرتعیش ریسٹورینٹ کے ملگجے اندھیروں میں کہاں۔ :)
  2. عثمان

    ایک شام زیک کے ساتھ

    مارگریٹا تو معروف کاکٹیل ہے۔ اس کے نام پر کافی؟ اوکے۔ :)
  3. عثمان

    محفلی کافر سے ملاقات

    اس موضوع سے پیشہ وارانہ تعلق نہ بھی ہو تب بھی یہ بہت دلچسپ موضوع ہے۔
  4. عثمان

    محفلی کافر سے ملاقات

    میرا کہنے کا مطلب تھا کہ چھاؤنی کے رہائشی علاقوں کے لیے کسی شناخت وغیرہ کی کوئی ضرورت نہیں ہونی چاہیے۔ جبکہ دیگر کئی حساس علاقوں کے لیے ایک مخصوص آئی ڈی اور اس سے وابستہ سکیورٹی کلیئرنس کافی ہونا چاہیے۔ نیٹو کی جن نیول بیس سے میرا واستہ رہا ہے وہاں داخلے کے لیے میرا خیال ہے متعلقہ سوئلینز کو...
  5. عثمان

    محفلی کافر سے ملاقات

    کیا ایک سادہ آئی ڈی رجسٹر کرنا کافی نہیں چھاؤنی میں داخل ہونے کے لیئے؟ اور چھاؤنی کے رہائشی علاقے میں داخلے کے لئے اجازت کیوں چاہیے؟
  6. عثمان

    محفلی کافر سے ملاقات

    عمدہ! :)
  7. عثمان

    ایک شام زیک کے ساتھ

    بہت خوب! :)
  8. عثمان

    تبدیلی نام

    شکریہ! :) کیا انتظامیہ پھر کم پڑ گئی؟
  9. عثمان

    تبدیلی نام

    یہ تو نوے فیصد رجسٹرڈ اراکین پر صادق آتا ہے۔ انفرادیت کیا رہی۔
  10. عثمان

    تبدیلی نام

    الحمدللہ ہم سب خیریت سے ہیں۔ آپ اپنے نام کے نیچے عاشق لکھوا لیں۔
  11. عثمان

    تبدیلی نام

    شامل فہرست!
  12. عثمان

    تبدیلی نام

    سپر محفلین کپتان پالیسی واضح ہو تو مزید فہرست بھی بنائی جا سکتی ہے۔
  13. عثمان

    تبدیلی نام

    وہ تو گئے وقتوں کی باتیں ہیں۔ اب تو اوٹ پٹانگ حرکات کرنے والوں کے نام کے نیچے بھی محفلین ہی لکھا آتا ہے۔ اس لیے وہ ترکیب تو کارگر نہیں۔
  14. عثمان

    تبدیلی نام

    مجھے اپنے نام کے نیچے لکھے "محفلین" کی جگہ کچھ اور لکھوانا ہے۔ اس کی اجازت ہے؟
  15. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آمین! ضرور انشااللہ!
  16. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وعلیکم السلام! الحمدللہ شہزادے اور ہم سب خیریت سے ہیں۔
  17. عثمان

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    macOS Mojave پر اپڈیٹ کے بعد سفاری میں نستعلیق تھیم کے انتخاب کے باجود محفل نستعلیق میں ظاہر نہیں ہو رہی ہے۔ علاوہ ازیں کروم میں محفل تھیم کافی مدھم ظاہر ہو رہی ہے۔
  18. عثمان

    میرا ایک ہزاروں مراسلہ

    آپ کو بہت مبارک ہو! :)
Top