نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    1۔آپ کو محفل کا کب اور کیسے پتہ لگا؟ 2007ء میں خطاطی کو تلاش کرتا ہوا محفل کی جانب آ نکلا۔ عرصہ ایک ڈیڑھ سال یہاں خوب آمد و رفت رہی پھر ۔۔۔۔۔۔۔ 2۔محفل میں پہلا ذاتی پیغام کس کو کیا /کس کا آیا؟ اتنا یاد پڑ رہا ہے کہ شاید پہلا پیغام مہوش علی صاحبہ کو کیا تھا۔ آیا کس کا تھا یہ کچھ یاد...
  2. ابوشامل

    نئے(ورڈپریس) بلاگرز کے لیے اہم ہدایات اکٹھی کریں!

    برادر آپ اردو ایڈیٹر پلگ ان کے آپشنز میں جائیے وہاں پر تمام مطلوبہ فیلڈز پر جہاں آپ اردو پلگ ان کو enable کرنا چاہتے ہیں ان پر چیک مارک لگا کر اپ ڈیٹ کر دیجیے۔ بس انی جئی گل سی
  3. ابوشامل

    Urdu keyboard in Linux

    9.04 میں میرے لیے تو سب سے بڑی سہولت یہی تھی کیونکہ میں مقتدرہ کا کی بورڈ استعمال کرتا ہوں ۔ جیو اوبنٹو!
  4. ابوشامل

    صدائے ترکی، ترک ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن کی سائٹ

    بھائی! اب میں کیہر سے سولنگی تو نہیں بن سکتا :) اس لیے برادری کی وضاحت ضروری ہو گئی ہے
  5. ابوشامل

    رنگا رنگ اردو یونیکوڈ فونٹس کی دنیا (جہانِ قلم)

    بہت زبردست ویب سائٹ ہے۔ چند روز قبل عارف کریم سے گفتگو ہوئی تو میں نے ان سے مطالبہ کیا تھا کہ اردو ٹائپوگرافی کے حوالے سے ایک بلاگ یا ویب سائٹ ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا چند روز انتظار کریں، کام چل رہا ہے۔ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ ایک تجویز ساتھ میں دینا چاہوں گا کہ صرف فونٹس کے علاوہ اس میں فونٹس...
  6. ابوشامل

    نئے(ورڈپریس) بلاگرز کے لیے اہم ہدایات اکٹھی کریں!

    حضور! آپ کو کس قسم کی مدد درکار ہے۔ کیونکہ مجھے نہیں معلوم کہ ورڈ پریس کے بارے میں آپ کتنا جانتے ہیں؟
  7. ابوشامل

    اردو ابنٹو کا اجراء

    بہت شاندار مکی بھائی! ۔۔۔ مزا آ گیا دیکھ کر، اب استعمال کر کے دیکھتے ہیں کتنا مزا آتا ہے۔ میں بہت معذرت خواہ ہوں کہ بجلی کے مسائل کے با‏عث گرافکس تیار نہ کر سکا کیونکہ یہ کام میں گھر پر کرتا ہوں۔ بوقت مغرب گھر پہنچتا اور کچھ دیر بعد جیسے ہی کمپیوٹر پر بیٹھنے کا ارادہ ہوتا بجلی غائب۔ اسی دوران...
  8. ابوشامل

    صدائے ترکی، ترک ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن کی سائٹ

    صدائے ترکی بہت اچھی ویب سائٹ ہے۔ ترکی کے حوالے سے تازہ خبریں اردو میں دستیاب ہو جاتی ہیں۔ لیکن خبروں کے حوالے سے ایک کمی ہے کہ انداز پاکستانی ہی ہے :( یعنی تحقیق ندارد۔۔۔ اب آج (24 جون 2009ء) کی خبر ہی لیجیے استنبول کے مشہور فٹ بال کلب غلطہ سرائے (Galatasaray) کو گلاتا سرائے لکھا ہے۔ سولنگی...
  9. ابوشامل

    ابوشامل کا بلاگ نئے ڈومین پر منتقل

    اردو سیارہ پر ایڈریس اپ ڈیٹ کرنے پر زیک کا بہت مشکور ہوں۔ اردو کمیونٹی کا یہی تعاون آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتا ہے۔ ایک مرتبہ پھر بہت بہت شکریہ
  10. ابوشامل

    بنگلہ دیش کے مدرسوں میں مولانا مودودی کی کتابوں پر پابندی

    اصل میں بنگلہ دیشی قیادت کا جماعت اسلامی سے بہت پرانا اور بنیادی نظریات پر ہے۔ کیونکہ جماعت نے بنگلہ قومیت کے مقابلے میں مسلم قومیت کو ترجیح دیتے ہوئے بنگلہ دیش کے قیام کی مخالفت کی تھی، اس لیے وہ جماعت ہمیشہ ایک متنازع اور نازک معاملہ رہی ہے۔ اس سے بڑا مسئلہ یہ کہ بنگلہ دیش کی "تحریک آزادی" کے...
  11. ابوشامل

    روجر فیڈررنے فرنچ اوپن جیت لیا

    ہائے بیچارہ نڈال، بالآخر فرنچ اوپن میں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ گنوا بیٹھا۔ پہلی بار کلے کورٹ گرینڈ سلام ٹورنامنٹ جیتنا یقینا فیڈرر کے کیریئر کا اہم سنگ میل ہے۔ اب پیٹ سمپراس کا ریکارڈ برابر کرنے کے بعد اس کی نظریں ویمبلڈن جیت کر جلد از جلد سب سے زیادہ گرینڈ سلام جیتنے والا کھلاڑی بننے پر...
  12. ابوشامل

    آزادی ہند از ابوالکلام آزاد

    ہاہاہا۔۔۔۔۔ مکی بھائی! اصل میں بہت پہلے غبار خاطر کو برقیانے کا بھی وعدہ کیا گیا تھا۔ اس کے 3 خطوط میں نے کمپوز بھی کر لیے تھے۔ اب اور لوگوں کی باری ہے۔ باقی جو کتابیں رہتی ہیں، ان کے حوالے سے کل ہی آپ کو اپ ڈیٹ کرتا ہوں۔
  13. ابوشامل

    ابوشامل کا بلاگ نئے ڈومین پر منتقل

    یہیں تھے ہم نے کہاں جانا ہے، البتہ مصروفیات کے باعث اردو محفل کے لیے وقت نکالنا مشکل ہو گیا تھا۔
  14. ابوشامل

    مبارکباد اسکالرشپ مبارکباد !

    سعود بھائی بہت بہت مبارک ہو۔ ہر قدم پر کامیابی آپ کے قدم چومے
  15. ابوشامل

    ابوشامل کا بلاگ نئے ڈومین پر منتقل

    اردو ٹیک پر ڈیڑھ سال سے زائد عرصہ گزارنے کے بعد میں نے بلاگ اپنے ڈومین پر منتقل کر دیا ہے۔ اردو ویب انتظامیہ سے میری گزارش ہے کہ اردو سیارہ پر میرے بلاگ کا پتہ اپ ڈیٹ کردیں۔ اب میری تمام نئی تحاریر مندرجہ ذیل پتہ پر ہوں گی: www.abushamil.com
  16. ابوشامل

    غبارِ خاطر

    میرے خیال میں اب 2009 تقریبا نصف ختم ہو چکا ہے۔ اگر محفل کی سالگرہ پر غبار خاطر برقیا لی جائے تو یہ بہت شاندار تحفہ ہوگا۔
  17. ابوشامل

    آزادی ہند از ابوالکلام آزاد

    جہاں تک مجھے معلوم ہے ابو الکلام آزاد کی تمام کتب اب حقوق سے آزاد ہو چکی ہیں۔ اس لیے اب ہم غبار خاطر کو بھی جلد از جلد برقیا سکتے ہیں۔
  18. ابوشامل

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    اتنی جلدی ایک سال گزر گیا؟؟؟ اس سال تو میں کافی عرصہ غائب بھی رہا :( خیر نبیل اور زکریا سے لے کر نو آموز اراکین تک سب کو میری جانب سے محفل کی چوتھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ چوتھی سالگرہ کی تقاریب کے سلسلے میں کوئی بھی مدد درکار ہو تو ناچيز سے رابطہ ضرور کیجیے۔
  19. ابوشامل

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    ابوکاشان! شاید نہیں یقیناً یہی ہیں، آپ نے خوب پہچانا ہے۔
  20. ابوشامل

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    فہیم "ترنت" کاروائی کرنے کی کوشش کر رہے تھے لیکن اس کارِ خیر کا ثواب شعیب بھائی کے نصیب میں ہی تھا۔ :biggrin: کل سب سے ملاقات کر کے اچھا لگا۔ تصاویر واقعی بہت اچھی آئی ہیں۔ پیش کرنے کے لیے بہت شکریہ شعیب بھائی۔
Top