جے ایف 17 میں کوئی خاص بات نہیں ہے۔ موجودہ زمانے کے لحاظ سے دو ٹکے کا بھی نہیں ہے سوائے اس کے، کہ پاکستان میں بنا ہے، وہ بھی زیادہ تر چائنا کا ہی حصہ ہے اس میں۔ جے ایف 17 میں جو انجن لگا ہے وہ موجودہ زمانے کی وار فئیر کے لیے قابل نہیں ہے۔ یہ طیارہ بنیادی طور پر پرانے چائنا-میڈ-رشین-فرسٹ کوپی...